Wedding Month Predictions, Everything You Need to Know About Getting Married Based On Knowledge Of Horoscopes, Astrology, Numerology

Wedding Month Predictions, Everything You Need to Know About Getting Married Based On Knowledge Of Horoscopes, Astrology, Numerology
 
What Is Horoscopes?

A horoscope is an astrological chart or diagram representing the positions of the Sun, Moon, planets, astrological aspects and sensitive angles at the time of an event, such as the moment of a person’s birth. It is used as a method of divination regarding events relating to the point in time it represents, and it forms the basis of the horoscope traditions of astrology.

Who is not aware of the name of Astrology? But due to non-acquaintance often people are upset with this knowledge. Actually this knowledge is an ancient science. It is not knowledgeable, but this is a great part of mathematics. All of this knowledge depends on the actions of Horoscopes, Astrology, and Numerology. People familiar with Horoscopes, Astrology, Numerology knowledge have made some results according to their beliefs that they are absolutely accurate but have proved to be quite accurate.

In ancient times man had only knowledge of 7 planets. Seven days were set with seven planets. The ruler of the day on which every planet is attributed to it. Let’s see which planet and which planet is attributed to. 

شادی کب اور کہاں؟علم النجوم میں دلچسپی رکھنے والوں کے لیے خاص معلومات

علم النجوم کے نام سے کون واقف نہیں ؟ مگر عدم واقفیت کے سبب اکثر لوگ اس علم سے بدظن ہیں۔ دراصل یہ علم ایک قدیم سائنس ہے ۔ یہ علم علم ِغیب نہیں بلکہ یہ تو ریاضی کا جزو عظیم ہے۔ اس علم کا تمام تر دار و مدار بروج میں سیارگان کی حرکات پر منحصر ہے۔ سیارگان کے علم سے واقف لوگوں نے اپنی دانست کے مطابق کچھ نتائج اخذ کئے ہیں ضروری نہیں کہ یہ بالکل درست ہوں لیکن کافی حد تک درست ثابت ہوئے ہیں۔

علم النجوم کے تحت 7 سیارے کس دن اور کس برج سے منسوب ہیں؟

زمانہ قدیم میں انسان کو صرف 7 سیاروں کا ہی علم تھا۔ ان سات سیاروں کی مدد سے ہفتے کے سات دن مقرر کئے گئے۔ ہر سیارہ جس دن سے منسوب ہے اس دن کا حاکم کہلاتا ہے۔ آئیے دیکھیں کون سا سیارہ کس دن اور کس برج سے منسوب ہے۔

Horoscope in Urdu

 
 
 
سرطان، حوت اور عقرب والوںکی شادی کب اور کہاں ہو گی؟

سرطان ، حوت اور عقرب والوں کی شادی جلد ہو جاتی ہےیعنی جوانی کے شروع میں ہی ہو جاتی ہے۔

برج سنبلہ والوںکی شادی کب اور کہاں ہو گی؟

برج سنبلہ والوں کی منگنی طویل عرصہ تک چلتی ہے، جس کی وجہ سے شادی میں دیر ہو جاتی ہے۔شادی 30سے 40سال کی عمر میں ہونے کا زیادہ امکان ہوتا ہےمگر ان افراد کی  شادی اکثر کامیاب رہتی ہے۔

برج جوزا اور قوس  والوںکی شادی کب اور کہاں ہو گی؟

برج جوز اور قوس والے لوگوں کے نزدیک شادی کرنا معمولی بات ہوتی ہے۔ ان میں سے بعض لوگ 2سے زیادہ شادیاں کرتے ہیں لیکن ان بروج سے تعلق رکھنے والے لوگ گھر چلانے اور تعلقات نبھانے کے ماہر ہوتے ہیں۔ایسے لوگوں کی قسمت شادی کے بعد کھل جاتی ہے یعنی شادیاں امیر بنا دیتی ہیں ۔

برج زہرہ والوں کی شادی کب اور کہاں ہو گی؟

برج زہرہ والوں کی شادی عالم شباب میں ہو جاتی ہے یہ افراد بناو سنگھاراور عشق و محبت کی طرف زیادہ متوجہ ہوتے ہیں ، خیالات میں ہیجانی کیفت نمایاں ہوتی ہے ۔ ازواجی زندگی میں مشکلات کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔

برج قمر  والوںکی شادی کب اور کہاں ہو گی؟

علم نجوم کی رو سے یہ سیارہ زمین سے قریب ترین ہے۔ جس کے اثرات سے انسانی زندگی سب سے زیادہ متاثر ہوتی ہے۔ یہ افراد نرم طبیعت، نزاکت ، خوب صورتی میں اپنا ثانی نہیں رکھتے ۔ برج قمر رکھنے والوں کی جلد شادی ہونے کے امکان بہت زیادہ ہوتے ہیں۔ ان افراد کی شادیاں اکثر اوقات کامیاب ہوتی ہیں۔ یہ شریک حیات کا بہت خیال رکھنے والے ہوتے ہیں۔

برج شمس  والوںکی شادی کب اور کہاں ہو گی؟

برج شمس والے لوگوں کی شادی عین جوانی کے وقت ہوتی ہے۔ ان میں جوش و جذبہ بہت زیادہ ہوتا ہے۔ اگر ان افراد کی شادی جوانی میں ہو جائے تو شادی کے بعد قسمت کھل جاتی ہے۔ صحت و تندرستی پہلے سے زیادہ بہتر ہو جاتی ہے۔ اگر ایسے افراد کو جوانی میں شادی کا موقع ملے تو انھیں ضرور شادی کر لینی چاہیے ۔اچھے رشتے کا انتظار کرنا ان کے لیے بہتر نہیں ہوتا۔

برج مریح والوںکی شادی کب اور کہاں ہو گی؟

اس سیارہ کے حامل افرادزیادہ تر لالچی، مغرور اور غصیلے ہوتے ہیں۔ ہر چیز کو جائز اور ناجائز طریقے سے حاصل کرنے کی کوشش کرتے ہیں۔ ان افراد میں حسد ، رقابت، انتقام ، نفرت کے جذبات پیدا ہوتے ہیں۔ ان شادیاں درمیانی عمر میں ہوتی ہیں۔ شادی شدہ زندگی بہت زیادہ مسائل کا شکار رہتی ہے۔ اگر یہ لوگ مذہب کی طرف اپنا میلان کر لیں تو ان کی شادیاں کامیاب رہتی ہیں۔

برج مشتری والوںکی شادی کب اور کہاں ہو گی؟

برج مشتری رکھنے والے افراد بہت نیک طبعیت، پرییز گار، عابد ، انصاف پسند ہوتے ہیں۔ ان افراد کی رغبت نیک کاموں کی طرف زیادہ ہوتی ہے۔ شادی عزیز و اقارب میں ہونے کے زیادہ امکانات ہوتے ہیں۔ شادی درمیانی عمر میں ہوتی ہے۔ ان افراد کی شادی بہت کامیاب ہوتی ہے۔ شادی باعث سکون ہوتی ہے اور شادی کےفورا    بعد مقدس مقامات کی زیارت کا موقع ملنے کا امکان بہت زیادہ ہوتا ہے۔

برج زحل والوںکی شادی کب اور کہاں ہو گی؟

برج زحل کے حامل افراد کی شادی اکثر دیر سے ہوتی ہے ۔ شادی کا عمل نہایت سست رفتار ہوتا ہے۔ اکثر اوقات شادی اس وقت ہوتی ہے جب کافی عمر گزر چکی ہوتی ہےیعنی زندگی کے اس دور میں شادی کے امکانات زیادہ ہوتے ہیں جب جوانی گزر چکی ہوتی ہے۔ شادی کے بعد طرح طرح کے امراض کا شکار ہونے کا خدشتہ بڑھ جاتا ہے۔ ان افراد کی طبیعت میں ضدی پن بہت زیادہ ہوتا ہے جس کی سے ان افراد کی شادی بھی تاخیر کا شکار ہو جاتی ہے۔

چاند کی پیدائش کے لحاظ سے شادی کب اور کہاں ہو گی؟

اگر پیدائش چاند کی 23،29یا 30 تاریخ کو ہو توشادی بڑی عمر میں ہو گی یا بڑی عمر کے مرد سے ہو گی لیکن شادی بہت زیادہ کامیاب رہے گی۔

اگر شادی پیدائش چاند کی اول تاریخوں میں ہو یعنی پہلی تاریخ سے آٹھ تاریخ تک ہو یا پھر 14تاریخ سے 22 تاریخ تک ہو تو شادی جوانی میں ہو گی یعنی جلد ایسے لوگوں کی شادی جلد ہو نے کا امکان ہوتا ہے۔ شریک حیات بھی جوان اور خوب رو ہو گی۔ ان لوگوں کی شادیاں کامیاب ہوتی ہیں اور ازواجی زندگی پر مسرت گزرتی ہے۔

طلوع آفتاب سے دوپہر تک پیدا ہونے والوںکی شادی کب اور کہاں ہو گی؟

جو لوگ طلوع آفتاب سے دوپہر تک پیدا ہوتے ہیں یا جو لوگ غروب آفتاب سے رات 12بجے تک پیدا ہوئے ہیں ان کی شادی جلد ہو جاتی ہے۔ انہیں اولین عمر میں مواقع ملتے ہیں شادی کر لیں یا انکار کر دیں۔

دوپہر سے قبل  پیدا ہونے والوںکی شادی کب اور کہاں ہو گی؟

جو لڑکیاں دوپہر سے 2گھنٹے قبل یعنی 12بجے سے 2 بجے کے درمیان پیدا ہوتی ہیں ان کی شادی خاندان سے باہر یا ملک سے باہر ہو گی یا شوہر کا تعلق بیرون ملک سے ہو گا۔

غروب آفتاب سے قبل پیدا ہونے والوںکی شادی کب اور کہاں ہو گی؟

جو لڑکیاں غروب آفتاب سے قبل پیدا ہوتی ہیں ان کی شادی بڑی عمر کے افراد سے ہوگی یا قدیم خیالات رکھنے والے سے ہو گی یا کسی شادی شدہ مرد سے ہو گی۔

آدھی رات کے بعد  پیدا ہونے والوںکی شادی کب اور کہاں ہو گی؟

آدھی رات کے فورا بعد پیدا ہونے والوں کےازواجی حالات تسلی بخش نہیں ہوں گے ۔ شریک حیات کا پیشہ ایسا ہو گا کہ زندگی سفر میں ہی گزرے گی۔

غروب آفتاب کے دو گھنٹے کےاندر پیدا ہونے والوںکی شادی کب اور کہاں ہو گی؟

اگر پیدائش غروب آفتاب سے دو گھنٹے کے اندر ہو تو من پسند جگہ شادی ہو گی۔ ازواجی زندگی میں بہت خوشیاں نصیب ہو گی۔

Search Meta Tags

Everything You Need to Know About Getting Married Based On Knowledge Of Horoscopes, Astrology, Numerology-Free Horoscopes, Astrology, Numerology- When Will I Find True Love-Horoscope in Urdu- Love Horoscopes – horoscope Taurus-horoscope Leo-horoscope Virgo-horoscope Pisces-horoscope Libra-horoscope cancer-horoscope Gemini-horoscope Scorpio-how to get married–marriage school of life marriage-ways to get married quickly-best time to get married-how to get married soon-how to get married in India-What are the best marriage numerology numbers- Marriage Horoscope- Love Numerology- Wedding Month Predictions for Relationship Success

 

Apney Naam K Adad Maloom Karney Ka Tariqa Janiya Ilum ul Adad Ki Roshni Main

 

Ilum ul Adad And Lucky Ring Stone-Discover Your Ring Stone Color According to Your Name

 

Wazifa For Love Marriage In 11 Days In Urdu – Pasand Ki Shadi Karne Ka Best Wazifa

 

Miyan aur Biwi Main Muhabbat Ka Wazifa, Wazifa For Love Between Husband And Wife

 

Larki Ki Shadi Ka Wazifa | Benefits Ya Mughni Wazifa

 

Hefazat Sehar, Jadu, Shadi Aur Karobar K Lehe Naqash

 

Aulad K Liye Wazifa-Bete K Liye Wazifa-Be Olad Afrad K Ly Wazifa

 

Benefits of Bismillah In Urdu-Bismillah ka Wazifa for Success, Increase Wealth, Increase Memory Power and Financial Crises

 

 

Benefits of Ism E Ashab E Kahf In Urdu- Ashab E Kahf Taweez

 

How To Win Prize Bond Wazifa For Win Prize Bond Lucky Number Prize Bond Wining Method

 

Download Ism e Azam Calculator And Find Names Adad Ism e Azam

 

Prize Bond Lucky Number Through ilum ul adad, Prize Bond Wining Method

 

 

Spread the love
About admin 2015 Articles
Please feel free to contact us or send your comments. [email protected]

Be the first to comment

Leave a Reply

Your email address will not be published.