Drinking high amounts of soda such as soft drinks can have various adverse impacts on your health. These range from increased chances of tooth decay to a higher risk of heart disease and metabolic disorders. According to the US Framingham Heart Study, drinking of too much soft drinks can increased risk of metabolic syndrome, increase sugar levels, increased waist size, increase blood pressure, higher cholesterol levels, increase the risk of heart attack and kidney failure.
Some reaches also shows that the use of soft drinks increases calcium loss in bones, causes tooth decay and irritable bowel syndrome and can make you gain weight even without the calories, sugar, and flavor that are found in regular soft drinks.
Based on research by health writer Wade Meredith, it explains that a 1 glass of soft drink contains so much sugar, your body should vomit but the phosphoric acid helping you keep the liquid down. After 40 minutes, your blood sugar has spiked, your pupils dilated, and your blood pressure has risen.
1. Soft drinks can increase our risk of cancer.
2. Soft drinks can raise our risk of heart disease.
3. Soft drinks may cause insulin resistance and increase sugar level in blood. Lead to diabetes.
4. Soft drinks can cause liver damage due to increase fat around our Liver.
5. Soft drinks can make us violent.
6. Soft drinks can cause premature birth in pregnant women.
7. Soft drinks can change your brain.
8. Soft drinks can cause premature aging.
9. Soft drinks can damage our kidney.
10. Soft drinks can Increases Belly Fat.
آج کل پوری دنیا میں سافٹ ڈرنکس کے استعمال میں روز بروز اضافہ ہوتا جارہا ہے اس میں سرفہرست سوڈا مشروب اور کولا مشروبات ہیں لیکن یہ بات بہت کم لوگ جانتے ہیں کہ میڈیکل سائنس نے ان مشروبات پر تجربات کیے ان کے نتیجے نہایت خطرناک نکلےیعنی سافٹ ڈرنکس کا استعمال انسانی صحت کے لیے انتہائی نقصان د ہ ہے۔ ہر چیز میں نقصانات بھی ہوتے ہیں اور فوائد بھی ہوتے ہیں یہاں پر سافٹ ڈرنکس کے نقصانات اور فوائد بیان کیے جا رہے ہیں ۔یہ معلومات انٹرنیٹ پر موجود ریسرچ سے حاصل کی گئی ہیں۔
ان حقائق کی روشنی میں سافٹ ڈرنکس اور کولا مشروبات سے بچنا چاہیے اس کی جگہ صاف پانی پینا چاہیےکیونکہ ڈاکٹرز کے مطابق روزانہ کم ازکم 5گلاس پانی پینے سے چھاتی کے کینسر ، مثانے کے کینسر اور بڑی آنت کےکینسر کے خطرات کم ہو سکتے ہیں ۔
یہ ایک تلخ حقیقت ہے کہ ہم خود ہی نہیں بلکہ چھوٹے بچوں کو بھی سافٹ ڈرنکس دیتے ہیں یعنی ہم اپنے بچوں اور گھر آنے والے مہمانوں کو بھی صحت کے لیے خطرناک چیز پینے کو دیتے ہیں۔ اگر آپ کولڈ ڈرنکس کے بارے میں مزید ریسرچ کے خواہش مند ہیں تو آپ کو ایسی بہت سی وڈیو مل جائیں گی کہ آپ کے ہوش اڑ جائیگے۔ اگر آپ اپنی اور اپنے بچوں کی صحت برقرار رکھنا چاہتے ہیں تو فوراََ ہر قسم کے سافٹ ڈرنکس کا استعمال ترک کر دیں اور ان کی جگہ قدرتی اشیا کا استعمال کریں جو انسانی جسم کے لیے فائدہ مند ہیں۔
اس میں کوئی شک اور شبہ نہیں کہ انسانی جسم کے لیے سب سے فائدہ مند چیزیں قدرتی ہی ہوتی ہے اگرچہ میڈیکل سائنس میں بے شمار ترقی کی بدولت ایسی چیزیں بھی موجود ہیں جو انسانی جسم کو بہتر بنانے میں مدد فراہم کرتی ہیں تاہم نا کا مقابلہ قدرتی اشیا سے نہیں کیا جا سکتا ۔ پھل سبزیاں ، پانی اور دودھ جیسی قدرتی اشیا کا شمار ان چیزوں میں ہوتا ہے جو انسانی جسم کے میٹا بولزم کے نظام کو مضبوط بناتی ہیں اور انسانی جسم کی کاردگرگی بڑھانے کا سبب بنتی ہیں۔
ہیلتھ ریسرچ کے مطابق انڈے ، گوشت، پانی ، دودھ ، گندم سے بنی غذائیں ، گرین ٹی بہت سی ایسی قدرتی چیزیں ہیں جو انسانی جسم کو مضبوط اور توانا بناتی ہیں ان میں سے چند چیزوں کا ذکر یہاں کیا جا رہا ہے۔
ہر چیز میں نقصانات کے ساتھ فوائد بھی ہوتے ہیں ریسرچرز نے سافٹ ڈرنکس کے جو فوائد بیان کئے ہیں وہ یہاں پیش کیے جا رہے ہیں۔
disadvantages of soft drinks essays-advantages and disadvantages of soft drinks-harmful effects of soft drinks on human body-harmful effects of soft drinks-drinking too much soda symptoms-effects of carbonated drinks on the body-article on harmful effects of soft drinks-side effects of soda- Advantages And Disadvantages Of Soft Drinks In Urdu-10 Harmful Effects Of Soft Drinks On Health
Khwab Ki Tabeer In Urdu, Khwabon Ki Tabeer Ka Khawab Nama According To Ilum ul Adad
How To Protect Bank Accounts From Hackers, Easy Ways to Protect Your Bank Account
Ghar Milne Ka Wazifa In Urdu- Zati Ghar kay Ka Wazifa-Zati Makan k liye Wazifa
Simple Ways To Increase Monthly Income-Amadani Main Izafy K Lehe Wazifa-Rizq Main Izafa Ki Dua
Disadvantages Of Bodybuilding Side Effects In Urdu- Bodybuilding Ke Nuksan
Apney Naam K Adad Maloom Karney Ka Tariqa Janiya Ilum ul Adad Ki Roshni Main
Leave a Reply