Jadu Ka Beri Ke Patto Se ilaj

Jadu, Aasaib or Seher Ka Beri Ke Patto Se ilaj
 
Jadu Ka Beri Ke Patto Se ilaj

Bari k 7 paty ly kar in ko kisi pathr par pees lain. Pees kar in main pani dal dain aur pani par Ayat u kursi aur 4 kol (surah nas, Surah faliq, surah kafroon, sura iklas) par kar dam Karin. Pir is pani k 3 gount mariz ko pela dain jis par kale jadu ka asar ho gea ha. Baqi pani se aus shaks ko nehlay dain. Ye amal 14 din tak karain Insha Allah jadu ka asar katam ho jaye ga.

Jadu Ka Tor Ki Dua

Darood sharif 3 bar, Surah Faitha 3 bar, Ayat u kursi 3 bar, Surah Iklas 3 bar, Surah Faliq 3 bar, Surah Nas 3 bar awr darood sharif 3 bar Fajar ki namaz k bad par kar apney upper dam kar le,  Hatoon pe dam kar k hat porey jism pe pary is amal is mariz Insha Allah tek ho jaye ga. Aur jado ka asar katam ho jaye ga.

Kala Jadu Ka Tor

Recite Ya Qahaar 111 times at night before going to bed. Do this for 7 days. Recite darood sharif 3 times before and after reciting Ya Qahaar. After 7 days you feel better especially your head and body at the end you feel completely relieved from effects of black magic Insha Allah. It is important to note that for success any wazifa it is necessary to perform 5 time namaz and always kept clean your body, dress and house.

Kala Jadu Ka Tor K Lehe Taweez

Jadu Khatam Karne Ka Wazifa

جادو کا علاج کیسے کروائیں؟ جادو کے توڑ کے چند خاص علاج

شریعت اسلامیہ میں جادو، سحر  حرام ہےحضرت عمر رضی اللہ نے حکم فرمایا تھا کہ ہر ایک جادو گر مرد و عورت کو قتل کر دو، چنانچہ ان کے دور میں تین جادوگروں کی گردن اڑ دی گی  تھی۔ صحیح بخاری میں ہے کہ ام المومیین حضرت حفصہ پر ان کی ایک لونڈی نے جادو کر دیا تھا جس پر اسے قتل کیا گیا۔ حضرت امام احمد بن حنبل رضی اللہ  فرماتے ہیں کہ تین صحابیوں سے جادوگروں کے قتل کا فتوی ثابت ہو ہے۔ ترمذی میں ہے کہ رسول اکرم ﷺ نے فرمایا کہ جادو گر کو تلوار سے قتل کر دینا چاہیے۔حدیث کا مفہوم ہے “جوشخص جادو کا اقرار کرے، خواہ وہ مسلمان ہو یا ذمی ، آزاد ہو یا غلام اس کا قتل جائز ہے اور کہ توبہ مقبول نہیں”

قیامت کی نشانیوں میں سے ایک نشانی یہ بھی ہے کہ جنات بھی گھر گھر میں گھس جائیں گے اور جادو ٹونا بھی ایک ایک گھر کو اپنی لپیٹ میں لے لے گا۔ مسل معاشرہ خاص طعر پر جادو ٹونے کا شکار ہے۔ اور مسلمان ایک دوسرے کے خلاف جادو کروا رہے ہیں۔ جب کہ جادو اسی طرح حرام ہے جس طرح شراب نوشی اور سود خوری حرام ہے۔ بلکہ جادو اکثر کفر و شرک تک پہنچا دیتا ہے۔ اللہ اپنی حفاظت فرمائے ۔ شیطاطین نے مسلمانوں کے عمال کا ستیا ناس تو کیا ہوا ہے اور اچھ بھلے لوگ، جو بظاہر اپنے آپ کو بہت بڑا مسلمان کہلواتے ہیں وہ بھی جادو ، ٹونہ جیسے کرتوں میں بری طرح مبتلا ہیں۔

جب انسان کسی وجہ سے کسی شخص سے حسد کرنے لگتا ہے  اور اس کی کامیابی یا خو ش حالی اس کی دل و دماغ پر چھا جاتی ہے اور وہ اس شخص کو نقصان پہنچانے کے لیے بے چین رہتا ہے۔ لوگ جادو کروا کر لوگوں سے صحت، عزت ، نوکری، اولاد تک چھین لیتے ہیں۔ اسی لیے اسلام میں جادو ، ٹونہ کی سخت ممانعت ہے  اور اسلام ایسا عمل کرنے والے کو دائرہ اسلام سے نکال دیتا ہے لیکن پھر بھی کچھ لوگ جادو کے عملات کرنے سے نہیں روکتے۔

جادو ٹونہ کے علاج کے لیے بہتر تو یہ ہے کہ کسی اچھے سے عامل سے علاج کروایا جائے تاکہ وہ علاج کی کیفیات دیکھتا رہے اور علاج میں مناسب تبدیلیاں کرتا رہے کیوں کہ جنات اور جادو کا جب علاج کیا جاتا ہے تو مریض پر مختلف کیفیات طاری ہوتی ہیں اور ان کیفیات کو صرف ایک عامل ہی سمجھ سکتا ہے۔ اور وہی اس کا کوئی مناسب تدارک کر سکتا ہے۔

جب تک آپ کا رابطہ کسی عامل سے نہ تب تک آپ یہ عمال کر کے کافی حد تک جادو کے اثرات کا اثر ختم کر سکتے ہیں۔ لیکن پوری طرح جادو سے چھٹکارا پانے کے لیے باقاعدہ کسی اچھے عامل سے رجوع کرنا بہت ضروری ہے۔ اکثر یہ ہوتا ہے کہ جب انسان پوری طرح تباہ ہو جاتا ہے تب وہ جادو کا قائل ہوتا ہے لیکن اس وقت تک بہت نقصان ہو چکا ہوتا ہے۔ اور اس وقت پچھتاوا کے سوا کچھ حاصل نہیں ہوتا۔

جادو کے توڑ کے چند خاص علاج

اگر ہم اللہ تعالیٰ کو قادر مطلق مانتے ہوئے اسبابی طور پر جسمانی اور روحانی علاج کی طرف متوجہ ہوں تو یہ کوئی خلاف شریعت کام نہیں ہے۔ جس طرح بیماریوں کے علاج کے لیے اور طریقہ موجود ہیں اسی طرح روحانی طریقہ علاج بھی جائز ہے اور اس کی کوئی ممانعت نہیں ہے۔

سحر اور جادو سے حفاظت کے لیے رات کو سوتے وقت معوذتین ضرور پڑھ لیا کریں۔ تاکہ جادو کے اثرات سے مکان  اور مکین محفوظ رہیں۔

جادوکی وجہ سے گھر میں خون کے چھینٹوں کے پڑنے کا علاج

اگر گھر میں خون کے چھنٹے پڑتے ہوں تو 21 روز روزانہ 3 بار آیت الکرسی، 3 بار سورہ فلق ، 3بار سورہ الناس پڑھ کر پانی پر دم کریں  اور تمام گھر میں چھڑکیں ۔ انشا اللہ جس نے جادو کیا ہو گا وہ پلٹ جائے گا ۔

گھر پر جنات کا بسیرا ختم کرنے کے لیے عمل

اگر کسی کے گھر پر جنات کا بسیرا ہو، وہ مختلف شرارتیں کرتے ہوں جیسے سوتے میں پلنک ہلانا، گھر کی لائیٹں خود بخود روشن ہو جانا، پانی کے نلکوں سے خود بخود پانی آنا وغیرہ اس کے علاج کے لیے تین انچ لمبی کیلیں لیں ، ہر کیل پر 3 مرتبہ سورہ یٰسین پڑھ کر دم کریں۔ پھر ہر کمرہ کے ہر کونے میں گڑھ دیں۔ جتنے کونے ہوں، اتنی ہی کیلیوں پر دم کریں ۔ انشا اللہ سب ٹھیک ہو جائے گا۔

جنات کا گھر پر پتھر برسانا،توڑ کرنے کے لیے عمل

اگر کسی کے گھر پر جنات پتھر پھینکتے ہوں تو اس کا علا ج یہ ہے کہ ایک بوتل میں پانی بھر کر اس پر 11 مرتبہ آیت الکرسی اور 3 مرتبہ سورہ یٰسین پڑھ کر دم کریں۔ پھر یہ پانی تمام گھر میں چھڑکیں ۔ یہ عمل 3 دن روز کریں۔ انشا اللہ پتھر آنا بند ہو جائیں گے اور گھر محفوظ ہو جائے گا۔

جادو سے حفاظت کے لیے عمل

صبح کے وقت آیت الکرسی اور چاروں قل پڑھ کر دونوں ہاتھوں پر دم کر کے بدن پر پھیرے ۔انشا اللہ جادو کے اثر سے محفوظ رہے گا۔بعض علما نے فرمایا کہ سوتے وقت آیت الکرسی پڑھ کر ہر سمت میں پھونکیں اور جس قدر حفاظت کی نیت کریں گے انشا اللہ تعالیٰ ہر آفت سے محفوظ رہے گا۔

جادوں انسانوں کا کلام اور شیاطین کی شرارت ہے جب کہ قرآن مجید اللہ کا کلام ہے۔ پس ایک مسلمان پر لازم ہے کہ وہ قرآن پاک کی آیات پڑھ کر مکمل یقین کر لے تو اس پر جادو کا اثر ختم ہو جائے گا۔ اگر کسی سے جادو کا علاج کروانا ضروری ہو تو بد عمل اور پیشہ ور عاملوں سے اپنی حفاظت کریں۔ قرآن پاک باعمل لوگوں کی زبانوں سے اثر کرتا ہے ، اور وہ لوگ ہی جادو کے اثرات ختم کر سکتے ہیں جن کے گھروں میں قرآنی آیات اور مقد س کتابوں کا احترام کیا جائے ، پانچ وقت نما ز پڑھی جائےجن گھروں میں قرآنی آیات کا احترام نہیں کیا جاتا ، نماز نہیں پڑھی جاتی ، گندگی اور پاکی کا خیال نہیں رکھا جاتا وہ گھر اور افراد خود بخود جادو کی لپیٹ میں آ جاتے ہیں۔جو لوگ ناپاک رہتے ہیں ان پر جادو زیادہ اثر کرتا ہے۔ پاس اپنے جسم اور کپڑوں کو پاک صاف رکھیں ، زیادہ وقت باوضو رہیں۔ جنابت کے بعد جلدی غسل کریں۔

اکثر جادو کھانے پینے کی اشیا پر ہوتا ہے اس لیے ہر چیز کھانے سے پہلے بسم اللہ پڑھ لیا کریں یوں آپ جادو کے مضر اثرات سے محفوظ رہ سکتے ہیں۔ گھر میں گندے اور ناپاک جانور نہ پالیں ، مرغ بازی ، بیڑ بازی، جوا، سٹہ بازی اور اس طرح کے دوسرے فضول کاموں اے اجتناب کریں، بعض اوقات یہی چیزیں جادو کا ذریعہ بن جاتی ہیں۔

نماز کی پابندی کریں ہر نماز کے بعد آیت الکرسی، سورہ فلق، سورہ الناس پڑھ کر ہاتھوں پر دم کر دیں اور پورے جسم پھر پھیر لیں ۔ ہر قسم کے جادو ٹونے سے نجات ملے گی۔

جادو اور عجوہ کجھور

حضور پاک ﷺ نے ارشاد فرمایا : جو صبح عجوہ کجھور کے سات دانے کھانے گا اُس کو اس دن جادو او ر زہر نقصان نہیں پہنچائے گا۔صبح نہار منہ عجوہ کجھور کے سات دانے کھانا جادو کا بہترین علاج ہے۔

Search Meta Tags

Jadu, Aasaib or Seher Ka Beri Ke Patto Se ilaj, Black Magic Remove from Berry Leaves, Jadu ka ilaj urdu, Jadoo ka tor ka wazifa, Jadu ka tor ki dua , Kala jadu ka tor taweez, Kala jadu ka quran se tor, Kala jadoo ka toor quran se in urdu pdf, Kala jadu ka tor , Jadu khatam karne ka wazifa , Jadu ka tor ki dua , Kala jadu ka tor taweez , Kala Jadu Ka Quran Se Tor , Kala Jadoo Ka Toor Quran Se In Urdu Pdf , Jadu Khatam Karne Ka Wazifa , Kala Ilm In Hindi , Ghar ki bandish ka tor , Jadu ka tor ki dua , Jadu ka tod , Kala jadu ka asar , Kala magic, Jadu, Aasaib or Seher Ka Beri Ke Patto Se ilaj, Benefits of beri ke pattay, jin aur aaseb ka tor, beri leaves, bairi leaves in English, beri k patton se nahana, beri ke patte se nahana, beri ke patto se jadu ka ilaj, berry ke patte in English, beri ke pattay in English, bairi ke patte in English, Kala Jadu Ka Taveez, Kala jadoo taweez for dushman, Kala jaadu kaise hota hai, Jadu tone ka ilaj, Jadoo taweez ka tor, jadu ka tor ka wazifa, Kala ilm urdu, Jadoo ka rohani ilaj, Salefy Jadu Ka Tor, Sifli ilm ka tor, Black magic ka tod, Jadu ka rohani ilaj, Kala jadu ka ilaj

 

Remove Magic and Nazar-e-Baad In Islam

 

Remove Magic and Nazar-e-Baad with Rock Salt Or Namak

 

Download Jadoo Ki Kitaab, Jadu Karne Ka Tarika In Urdu

 

Surah Naas se jado aur sehar ka elaj- Benefits of Surah Naas in Urdu

 

Maoz Teen Sa Hasad aur Jadoo Ka Ilaj

 

Jado Se Nijayat Ka Amal-جادو کے شکار یہ نقش لکھ کر پہن لیں، جادو ہمیشہ کے لیے ختم

 

Jadoo, Asaib Aur Jinnat Se Hifazat Ke Liye Wazifa

 

Taweez Aur Dam Ki Haqeet Islam Main Taweez Pehnana Jaiz hai k Nai

 

Remove Magic and Nazar-e-Baad In Islam

 

Falij o Laqwa Ka Rohani Ilaj Aur Deski Ilaj

 

Demak ke Khatmay ka Asan Tarika, How to Kill Termites Effectively

 

Gurde Ki Pathri Ka Desi Ilaj, Tib e Nabvi Tariqa Ilaj , Gurde K Dard Ki Dua In Urdu, Kidney Stone Removal Treatment

 

Aulad K Liye Wazifa-Bete K Liye Wazifa-Be Olad Afrad K Ly Wazifa

 

Benefits of Bismillah In Urdu-Bismillah ka Wazifa for Success, Increase Wealth, Increase Memory Power and Financial Crises

 

Adrak Ke Faide – Ginger Benefits

 

Muhabbat Hasil Karne Ke Liye Wazifa- Wazifa For Love Marriage In Urdu

 

Qarz Say Nijaat Ka Wazifa

 

Wazifa For Brain Power-Wazifa For Sharp Memory-Wazifa For Success In Exam

 

Sugar Diabetes Ka Desi Ilaj

 

Lemon Ke Fawaid In Urdu-Benefits Of Lemon in Urdu

 

Falij o Laqwa Ka Rohani Ilaj Aur Deski Ilaj

 

How To Increase Brain Power-Tips To Improve Your Memory

 

Wazifa For Week Eyesight- Nazar Ki Kamzori Ka Ilaj- Home Remedy For Week Eyesight In Urdu

 

Turmeric Tea Benefits Turmeric Tea Recipe

 

Tibb-e-Nabawi Treatment of Stomach Acidity

 

 

About admin 698 Articles
Please feel free to contact us or send your comments. [email protected]

Be the first to comment

Leave a Reply

Your email address will not be published.