Lemon is widespread vegetable and grown all over the world. It contains natural acid called Acetic Acid or Vinegar, Protein, Calcium, Potassium, Magnesium, Dietary Fiber, Copper and 0% Cholesterol. Lemon is a very low cost fruit and it is easily available in market. It has many health benefits; it is rich source of vitamin C that is essential to keep you immune from cough and cold. Lemons contain flavonoids which work against viruses and keep the body fit. Here I am sharing with you some health benefits of lemon in Urdu.
Lemon is very good for losing weight because of its acidic content. Lemon is usually used in form of juice, used in green tea, used as pickles and sauces, used in salads and mix in dishes for lose weight. Green tea mixed with lemon juice is an excellent drink which can be used daily to loose weight. Lemon contain Pectin Fiber that helps in weigh reduction.
Lemon help to keep skin in beautiful and healthy condition because lemon is best anti pigmentation agent, when applied locally to skin especially on friction areas like elbows , knees, and knuckles it greatly reduces pigmentation and makes skin color white. In fact it is used in many whitening agents available in markets.
Drinking lemon water with honey have many health benefits like good for skin, helps lose weight, energizes the body, removes joints and muscle’s pain, cleans liver, develops antioxidants in the body which protect from certain diseases and yet there are many more.
[AdSense-C]
Lemon jism ki garmi ko door karta hai. Maidy aur anttario ko mazoot karta hai. Kabz kusha hai. Heeza, matli aut keh mei mufeed hai. Piyas bujhata hai. Zehreelay janwaroo kay dank par iss ka raas lganay say zeher ka asar zail hojata hai. Dil ki kamzori door karta hai. Masooroon aur dantoo kay dard kay liye aur warm kay liye mufeed hai.
Malaria kay bukhar main lemon par pesi hui siyah mirch aur namak laga kar qadray garam kar kay iss ka raas chuseen.
Lemon kay raas main tora sa garam pani mila kar hal kar kay gargary kareen say zaban aur moun kay chaly theek hojate hain.
Lemon kay juice ko ungliyo par laga kar dantoo par lagaen. Dantoo ka mail door ho jae ga. Dant motio kay manind chamak uthen gay.
Agar ap mutapy sai pareshan hain tou lemon ka raas pani mei mila kar din main 2 se 3 baar rozana pian. Iss trah istimaal Karen se. Mutapa door ho jae ga.
لیموں قدرت کا ایک انمول تحفہ ہے۔ لیموں دیکھنے میں بہت چھوٹا سا نظرآتا ہے لیکن لیکن بے شمار فوائد کی وجہ سے یہ تمام پھلوں اور سبزیوں میں نمایاں حیثیت کا حامل ہے۔ لیموں وٹامن سی کا خزانہ ہے اس کے علاوہ اس میں وٹامن بی، کیلشیم، فاسفورس اور پوٹاشیم بھی مختلف مقدار میں پائے جاتے ہیں۔ پاکستان ، بھارت اور یورپ کے ملکوں میں لیموں بکثرت پیدا ہوتا ہے۔ لیموں کی بہت سی اقسام ہیں جن میں سے سب سے بہترین قسم کاغذی لیموں کی ہے۔ کاغذی لیموں کا چھلکا باریک ہوتا ہے اور یہ رس سے بھرا ہوا ہوتا ہے۔
لیموں کا استعمال عام طور پر کھانے پینے کی اشیا میں کیا جاتا ہے۔ چٹنی، سلاداور مختلف مشروبات میں لیموں کا عام استعمال کیا جاتا ہے۔ اس کے علاوہ گوشت کے مخٹلف پکوانوں میں بھی لیموں کا استعمال کیا جاتا ہے۔ لیموں کا رس بیماریوں کے خلاف قوت مدافعت پیدا کرتا ہے۔ لیموں کا رس کان کے زخم ، کیلوں ، پھوڑوں ، مہاسوں ، زخموں ، کیڑے مکوڑوں کے کاٹے اور غیر ضروری چکنائی دور کرتا ہے۔ اس کا سونگھنا دل کو راحت دیتا ہے۔ مسوڑھوں کی بیماریوں ، نزلہ اور زکام میں بھی بہت فائدہ مند ہے۔
لیموں کا چھلکا بہت کارآمد چیز ہے اور یہ مختلف ادوایات میں استعمال ہوتا ہے۔ اگر پیٹ میں شدید درد ہو رہا ہو تو ایسی صورت میں لیموں کے چھلکے کا رس نکال کر پیا جائے تو پیٹ درد سے فورا آرام ملتا ہے۔ یورپ اور امریکا میں لیموں کے چھلکے کا رس بہت سی انگریزی ادوایات میں استعمال ہوتا ہے۔
اسہال کی تکلیف کی صورت میں اگر لیموں کے بیچ استعمال کئے جائے تو یہ اسہال پر قابو پانے میں مددگار ہوتے ہیں۔
لیموں کا رس گرمی دور کرتا ہےاور بدن میں تازگی لاتا ہے۔ شدید پیاس لگنے کی صورت میں اگر لیموں کا ٹکڑا چوس لیا جائے تو پیاس بجھ جاتی ہے۔
لیموں میں خون پتلا کرنے کی صلاحیت موجود ہے۔ لیموں کا اچار کھانے میں استعمال کیا جائے تو یہ خون کو پتلا رکھتا ہے اور کولیسٹرول کی سطح کو اعتدال میں رکھنے میں بھی مدد گار ہوتا ہے۔
قے اور متلی کی صورت میں لیموں کے ٹکڑے پر کالی مرچ اور نمک لگا کر چوسنے سے قے اور متلی سے فورا آرازم ملتا ہے اور منہ کا ذائقہ بھی اچھا ہو جاتا ہے۔
بالوں کو خوب صورت اور چمکدار بنانے کے لیے لیموں کا رس استعمال کرنا بہت مفید ہے۔ تیل میں لیموں کا رس ملا کر لگانے سے بال تیزی سے بڑھتے ہیں ، سر میں خشکی کو ختم کرتا ہے ۔ سر میں بہت زیادہ خشکی ہونے کی صورت میں لیموں کا رس ہم وزن نیم گرم تیل میں ملا کر بالوں کی جڑوں میں لگانے سے خشکی ختم ہو جاتی ہے۔
چہرے کی خشکی اور ہاتھ پاوں کے کھردارے پن کو ختم کرنے کے لیے لیموں کا رس گلیسرین اور عرق گلاب ملا کر سونے سے پہلے چہرے ، ہاتھ اور پاوں پر لگانے سے چہرے کی خشکی ختم ہو جاتی ہے اور ہاتھ پاوں نرم ہو جاتے ہیں۔ دودھ میں لیموں کا رس ملا کر لگانے سے چہرے پر خوب صورتی پیدا ہوتی ہے۔ پورے جسم کی خشکی ختم کرنے کے لیے دو یا تین چمچ نمک ، ڈیڑھ چمچ ناریل کا تیل ، آدھا چمچ لیموں کا رس تینوں کو اچھی طرح ملا لیں پھر جسم پر مالش کریں 30 منٹ بعد نہا لیں تمام جسم کی خشکی ختم ہو جائے گی اور جلد چکنی ملائم ہو گی۔
کہنیوں، گٹھنوں اور ٹخنوں پر پڑنے والے سیاہ نشانات پر لیموں کا رس یا چھلکا ملتے رہیں تو یہ نشانات دور ہو جاتے ہیں۔
لیموں سے موٹاپے کا شکار لوگ بھی اپنی فالتو چربی اور لٹکی ہوئی توند دور کر سکتے ہیں۔ نہار منہ لیموں کا رس قہوے میں ملا کر پینے سے جسم کی فالتو چربی زائل ہو جاتی ہے۔
لیموں برتنوں کی صفائی اور کپڑوں کی دھلائی میں بھی استعمال ہوتا ہے۔ کپڑے پر لگے داغوں پر اگر لیموں کو ملا جائے تو داغ ختم ہو جاتے ہیں۔
لیموں ایک قدرتی اینٹی سپٹک ہے اس کا رس زخموں سے تمام جراثیم کو ختم کر دینا ہے۔ اگر دانت کا درد ہو تو لیموں کا رس دکھتے ہوئے دانت پر لگانے سے دانت کے درد سے آرام ملتا ہے۔
زیتون کے تیل میں لیموں کا رس ملا کر اگر چہرے پر لگایا جائے تو یہ چہرے کے دانےاور جھریوں کو روکنے میں مدد دیتا ہے۔
لیموں کا مستقل اور مناسب استعمال شوگر جیسی موذی بیماری سے بھی بچاتا ہے۔ اور لبلبہ کو فعال رکھنے میں مدد گار ہوتا ہے۔
جلد پر جہاں دھبے ہوں اس جگہ پر لیموں کا چھلکا رگڑیں یہ عمل ہفتہ میں تین سے چار بار کرنے سے داغ دھبے ختم ہو جاتے ہیں۔اگر داغ دھبے زیادہ ہوں تو لیموں میں پھٹکڑی پسی ہوئی چھڑک کر رگڑیں اس سے جلد نکھر جائے گی اور داغ بھی ختم ہوں گے۔
اگر آنکھوں کےگرد سیاہ حلقے ہیں تو لیموں کا رس دودھ کی بالائی میں ملا کر ماسک کی طرح آنکھوں پر لگائیں 20منٹ کے بعد دھو دیں ، حلقے ختم ہو جائیں گے اور خون کی گردش بھی متوازن ہو جائے گی۔
چہرے کی رونق بڑھانے اور رنگت نکھارنے کے لیے ایک چمچ لیموں کا رس اور ہلدی چٹکی بھر لے کر مکس کر کے چہرے پر لیپ کریں آدھے گھنٹے کے بعد دھو لیں چہرہ خوب صورت ہو جائے گا ، رنگت بہت جلد نکھر جائے گی۔
Benefits of Lemon in Urdu
Benefits of Lemon Peels in Urdu
Lemon Benefits for Skin
Lemon Ke Fawaid In Urdu
Benefits Of Lemon in Urdu
lemon benefits and side effects in urdu
lemon ke fayde for skin
lemon tips for face in urdu
Benefits of Lemon Water
Benefits of Lemon While Weight Loose
Benefits of Lemon In Roman Urdu
Motapa Katam Karney K Lehe Lemon Ka Istimal
Dantoo Ki Chamak K Lehe Lemon Ka Istimal
Moun K Chaly Theek Karney K Lehe Lemon Ka Istimal
Malaria Main Lemon Ka Istimal
Removes Joints And Muscle’s Pain
Demak ke Khatmay ka Asan Tarika, How to Kill Termites Effectively
Miyan aur Biwi Main Muhabbat Ka Wazifa, Wazifa For Love Between Husband And Wife
Joron k dard ka ilaj, pathon ki kamzori ka ilaj In Urdu, Joints Pain Treatment
Wazifa For Diseases of Heart, Wazifa for Heart Pain, Wazifa for Heart Attack, Dua for Heart
Muhabbat Hasil Karne Ke Liye Wazifa- Wazifa For Love Marriage In Urdu
Skin Allergy Treatment In Urdu | Allergy Ka Desi Aur Rohani ilaj
Wazifa For Removing Pimples-Keel Mohasay Khatam Karne Ka Tarika
Wazifa For Crying Baby Rone Wale Bache Ko Chup Karane Ki Dua
Aulad K Liye Wazifa-Bete K Liye Wazifa-Be Olad Afrad K Ly Wazifa
Ilum ul Adad And Lucky Ring Stone-Discover Your Ring Stone Color According to Your Name
Rizq Main Izafa Ki Dua, Aamdani Mein Izafa K Lehey Wazifa, Karobar Mein Barkat Ki Dua In Urdu
17 WAZAYIF SAY ZINDAGI ASAN BY HAKEEM TARIQ MEHMOOD CHUGHTAI
Ashobe-e-Chasham Ka Ilaaj Aur Aankon Ki Bemarion K Lehe Wazifa
Ism e Azam-How You Know Your Ism E Azam-Formula to Know Ism e Azam
Ism e Azam-How You Know Your Ism E Azam-Formula to Know Ism e Azam
Wazifa For Brain Power-Wazifa For Sharp Memory-Wazifa For Success In Exam
Leave a Reply