Surah Naas se jado aur sehar ka elaj- Benefits of Surah Naas in Urdu

Surah Naas Se Jado Aur Sehar Ka Elaj- Benefits of Surah Naas in Urdu

Benefits of Surah Naas –Surah Naas Say Elaaj-Surah Nass Say jado ka elaj-Surah Naas Se Sehar ka ilaj-Surah Naas se jado aur sehar ka elaj-Surah Naas k faidy-Benefits of Surah Naas in Urdu-Jado ka katma-Jado ka tor in Islam-Sehar ya jado ka tor- Pregnant hone k lehe wazifa-Surah Naas se elaj

سورۃالناس کے ذریعے سفلی و کالے علم سے جسم میں درد کا علاج

اگر کسی مرد یا خاتون کو جسم میں ایسی دردیں ہونا شروع ہو جائیں جن کا کوئی نام اور علاج موجود نہ ہو تو اس روحانی عمل کی بدولت اللہ اپنا فضل فرمائے گا ۔ اور درد کبھی نہیں ہو گی۔ جس کے جس حصہ میں زیادہ درد ہو رہی ہو تو ایک عدد روٹی کو کچا پکا ئیں اور اس پر سورہ الناس کو 41مرتبہ پڑھ کر درد والے حصے پر پھیرنا شروع کریں۔ اور کچھ دیر اس عمل کے بعد مریض کوئی خاتون ہو تو یہ روٹی کسی کو کھلائیں اور اگر مریض مرد ہو تو کسی کتے کو کھلائیں ۔ اس عمل سے اللہ تعالیٰ کے حکم سے سفلی علوم کے ذریعے دی ہوئی دردوں کا خاتمہ ہو گا۔ انشااللہ

سورۃالناس کے ذریعے سفلی و کالے علوم کا خاتمہ

سورۃالناس کےمخفی اثرات اور اس سے کام لینے کے لیے اگر کوئی مرد یا خاتون اس سے مستفید ہونا چاہے تو چاند کے چڑھنے پر جو پہلی اتوار آئے اس دن سے سورہ الناس کو 21دنوں تک سوا لاکھ کی تعداد میں پڑھ لے پھر وہ ان کاموں میں اس سورہ سے کام لے سکے گا۔ ہر قسم کا جادو، سحر ، ارواح  خبیثہ، ڈائن، بھوت، پریت اور سفلی علوم کے اند ر جتنے بھی خواض ہوتے ہیں۔ اس سب کو اس کے ذریعے اس طرح باطل کیا جا سکتا ہے کہ جو فرد اس مرض میں مبتلا ہو اس کو اپنے سامنے بٹھا کر سورۃ شریف پڑھنا شروع کر دیں۔ اس پر سفلی علم جس نوعیت پر کیا گیا ہو گا۔ وہ اس پر کسی نہ کسی طریقہ سے حاضر ہوتا رہے گا۔ لیکن کسی پر بھی اس عمل کو کرنے سے پہلے کالے ماش اور ایک کوری ہانڈی لا کر رکھ لیں۔ اس مریض پر 41 مرتبہ سورہ الناس کو پڑھ کر دم کریں اور کالے ماش کو اس کوری ہانڈی میں ڈال کر مریض کے سر پر سے سات چکر دے کر اتاریں اور اسے چلتے پانی میں بہا دیں۔ اللہ کے حکم سے مریض اس عمل کے بعد اپنے اندر واضح فرق محسوس کرے گا۔ اللہ کے حم سے یہ عمل تمام قسم کے جادو ، ٹونے کو باطل کرنے کی خاصیت رکھتا ہے۔

Download Ism e Azam Calculator And Find Names Adad Ism e Azam

[AdSense-B]

Ilm Ul Adad Se Apny Naam K Adad Nikalne Ka Tariqa

سورۃالناس کے ذریعے ہر قسم کے جادو کا توڑ

اگر کسی پر بھی غیر افراد نے جادو یا سفلی علم کے ذریعے اس کی زندگی کو جہنم بنا دیا ہو اور اص بات بھی سمجھ میں نہ آ رہی ہو تو کچھ مقدار میں پاک روئی پر تھوڑا سا تیل سرسوں کا لگا کر اس پر عطر لگائے اور دونوں کو آپس میں ملا ئے پھر اس پر روزانہ 100 مرتبہ سورۃ الناس کو پڑھ کر اتنے دنوں تک دم کرے جب تک تیل اس روئی میں خشک نہ ہو جائے جب تیل روئی میں خشک ہو جائے تو اس پر تازہ عطر لگا کر کسی چاندی کی چھوٹی سی ڈبیا میں محفوظ کر کے گلے میں باندھے اللہ تعالیٰ کے حکم سے وہ فرد تمام قسم کے جادو اور اس جادو کی وجہ سے پیدا شدہ اندورونی امراض سے محفوظ رہے گا۔ انشا اللہ

 

 

 

Benefits of Bismillah In Urdu-Bismillah ka Wazifa for Success, Increase Wealth, Increase Memory Power and Financial Crises

 

Maoz Teen Sa Hasad aur Jadoo Ka Ilaj

 

Jado Se Nijayat Ka Amal-جادو کے شکار یہ نقش لکھ کر پہن لیں، جادو ہمیشہ کے لیے ختم

 

Download Jadoo Ki Haqeeqat Urdu Book Free Download

 

Jadoo, Asaib Aur Jinnat Se Hifazat Ke Liye Wazifa

 

Wazifa For Get Job With Guarantee

Wazifa for Neck Pain Treatment

 

 

Jado K Tor Ka Wazifa

 

MAHASIN- E-ISLAM FEBRUARY 2018 DOWNLOAD

 

PYAM – E – SALAMTI JANUARY 2018

 

Benefits of Stone on Health-Luck Stone Benefits

 

Benefits of Surah Muzammil In Urdu

 

Ya Azeemu Wazifa Benefits

 

Turmeric Tea Benefits Turmeric Tea Recipe

 

BARA IMAMIA JANTRI 2018

 

Dant Dard Ka Elaj

 

Kalwanji Se ilaj In Urdu | Kalonji Ke Faaidy | Kalonji Ke Tel Ke Faaidy | Health Benefits Of Black Seeds-کلونجی سے ہر بیماری کا علاج

 

Ilm Ul Adad Se Apny Naam K Adad Nikalne Ka Tariqa

 

Spread the love
About admin 2015 Articles
Please feel free to contact us or send your comments. [email protected]

Be the first to comment

Leave a Reply

Your email address will not be published.