Bachon Ko Bhook Na Lagna Bhook Ki Kami Ka Ilaj In Urdu | Bhook Barhane Ka Desi Nuskha

Bhook Na Lagna Bhook Ki Kami Ka Ilaj In Urdu
Bachon Ko Bhook Na Lagna Bhook Ki Kami Ka Ilaj In Urdu | Bhook Barhane Ka Desi Nuskha
 
بچوں ، نوجوانوں اور بوڑھوں کے لیے بھوک کا نہ لگنااور ہاضمہ کے لیے انار دانہ کی لاجواب دوا

انار دانہ دراصل ترش انار ہےیعنی کھٹا اناریہ پاک و ہند میں بہت زیادہ پیدا ہوتا ہے۔ یہ ہمالیہ ، شوالک کے سلسہ ہائے کوہ اور سلسلہ کوہستان قراقرم کی وادیوں کی پیداوار ہے۔ مقامی باشندے اس کی چٹنی بناتے ہیں اور اسے ذائقے کے لیے غذا کے ساتھ کھاتے ہیں۔ پودوں پر لگے لگے یہ پھل سوکھ جاتے ہیں یا گل سڑ کر ختم ہو جاتے ہیں۔

پودے کے نیچے ان کے ڈھیر دیکھے جا سکتے  ہیں جب کہ مارکیٹ یا بازار میں اصل انار دانہ نایاب ہے۔ مصنوعی انار دانہ آسانی سے مارکیٹ میں دستیاب ہے لیکن اس میں وہ افادیت نہیں جو کے اصل انار دانہ میں موجود ہے۔ آج ہم آپ کو جو ہاضمہ کے لیے لاجواب نسخہ بتا رہے ہیں اس کے لیے اصل انار دانہ کے استعمال ضروری نہیں ورنہ فائدہ نہ ہو گا۔ اصل انار دانہ آپ کو کسی پنساری کی دکان سے مل جائے گا۔ اصل انار دانہ پشاوراور سوات کے بازاروں اور منڈیوں میں بھی آسانی سے مل جاتا ہے۔

یہ نسخہ ایک مریض جو کہ لوہار کا کام کرتا تھا اس نے صدقہ جاریہ کے طور پر بتایا ہے تاکہ زیادہ سے زیادہ لوگ اس نسخہ سے فائدہ اٹھا سکیں۔ اس مریض کا کہنا تھا کے اس کا پیٹ سادہ غذا اور تھوڑی مقدار میں کھانے سے پیٹ پتھر کی طرح ہو جاتا ہے۔ ہوا بھی پیٹ سے خارج نہیں ہوتی تھی، قبض بھی رہتی تھی اس حالت کو تقریبا 5 سال گزر گئے اور یہاں تک کے اس کو کھانےسے نفرت ہو گی جس کی وجہ سے کمزوری بہت زیادہ ہو گی اور اس کو کام چھوڑ کر گھر بیٹھنا پڑااور روٹی کھانے کے بعد اس کو ہضم کرنے کے لیے وہ سوڈا کی بوتل اور کچھ ادویات استعمال کرتا تب پیٹ ہلکا ہوتا ۔ کئی دفعہ اس نے پیٹ کے کیڑوں مارنے والی ادوایات بھی کھائی لیکن اس سے بھی افاقہ نہ ہوا۔

مریض کا کہنا تھا کہ ایک روز اس نے کسی کتاب میں ہاضمہ کے لیے ایک نسخہ پڑا اس کا استعمال شروع کیا اور چند ہی مہینوں کے بعد اس کے استعمال سے اس کا ہاضمہ بالکل درست ہو گیا ۔ کچھ ہی ہفتوں میں اس کو زیادہ بھوک لگنا شروع ہو گئی اور جو چیز بی وہ کھاتا وہ آسانی سے ہضم بھی ہو جاتی نتیجہ یہ ہو ا کہ کچھ ہفتوں میں اس کی جان میں جان آ گئ اوراب وہ دوبارہ اپنا کام کرنے کے قابل ہو گیا۔

وہی غذا جو کے بے فائدہ ہوتی تھی اب جزو بدن بننے لگی۔ یہ خوراک کھانا کھانے سے آدھا گھنٹہ قبل کھانی ہے اور اس کے ساتھ بہترین نتائج کے لیے ادرک کا قہہو ہ بھی پی سکتے ہیں۔ اور اگر کھانے سے قبل نہ استعمال کر سکیں تو کھانا ہضم کرنے کے لیے کھانے کے بعد ایک گولی  پانی کے ساتھ کھا لیں کھانا خوب ہضم ہو گا ۔ کھانے سے پہلے یہ فائدہ ہو گا کہ بھوک خوب لگے گی۔اس نسخہ کو بنانے کا طریقہ نیچے دیا جا رہا ہے۔یہ نسخہ بچوں ، جوانوں اور بڑھے افراد سبھی کے لیے نہایت مفید ہے۔ ہائی بلڈ پریشر کے مریض یہ نسخہ استعمال نہ کریں۔ یہ نسخہ آیورویدک کا ایک بہت مشہور نسخہ ہضم ہے ۔ ہاضمہ کی ان گولیوں کا ویدک نام سوا دشٹ پاچک وٹی ہے۔

bhook barhane ka desi nuskha in urdu

معدے کی گیس، دائمی قبض، جلن، تیزابیت اور بھوک کا نہ لگنا ، کھٹے ڈکار کے علاج کے لیےچینی سخہ

یہ نسخہ بالکل سستا ہےمریض جو سالہا سال سے معدے کی گیس،دائمی قبض ، معدے کی جلن ، معدے کی تیزابیت، کھٹے ڈکار ، بھوک نہ لگنا جیسے امراض میں مبتلا ہوں یا جگر کے یرقان خاص طور پر کالے یرقان میں مبتلا ہوں ان کے لیے خاص تحفہ ہے۔ اس نسخہ کے نتائج حوصلہ افزا ہیں۔ یہ نسخے ان افراد کے لیے بھی بہت موثر ہے جن میں خون کی کمی اور چہرے پر جھائیاں ، داغ دھبے اور سیاہ حلقے پڑ چکے ہوں۔

یہ نسخہ ایک چینی سائنس دان کا بتایا ہوا ہےجو کہ عالمی شہرت یافتہ ہربل فارماکالوجس ہے۔چینی ہربل فارمالوجس نے مختلف جڑی بوٹیوں اور بیماریوں کے سالہا سال کے تجربے کے بعد یہ بات بتائی کے معدے اور جگر کی بیماریوں میں یہ نسخہ آخری علاج ہےاور اس کے کوئی سائیڈ ایفکیٹ بھی نہیں ہیں۔اس نسخہ میں کسی بھی قسم کی کوئی تکلیف دینے والی چیز نہیں ہے ، اس نسخہ میں استعمال ہونے والی تمام چیزیں بہت سستی ہیں اور آسانی سے دستیاب ہیں۔ قارئین کی نظر فارمولا پیش کرتا ہوں اس کو زیادہ سے زیادہ شیئر کریں تاکہ لوگ اس سے فائدہ اٹھا سکیں۔امید ہے یہ نسخہ آزما کر اپنی دعاوں میں ضرور یاد رکھیں گے۔نسخہ یہ ہے۔

Bachon Ko Bhook Na Lagna Bhook Ki Kami Ka Ilaj In Urdu

Search Meta Tags

bhook na lagne ki wajah-bhook na lagna reason-bhook badhane ke gharelu nuskhe in urdu-bhook na lagna in English-Bachon Ko Bhook Na Lagna – Bhook Ki Kami Ka Ilaj In Urdu-Bachon Ko Bhook Na Lagna Bhook Ki Kami Ka Ilaj In Urdu-bhook barhane ka desi nuskha in urdu

 

Bachon Mein Khoon Ki Kami Ka Ilaj In Urdu- Blood ki Kami

 

Pait K Keeray Ka Ilaj By Ubqari Totkay

 

Chary Se Til , Masse Aur Mokay Khatam Karne Ka Ilaj In Urdu Warts Remover Remedies

 

Benefits Of Dry Date, Choharay Ke Fayde In Urdu

 

How To Whiten Teeth At Home Quickly

 

Qad Barhane Ka Wazifa For Increase Height In Urdu

 

 

Pait Aur Motapa Kam Krne K Tariqe In Urdu

 

Zaitoon Oil Aur Ispaghol Ke Fawaid In Urdu

 

 

Spread the love
About admin 2014 Articles
Please feel free to contact us or send your comments. [email protected]

Be the first to comment

Leave a Reply

Your email address will not be published.