Ilum ul Adad And Lucky Ring Stone-Discover Your Ring Stone Color According to Your Name

Ilum ul Adad
Ilum ul Adad And Lucky Ring Stone-Discover Your Ring Stone Color According to Your Name

Whether you’re shopping for a birthstone or trying to determine the birthstone colors that match your personality, you’ve come to the right place. I will till you the benefits of these stones and also tell you which ring stone is suit you according to Ilum ul adad.

Ring stone are great stones for rings, necklaces, earrings, bracelets, charms, and more. They creates joy in the heart, is good for eyesight and it helps illuminate sadness and anger. They  also revered in other religious and has been in use from the time of Hazrat Adam ( a.s.). They absorbs the rays of the sun and passes these  onto the body and is good for health. Hazrat Imam Jaffer as-Sadiq (a.s.) has said that  a namaz with Aqeeq is 40 times better than one without it.

Benefits of Ring Stones

Ring stones  sharpens, and enhances mental functions. They improves mental clarity, memory, and the ability to see things from a higher viewpoint. Your clarity will increase and surpass what you experienced before putting them. You will also gain the strength to help you accept the many changes this increased mental clarity will initiate in your life.

How To Choose A Ring Stone

Here I am telling you the method of choosing ring stone according to your name. Complete method that helps you to decide which ring stone is best for you.

  علم الاعداد اور موافق نگینے

  انسان کا پتھر کے ساتھ رشتہ بہت پرانا ہے یہ ہر دور میں انسان کی ضرورت رہا ہے۔ روایت ہے کہ جب حضرت ابراہیمؑ و حضرت اسماعیل ؑنے اللہ کا گھر خانہ کعبہ تعمیر کیا تو اللہ نے اپنے اس عظیم گھر کی شان میں اور بھی اضافہ اس طرح کر دیا کہ اس گھر کے لیے جنت سے ایک پاک اور خاص پتھر بھیجا جو خانہ کعبہ میں نصب کیا گیا جسے آج کروڑوں انسان نہایت عقیدت سے حج کے دوران بوسہ دیتے ہیں اس پتھر کا نام ہے حجر اسود یا سنگ اسود۔ آج میں قارئین کی رہنمائی کے لیے علم اعداد کے ذریعے پتھر یعنی نگینے کے انتخاب کا طریقہ تحریر کر رہا ہوں جو بہت آسان ہے امید ہے آپ کو پسند آئے گا۔ اگر آپ کو اس بارے میں کوئی معلومات ہوں تو پلیز اپنے کامنٹس کے ذریعے ہمیں ضرور آگاہ کریں۔  

   عدد معلوم کرنے کا طریقہ

Ilum ul Adad

  اب آپ اعداد کی خصوصیات جان سکتے ہیں اس کے لیے مکمل تشریح پیش خدمت ہے۔

  عددنمبر1: ایک جن کے نام کا مفرد عدد ہوتا ہے وہ ذہنی اور جسمانی طور پر مضبوط ہوتے ہیں ان لوگوں میں روحانی قوت بہت ہوتی ہے جس کے نام کا مفردعدد 1ہے ان کے لیے یاقوت یا گارنیٹ پہننا بہتر اور خوش بخت ہوتا ہے یاقوت یا گارنیٹ 4،7یا 8 قیراط کا ہو اور اسے مرد چاندی اور عورتیں سونے کی انگھوٹھی میں اتواریا جمعرات کے دن پہن لیں۔

 عدد نمبر2:   عدد 2 کے زیر اثر جو لوگ ہیں ان کے احساسات ، جذبات اور رجحانات میں گہرائی ہوتی ہے۔ یہ لوگ موتی یا حجر القمر پہنے تو یہ ان کے لیے بہتر اور خوش بخت ہو گا موتی یا حجر القمر 7یا8 قیراط کا ہو اور اسے پیر، منگل، یا جمعرات کے دن چاندی کی انگوٹھی میں پہن لیں۔

  عدد نمبر3:  جن لوگوں کا مفرد عدد 3 ہوتا ہے ان لوگوں میں روحانی صلاحیت بہت ہوتی ہے یہ لوگوں کی قیادت کرتے ہیں اگر یہ لوگ پکھراج کا نگینہ 6،11،یا 15 قیراط کا اتوار، منگل ، بدھ یا جمعرات کو پہن لیں تو پکھراج ان کے لیے خوشحالی اور ترقی کا باعث ہو گا۔

  عددنمبر4: جن لوگوں کے نام کا مفرد عدد4ہوتا ہے یہ لوگ ذہین ہوتے ہیں۔ ذہانت کو پسند کرتے ہیں تحریر و تقریر کی خصوصی صلاحیت رکھتے ہیں ان کے لیے گومیدک نگینہ 7،10یا 16 قیراط کا موافق رہے گا گومیدک کو پیر، بدھ جمعہ یا ہفتہ کو پہنیں۔

  عدد نمبر5: جن لوگوں کے نام کا مفرد عدد 5 ہوتا ہے وہ لوگ قلمکار اور فنکار ہوتے ہیں اور بہت ذہین ہوتے ہیں۔ زمرد اور اکوامبرین کا نگینہ 9یا 18 قیراط کا اتوار، بدھ، یا ہفتہ کے روز چاندی یا سونے کی انگھوٹھی میں پہنیں۔ مرد چاندی اور عورتیں سونے کی انگوٹھی میں پہن سکتی ہیں۔

  عددنمبر6: جن لوگوں کے نام کا مفرد عدد 6 ہوتا ہے وہ عملی اور مادیت پسند ہوتے ہیں تعلقات کو اہمیت دیتے ہیں کمرشل اہلیت عمدہ ہوتی ہے ان افراد کے لیے ہیرا یا زرقون 4،6یا 15 قیراط کا منگل یا جمعہ کے روز پہننا بہتر ہے۔

  عدد نمبر7: جو افراد عدد 7 کے زیر اثر ہوتے ہیں ان میں وجدانی صلاحیت عمدہ ہوتی ہے تجرباتی ذہن ہوتا ہے برے جذباتی اور حساس ہوتے ہیں ان افراد کے لیے ہسینا اور ٹائیگر آئی موافق نگینے ہیں ان کا قیراط 3،7ہونا چاہیے۔ اور اتوار ، پیر بدھ یا جمعرات کو اسے پہنیں۔

  عددنمبر8: جن لوگوں کے نام کا مفرد عدد8 ہوتا ہے یہ لوگ عملی اور مادیت پسند ہوتے ہیں ۔ خوش اخلاق اور مال کو تعلقات پر اہمیت دیتے ہیں نیلم اور زمرد کا نگینہ ان کے لیے مفید ہوتا ہے۔ 5یا 7 قیراط کو ہونا چاہیے اور اسے بدھ ، جمعرات یا ہفتہ کو پہنیں۔

  عدد نمبر9: عدد 9 کے زیر اثر افراد بہادر، دلیر ، ترقی کرنے والے اور منہ پھٹ ہوتے ہیں ان کی جسمانی قوت عمدہ ہوتی ہے ان کے لیے مرجان یا موتی فائدہ مند ہے۔ مرجان یا موتی کا قیراط 6یا 9 قیراط ہونا چاہیےاور اسے چاندی یا سونے کی انگوٹھی میں جڑوا کے پیر، منگل، جمعرات یا جمعہ کو پہننا فائدہ مند ہے۔

  علم الاعداد کے بارے میں نیچے دی پوسٹ کا مطالعہ بہت فائدہ مند ہے ۔ مزید پرھنے کے لیے نیچے دئیے گئے لنک پر کلک کریں۔

Serach Meta Tags

Ilum ul Adad And Lucky Ring Stone-Precious Ring Stone-Discover Your Birthstone Color-benefits of ring stone- How to choose a Ring Stone- Benefits of Ring Stones-Precious Ring Stones-Naam K Adad Nikalne Ka Tariqa Janiya Ilum ul Adad Ki Roshni Main-Ilm Ul Adad Se Apny Naam K Adad Nikalne Ka Tariqa -Apnay Naam ke Adad Khud Maloom Karain-Ilum ul Adad-How to find out the Digit of name According To Ilum ul Adad-apnay naam ke adad aur lucky no kaisay nikaltay hain-Naam Ke Adad Nikalna-Islamic Numerology for Names-ilm e adad: urdu abjad yani lafz aur un ki qeemat-khud ka isme azam nikalna ka tariqa-Adad e Qamri-Numerological Charts-huruf ke adad-name adad calculator-islamic name with adad-allah ke 99 naam ke adad

 

Ilm Ul Adad Se Apny Naam K Adad Nikalne Ka Tariqa

 

How To Win Prize Bond Wazifa For Win Prize Bond Lucky Number Prize Bond Wining Method

 

Benefits of Stone on Health-Luck Stone Benefits

 

Ilum ul Adad And Lucky Ring Stone-Discover Your Ring Stone Color According to Your Name

 

Islamic Muslim Baby Names Girls Boys

 

Larkeeon Kay Islami Name Flip Page Book

 

Bache K Naam Rakney Ka Islamic Tareka

 

Free Download Roohani Taqweem

 

Download Calendar 2018 and Islamic Calendar 2018 / 1439 Islamic Hijri Calendar

 

Shohar Ka Mizaj Naram Karne Ka Wazifa

 

BEST FREE APPS AND GAMES EVERY SMARTPHONE OWNER SHOULD DOWNLOAD

 

Wazifa For Brain Power-Wazifa For Sharp Memory-Wazifa For Success In Exam

 

Namaz K Masail In Urdu Flippage Book

 

YouTube for Kids

Spread the love
About admin 2012 Articles
Please feel free to contact us or send your comments. itechnhealth@gmail.com

23 Comments

  1. Mera naam Saleemullah Sherwani he mere naam ke pore adad k sath stone select karna ho ga ya sirf saleem naam k sath stone select karna ho ga.
    please mere naam k adad k sath mera muafik stone select kar den plz.

    • Aap ki date of birth k mutabiq aap ke lehe lucky stone “Haqeeq Stone” ha aur Ism e Azam “Ya Khaliqu” Ha naam k adad 1111 hain. Aap ye ism e azm kisi b namaz k bad 1111 marta par k Allah se Dua karain Insha Allah zaror qabool ho ge.

  2. My name : Vajaahath Sultana
    14/06/1999
    Mother’s Name : Saran Taj
    Not getting suitable marriage allaince. Give me suggestion

    • علمالاعدداد کے مطابق آپ کے نام کا اسم اعظم یا واحد ہے اور نام کے اعداد 570ہیں آپ روزانہ ہر نماز کے بعد یہ اسم اعظم 570مرتبہ پڑھ کر اللہ تعالیٰ سے دعا کریں انشا اللہ اچھے نتائج حاصل ہوں گے۔

      اگر کسی لڑکی یا لڑکے کی بات طے ہو جانے کے بعد بار بار منگنی ٹوٹ جاتی ہو تو اسے چاہیے کہ وہ نماز فجر کے بعد اول و آخر گیارہ ، گیارہ بار درود شریف کے ساتھ ایک سو ایک بار لا الہ الا اللہ الملک الحق المبین۔ پڑھ کر بارگاہ الہی میں پورے عاجز و انکساری سے دعا کیا کرے انشا اللہ جلد نتائج ظاہر ہوں گے کم ازکم چار ماہ تک اس وظیفے پر عمل کریں

      https://itechnhealth.com/larki-ki-shadi-k-lehe-wazifa-jaldi-rishta-aane-ka-wazifa-acha-rishta-aane-ki-dua/

    • آپ کے نام کا اسم اعظم یا واحد اور یا رزاق ہے ۔
      نام کے اعداد592 ہیں۔ اور لکی پتھرزمرد ہے ۔
      مبارک دن بدھ ہے اور مبارک رنگ زرد ہے۔ لکی عدد 5 ہے۔
      شکریہ۔
    • آپ کے نام کا اسم اعظم یا واحد اور یا رزاق ہے ۔
      نام کے اعداد592 ہیں۔ اور لکی پتھرزمرد ہے ۔
      مبارک دن بدھ ہے اور مبارک رنگ زرد ہے۔ لکی عدد 5 ہے۔
      شکریہ۔
  3. Asslam o alykum dear…
    Mehrbani ker ke ap mery name ka stone btaye mai sahi hisab nahi nikal paya.
    Adnan Hussain Khan

    • Walikum Salam aap k naam k mutabiq aap k naam k Ism e Azam Ya Wali aur Ya Mutakabir hain aap Allah k in namu ko 708 martaba rozan para karan khuain k aap k naam k Adad 708 hain.7+0+8=15 and 1+5 = 6 aap k naam ka mufrad adad 6 ha. Adad 6 jin afrad k naam ka adad hota ha aun ko Hira ya Zarqon ka patar Juma ya Mangal ko pehna betar ha.

  4. Assalam o Alaikum!!
    Ham nam ka sirf pehley hissey ka adad sey stone len ya purey nam k aadad sey jese mera full name Farzana Mashal hy to only Farzana ka a dad lun ya Farzana Mashal ka ….mere pehley nam ka adad to ak hy lekin purey nam ka adad 9 hy …. mere nam ka jo stone hy wo kitni cost taj ka hoga

Leave a Reply

Your email address will not be published.