Hips, Belly and thighs are a common storage place of excess fat, especially for women. Weight loss can reduce the size of any body part. With weight loss and body fat reduction you will notice you lose fat stored around your hips in addition to the rest of your body. If you want to lose this fat, you will need to try a combination of diet, cardiovascular and strengthening exercises.
Losing weight is something which some people strive to achieve for one reason or another. This may include getting fit in order to achieve exercise goals, or even for reducing the risk of running into potential health problems. Some people will look to burn excess body fat, but what is the best way to do so? With a weight loss diet decreased body weight by 9% over a six-month period. Here are simple steps to drop 10 pounds in a single month.
بڑھا ہوا وزن نہ صرف انسان کی شخصیت کو متاثر کرتا ہے بلکہ یہ خطرناک بیماریوں جیسے کہ امراض قلب، ہائی بلڈ پریشر، فالج کا خطرہ بھی بڑھا دیتا ہے۔ اکثر لوگ وزن کم کرنے کے لیے بازار میں دسیتاب ادوایات کا استعمال شروع کر دیتے ہیں اور ڈاکٹر سے مشورہ نہیں کرتے اور اس طرح وہ ان انگیزی ادوایات کے سائڈ افیکٹس کا خطرہ مول لے لیتے ہیں جس کی وجہ سے بعد میں انہیں سگین نتائج کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔
اگر آپ بھی بڑھے ہوئے پیٹ اور اضافی وزن سے تنگ ہیں تو پریشان ہونے کی ضرورت نہیں کیوں کہ یہاں کچھ ایسے گھریلو ٹوٹکے شیئر کئے جا رہے ہیں جن کی مدد سے آپ بآسانی بڑھتے ہوئے وزن پر قابو پا سکتے ہیں۔
ہر کھانے کے 20منٹ بعد ایک کپ سبز چائے ضرور پئیں۔ سبز چائے میں موجود اجزائ جسم سے اضافی چربی کم کرنے میں اہم کردار ادا کرتے ہیں۔ سبز چائے روزانہ پینے سے جسم مں موجود فالتو زہریلے مادے بھی خارج ہوجاتے ہیں جو پیٹ کے پھولنے کا سبب بنتے ہیں۔
لیموں کا رس بھی وزن کم کرنے کے لیے بہترین ہے۔ لیموں کے رس کے چند قطرے لیں اور اس میں ایک چمچ شہد ملا کر ایک گلاس نیم گرم پانی میں مکس کر لیں۔ اس مشروب کو روزانہ صبح خالی پیٹ پینے سے وزن کچھ ہی ہفتوں میں کم ہو جائے گا۔ اگر وزن کم نہ ہو رہا ہو تو ایک ماہ بعد اس نسخے میں دار چینی اور ادرک کا استعمال بڑھا دے لیکن یہ خیال رہے کہ حاملہ خواتین دار چینی کا استعمال نہ کریں۔
اگر آپ وزن کم کرنے کی کوشش کر رہے ہیں اور تمام کوششوں کے باوجود بھی وزن میں کمی نہیں آ رہی تو سیب اور چکوترے کے جوس کا استعمال کریں۔ یہ مشروب بنانےکے لیے دو چمچ سیب ے سرکہ میں ایک چمچ شہد اور ایک کپ چکوترے کا جوس شامل کر لیں۔ دن میں تین بار کھانے سے پہلے استعمال کریں ایک ہفتے کے استعمال سے ہی اضافی وزن اور بڑھا ہوا پیٹ کم ہو جائے گا۔
وزن کو کم کرنے کے لیے روزانہ صبح ناشتے سے آدھا گھنٹہ پہلے اور رات کو سونے سے پہلے ایک چمچ دار چینی اور ایک چمچ شہد نیم گرم پانی میں ملا کر پئیں ۔ اس کے مستقل استعمال سے جسم میں اضافی چربی پگھل جائے گی اور مزید چربی نہیں بنے گی ۔ یہ نسخہ حاملہ خواتین دوران حمل استعمال کرنےسے گریز کریں۔
جب بھی کھانا کھائیں سلاد کا استعمال ضرور کریں سلاد بھی وزن کم کرنے میں مدد فراہم کرتا ہے۔
کھانا کھاتے وقت ٹی۔وی اور موبائل فون کا استعمال ہر گز نہ کریں۔
How to Lose Weight Fast-Easy Home Remedies to Lose Weight Quickly- Pait Kam Karne K Totkay For Weight Lose In Urdu – Wazan Kam Karne K Tariqy-Pait Kam Karne ke 15 Gharelu Totkay-Tond Se Nijat-7 Din Mein Motapa Kam Karne Ka Rohani Wazifa-delivery ke baad weight loss in urdu-smart hone ki medicine-pait kam karne wala belt-wazan kam karne ki exercise-smart hona-motapay ka ilaj tib e nabvi-islamic nuskha e qalb for weight loss-Tond Se Nijat Ke 14 Asan Tarike-Pait Kam Karne Ke Tarikay-Tond Kam Karne Ka Tarika-Pait Kam Karne ke Totkay in Urdu – Pait Chota Karnay Ka Desi Tarika-Tond se nijat k lie shandar treeeka-Pait Ki Charbi Pighlane Ka Tarika-Tond Se Nijat Ke 15 Asan Tarike-Pait Kam Karne Ke Tarikay-belly fats kaise kam Karen- pait ki charbi kam krny k tarikey- belly fats reducing tips- how to loose weight from belly- how to burn belly fats- pet ghatane k upay- pait kam karnay ka tarika-pait kam karne ka ilaj- exercise to reduce tummy-belly fat reduce exercise
Pait Ki Tond Kam Krne K Tarika-How to Lose Belly Fat Quickly in Urdu
Kamzor Bachon Ko Mota Karne Ka Tariqa- Gain Weight Fast Tips In Urdu
Bimariyan Aur Gharelo Totkay In Urdu-Best Gharelo Tips Aur Totkay
Kamar Dard Ka Ilaj Back Pain Treatment- Kamar Dard Ka Desi Totkay
The Easiest Way To Lose Weight, Which Use Models and Actresses
Leave a Reply