Cholesterol is made in your liver and has many important functions. For example, it helps keep the walls of your cells flexible and is needed to make several hormones. However, like anything in the body, too much cholesterol or cholesterol in the wrong places creates problems.
Cholesterol is a natural substance found in foods, and is even created by our bodies to help build and maintain our cells. But too much cholesterol can lead to major problems, like heart attack or stroke. Cholesterol travels in your blood through small carriers called lipoproteins a complex of fats and proteins. These lipoproteins exist in two forms, High Density Lipoproteins (HDL) and Low Density Lipoproteins (LDL). People of all ages and backgrounds can have high cholesterol. According to a research 71 million American adults have LDL cholesterol. High cholesterol levels are due to a variety of factors including heredity, diet, and lifestyle. Less commonly, underlying illnesses affecting the liver, thyroid, or kidney may affect blood cholesterol levels.
High cholesterol level is common problem and the reason behind high cholesterol levels is the spicy and waxy food. Genetics, lifestyle and diet are the main causes of high cholesterol. You can prevent high cholesterol by making right changes in your lifestyle and diet.
There are three types of Cholesterol levels LDL, HDL and Triglycerides.
HDL stands for High Density Lipoprotein. HDL cholesterol is the good cholesterol that prevents Atherosclerosis and it helps pull excess cholesterol away from the tissues.
LDL stands for Low Density Lipoprotein. LDL Cholesterol is the bad cholesterol that creates plaques that narrows arteries. It is bad because it leaves deposits in your blood vessels.
Triglycerides are a little different from LDL, but are also a bad kind of cholesterol.
A simple blood test can tell you if you have high cholesterol. The blood test checks for three types of cholesterol, HDL, LDL, and Triglycerides. Combined, these three types of cholesterol make up your total cholesterol levels.
If the cholesterol level exceeds from the normal it can create a real problem. Cholesterol travels into the body through the blood and if the level of cholesterol increases it makes the blood thick which create difficulty in its circulation resulting heart attack. The irregularity and disturbance in the blood flow also affect the kidneys and liver. The organ system most affected by high cholesterol is the circulatory system, or your blood vessels. When there is too much cholesterol in the blood, deposits can start to form inside the arteries. This is a serious problem, because over time, those deposits can grow and restrict the flow of blood to our vital organs. A blocked artery in the heart can cause a heart attack, while a blocked artery in the brain can cause a stroke. High cholesterol is one of the risk factors that can lead to atherosclerotic cardiovascular disease.
Best way to prevent or reduce high cholesterol is to control your lifestyle and diet. Avoid high cholesterol foods, such as foods that come from animals like eggs, meats and cheeses. There are even some foods that can help improve your cholesterol. These include fish, soy products and foods with soluble fiber. Proper diet is a key to better health of the individual. The focus should be on a balanced diet instead of proper diet. A good balanced diet also helps in controlling cholesterol levels, which is important for a healthy lifestyle.
Cholesterol increases the amount of fat in the body resulting weight gain. Try eating things containing fiber like oatmeal. White meat is very good for controlling cholesterol so do take fish, preferably those having omega 3, routine wise like two times a week. The use of olive oil especially with green salads is very fastidious combination for controlling the cholesterol level as it contains antioxidants. So collectively eat natural and avoid the junk.
Exercise can boost your HDL, or the “good cholesterol” in the blood. If diet and exercise aren’t doing enough to lower your cholesterol, your doctor may prescribe medications.
[AdSense-B]
Different foods lower cholesterol in various ways. Limit your intake of foods full of saturated fats, trans fats, and dietary cholesterol. Omega-3-rich fish, such as salmon, sardines, herring, mackerel, and trout. Choose at least 2 times weekly.
Red meats are the least desirable choice because they not only tend to have the highest proportion of saturated fats, they are also higher in heme iron, which likely raises the risk of type 2 diabetes and colo-rectal cancer.
Eat a lot more fiber rich foods especially foods like beans, oats, barley, fruits, and vegetables. Vegetables rich in soluble fiber include carrots, Brussels sprouts, beets, okra, and eggplant. Good fruit sources are berries, passion fruit, oranges, pears, apricots, nectarines, and apples.
Nuts and seeds have been proven to modestly lower LDL cholesterol levels. To avoid blood-pressure-raising salt, choose raw or dry-roasted, unsalted varieties. To avoid gaining weight, don’t eat more than 1 ounce daily since nuts and seeds are dense with calories.
Using liquid vegetable oils such as canola, sunflower, safflower, and others in place of butter, lard, or shortening when cooking or at the table helps lower LDL.
Eating soybeans and foods made from them, like tofu and soy milk, was once touted as a powerful way to lower cholesterol.
Being overweight and not exercising affect fats circulating in the bloodstream. Excess weight boosts harmful LDL, while inactivity depresses protective HDL. Losing weight if needed and exercising more reverse these trends.
[AdSense-A]
What is Cholesterol Level in Blood In Urdu. LDL Cholesterol in Urdu – Tips for Cholesterol Level In Urdu- What is Cholesterol?- What Happens When Cholesterol Is Too High- What Causes High Cholesterol- How to cure High Cholesterol- Treatment of High Cholesterol- High Cholesterol ka desi elaj- How to measure Cholesterol- Cholesterol and Blood Cholesterol Levels-High Cholesterol- Low Cholesterol- How to Control Cholesterol- Facts about High Cholesterol- What Causes High Cholesterol-Cholesterol Lowering Diets in Urdu- Cholesterol Kam Karne ka Tarika- Heart Health Tips In Urdu- High Cholesterol Symptoms In Urdu- Warning Signs Of High Cholesterol- Cholesterol reducing tips-Tips to Cut Your Cholesterol Fast-how to control Cholesterol Naturally- Tips To Lower LDL Levels-How To control Cholesterol With Food-Natural Ways to Lower Your Cholesterol Levels- Blood Cholesterol-
کولسٹرال موم کی طرح چکنا مادہ ہوتا ہے جو ہمارے جسم میں جگر میں تیار ہوتا ہے اور ہماری غذا سے حاصل ہو کر خون میں ذرات کی شکل میں شامل ہو جاتا ہے۔ کولیسٹرال کی معمول کی مقدار ہمارے جسم کی ساخت میں شامل خلیوں کی نشوونما اور صحت کے لیے بہت ضروری ہے۔ کولیسٹرال مختلف ہارمونز کی تیاری اور نظام ہاضمہ کی کاردگی کا ہم جزو ہے۔ اس کے علاوہ یہ جسم میں حرارت پیدا کرنے کے لیے بھی استعمال ہوتا ہے۔ خون میں کولیسٹرال ایک مقررہ حد تک رہے تو ہر چیز معمول کے مطابق کام کرتی ہے۔ تاہم اگر یہ مقررہ حد سے بڑھ جائے تو بہت سارے مسائل جنم لیتے ہیں اور جسم کے مختلف اعضا خصوصاََ دل، دماغ اور شریانوں پر بہت منفی اثر پڑتا ہے۔
خون میں کو لیسٹرال کی مقدار ، کسی حت تک ہماری غذا پر منحصر ہے۔ لیکن اس کا زیادہ تر انحصارہمارے جگر میں اس کی پیداوری صلاحیت پر منحصر ہے۔ یہ سمجھیں کہ جگر، کولیسٹرال پیدا کرنے کی فیکٹری ہے۔ کولیسٹرال خون کی نالیوں کی اندرونی تہوں میں جمع ہو جاتا ہے ، جس کی گردش میں کمی واقع ہو جاتی ہےاور خون کی نالیاں بالکل بند ہو جاتی ہیں۔
کولیسٹرال جانوروں سے حاصل شدہ غذا میں پایا جاتا ہے۔ مثلاََ گوشت، انڈے کی زردی، ڈیری اشیا مثلاََ دودھ، دہی، مکھن، پنیر، اس کے علاوہ گردہ، کلیجی ، مغز وغیرہ میں کولیسڑال بہت زیادہ ہوتا ہے۔مرغی اور مچھلی کے گوشت میں کولیسٹرال کی مقدار نسبتاََ کم ہوتی ہے۔ نباتات سے حاصل کردہ غذا مثلاََ پھل، سبزیاں ، دالیں ، میوہ جات میں بھی کولیسٹرال کافی کم ہوتا ہے۔
عمومی طور پر دو قسم کی چکنائیاں ہماری غذا کا حصہ بنتی ہیں۔
Saturated and Unsaturated
سیر شدہ چکنائی یا سٹرائٹیڈ یہ گوشت ، مکھن ، دودھ ، پنیر بلائی ، پام آئل اور ناریل کے تیل میں بکثرت پائی جاتی ہےچونکہ ان چیزوں میں کولیسٹراک کی کافی مقدار موجود ہوتی ہے اس لیے یہ دل کے امراض میں اضافہ کا باعث بنتی ہیں۔
غیر سیر شدہ یا ان سٹرایئیڈ چکنائی۔ یہ چکنائی زیادہ تر نباتات سے حاصل ہونے والی اشیا مثلاََ سورج مکھی کا تیل، سویابین، مکئی، زیتون یا کنوالا کا تیل اور مچھلی کا تیل سے حاصل ہوتی ہے۔اور خون میں کولیسڑال کی زیاتی کا باعث نہیں بنتی ۔
ایچ ڈی ایل کولیسٹرال
ایل ڈی ایل کولیسٹرال
ٹرائی گلیسرائیڈز
کویسٹرال کے ذرات بذات خود خون میں گردش نہیں کرتے بلکہ وہ ایک خاص پروٹین کے ساتھ چلتے ہیں۔ اس پروٹین کو لیپوپروٹین کہا جاتا ہے۔ لیپو پروٹین کی مثال ایک گاڑی کی ہے جو سڑک پر چل رہی ہے اور اس پر سامان لدا ہو ا ہے اور یہ سامان کولیسڑال کی مختلف اقسام کا ہے جو خون کے ذریعے مختلف اعضا تک پہنچتا ہے۔
ایچ ڈی ایل کولیسٹرال کو اچھا کولیسٹرال سمجھا جاتا ہے۔ وہ اس لیے یہ کولیسڑال کو خون کی نالیوں اور پٹھوں سے جگر کی طرف لے جاتا ہے۔ اور چونکہ جگر ایک فیکٹری کی طرح ہے تو یہ کولیسٹرال وہاں پہنچ کر بھسم ہو جاتا ہے ۔ اس طرح خون میں کولیسٹرال کی مقدار مقررہ حد میں رکھنے میں مدد دیتا ہےاور اس سے دل کی حفاظت ہوتی ہے۔
ایل ڈی ایل کولیسٹرال کو برا سمجھا جاتا ہے کیونکہ یہی وہ قسم ہے جو خون کی نالیوں کی اندرونی تہوں میں جم کر ان کو موٹا کر کے خون کی گردش میں کمی لاتا ہے اور دل اور شریانوں کے امراض کا باعث بنتا ہے۔
ٹرائی گلیسرائیڈز یہ وہ چکنائی ہے جو ذرات کی شکل میں اس وقت جمع ہوتی ہے جب جسم میں ضرورت سے زیادہ کلوریز بہم پہنچائی جائیں۔ اضافی توانی کی ضرورت پڑنے کی صورت میں جیسے ورزش یا جسمانی کام وغیرہ میں ٹرائی گلیسرائیڈز کی ضرورت پڑتی ہے۔ تاہم خون میں ان کی زیادتی لگاتار رہنے کی صورت میں یہ دل کے امراض کا باعث بنتی ہے۔ ذیابطیس کے مرض میں اس کی مقدار بہت بڑھ جاتی ہے۔
ٹوٹل کولیسٹرال کی نارمل مقدار 180ملی گرام یا اس سے کم ہے ہائی کولیسٹرال کی مقدار 200ملی گرام یا اس سے زیادہ ہے۔ایچ ڈی ایل کولیسٹرال کی مقدار 40سے60نارمل ہے۔ 60ملی گرام سے زائد کو دل کی حفاظت کے لیے بہت اچھا سمجھا جاتا ہے۔
ایل ڈی ایل کولیسٹرال کی نارمل مقدار 100سے 130 گرام تک ہے اور 130سے190 تک خطر ناک ہے جب کہ 200سے اوپر انتہائی خطرہ کی علامت سمجھا جاتا ہے۔اگر خدانخواستہ دل کی تکلیف موجود ہو تو ایل ڈیل ایل کی مقدار 70 ملی گرام سے بھی کم ہونی چاہیں۔
ٹرائی گلیسرائیڈز کی نارمل مقدار 150گرام ہے250سے 450 گرام خطرناک اور450سے اوپر انتہائی خظرناک سمجھا جاتا ہے۔
موروثی اثرات بہت اہمیت کے حامل ہیں موروثی اثرات کے تحت بچوں اور نوجوانوں میں بھی کولیسٹرال کی زیادتی پائی جاتی ہے۔ غذا میں چکنائی کی مقدار کی زیادتی بھی کولیسٹرال کو بڑھا دیتی ہے۔ زردوی والا انڈا، مرغن غذائیں، تلی ہوئی اشیا، ناریل، مغز ، گردہ ، کلیجی، نہاری، پائے، گائے کا گوشت ، شراب نوشی یہ اشیا کولیسٹرال کو بڑھا دیتی ہیں۔
کچھ امراض بھی کولیسڑال کی مقدار بڑھا دیتے ہیں جیسے تھائی رائیڈکا مرض ، گردوں کا مرض ، موٹاپا، شوگر کا مرض اس کے علاوہ ورزش کی کمی اور سگریٹ نوشی بھی کولیسٹرال بڑھا تی ہیں۔
عام طور پر خون میں ہائی کولیسٹرال کی کوئی علامت نہیں ہوتیں اس کا پتہ صرف خون میں کولیسٹرال کی مقدار کے ٹیسٹ کروا کر ہی ہو سکتا ہے۔ یہ ٹیسٹ خالی پیٹ خون کے نمونہ سے ہوتا ہے جس کو لیپڈ پروفائل ٹیسٹ کہتے ہیں۔ اس ٹیسٹ میں خون میں ٹوٹل کولیسٹرال ، ایل ڈی ایل، ایچ ڈی ایل اور ٹرائی گلیسرایئڈز کو ناپا جاتا ہے۔
ہائی کولیسٹرال کی وجہ سے دماغ میں خون جم سکتا ہے۔ فالج کا اثر ہو جاتا ہے۔ وقتی بے ہوشی ہو سکتی ہے۔دل کا درد، دل کا دورہ اور ہارٹ فیلیر جیسے موذی اثرات ہو سکتے ہیں۔ ٹانگوں میں شدید درد، گردے اور بڑی آنتوں میں بھی شدید درد ہو سکتا ہے
ہائی کولیسٹرال کے نقصانات کو کم کرنے کے لیے مرغن غذاوں مثلاََ مکھن، بالائی ، پنیر، زردی وغیرہ سے پرہیر کیا جائے۔ اسکی جگہ سبزیاں ، فروٹ ، مچھلی کا گوشت اور زیتون کا تیل استعمال کیا جائے۔ورز ش کو روز مرہ کا معمول بنایا جائے۔موٹاپے کو کنٹرول کرنا بے حد ضروری ہے۔ سگریٹ اور تمباکو نوشی کا استعمال نہ کیا جائےشراب نوشی کا زیادہ استعمال جگر کے فعل میں خلل ڈالتا ہے۔ بلڈ پریشر کو بڑھانا ہے۔ اس سے پرہیز رکھیں۔ذباطیس ہونے کی صورت میں شوگر اور کولیسٹرال کا چیک ہر 3سے6ماہ میں ضرور کروائیں۔
اس کے علاہ لہسن کا استعمال زیادہ کریں اور بڑے گوشت اور چربی والا گوشت سے پرہیز کریں۔ اگر ان احتیاظی تدابیر سے کولیسٹرال مقرہ حد تک نہیں آتا تو پھر کولیسٹرال کم کرنے والی ادویات استعمال کرنی پڑتی ہیں۔
Wazifa For Diseases of Heart, Wazifa for Heart Pain, Wazifa for Heart Attack, Dua for Heart
Home Remedy For Neck Pain Treatment In Urdu- Gardan Main Dard Ka ilaj
Wazifa For Removing Pimples-Keel Mohasay Khatam Karne Ka Tarika
Leave a Reply