Jaggery is a good remedy for recovering anemia, asthma, joint pains and menstrual pains. Jaggery is also assists in digestion, cool your stomach, purifies blood and keeps the skin fresh and healthy also help to get rid from acnes and pimples.
Jaggery is also use to cure dry cough and cold. It is a great energy booster as it provides us lots of energy. If you feel drained a piece of jaggery with water can do wonders for you. Gur ko English main Jaggery kehtay hain. Aaj hum aap ko is k fawaid batain ge.
گُڑ کو گنے کے رس سے تیار کیا جاتا ہے گُڑ کے انمول طبی فوائد سے کثرلوگ لاعلم ہوتے ہیں ہم آج آپ کو گُڑ کے فوائد تفصیل سے بتائیں گے تاکہ آپ اس سے بخوبی فائدہ اٹھا سکیں۔
گڑ میں کون صاف کرنے کی صلاحیت موجود ہوتی ہے یہ جسم سے زہریلے مادوں کا خاتمہ کرتا ہے۔ یہی وجہ ہے کہ گڑ کا استعمال خون سے متعلق بیماریوں سے محفوظ رکھتا ہے۔
گڑ پیٹ میں بننے والی گیس اور آنتوں کے علاج کے لیے انتہائی مفید ہوتا ہے۔ اگر آپ کھانے کے بعد ایک چھوٹا سا ٹکڑا گڑ کا کھا لیں تو آپ پیٹ میں پیدا ہونے والی گیس سے بچ سکتے ہیں۔
گڑ میں موجود آئرن، میگنیشم اور پوٹاشیم کی وافر مقدار موجود ہوتی ہے جو کہ سر درد کے خلاف قوت مدافعت پیدا کرتی ہے، گڑ کھانے کی وجہ سے سر درد میں کمی واقع ہو سکتی ہے۔
ہچکیاں آنے کی صورت میں گڑ پر تھوڑا سا ادرک رکھ کر نیم گرم پانی کے ساتھ کھانے سے ہچکیاں رک جتی ہیں اور اس کے ساتھ گلا بھی صاف ہو جاتا ہے۔
خوب صورت بالوں کے لیے گڑ ، ملتانی مٹی اور دہی ملا کر سر پر لگانے سے بال لمبے ، موٹے اور چمک دار ہو جاتے ہیں۔
گڑ ایسے افراد کے لیے انتہائی فائدہ مند ہے جن میں خون کی کمی پائی جاتی ہے۔ گڑ جسم میں ہمیو گلوبن کی سطح بلند کرتا ہے اور خون کے سرخ خلیے پیدا کرتا ہے۔
گڑ میں پائی جانی والی اینٹی الرجی خصوصیات پھیپھڑوں اور گلے کی بیماریوں سے محفوظ رکھنے کا سبب بنتی ہیں۔گڑ جسم کے درجہ حرارت کو بھی درست رکھتا ہے۔
گڑ کا استعمال جسم کے مدافعتی نظام کو مضبوط بناتا ہے اس میں موجود زنک جسم سے زہریلے مادوں کے خلاف مزاحمت کرتا ہے۔
گڑ جسم کو فوراََ توانائی فراہم کرتا ہے اگر آپ کو تھکن محسوس ہو رہی ہو تو تھوڑا سا گڑ کھا لیں تو تھکن کا احساس ختم ہو جاتا ہےذیابیطس کے مریض بھی چینی کے بجائے گڑ استعمال کر سکتے ہیں کیونکہ یہ چینی کی نسبت گلوکوز کی سطح میں زیادہ اضافہ نہیں کرتا۔
گڑ میں موجود وٹامن اور معدنیات نظام ہضم کو بہتر بناتی ہیں اور وزن میں کمی لانے کا سبب بھی بناتی ہیں۔
Gur Khane Ke Fawaid In Urdu-gur ke fayde-gur khane ke fawaid in urdu-gur ke faide-jaggery benefits in urdu-gur ka sharbat ke fayde-gur ka mizaj-gur benefits-gur for weight loss in urdu-gud khane ke fayde-gur in English-jaggery pronunciation
How To Cure Mouth Ulcers Fast Naturally, Mouth Ulcers Treatment
Gurr ALLAH ke nemat hy