Benefits Of Eating Black Pepper-Kali Mirch Ke Fayde
Today I will discuss some of black pepper benefits. The health benefits of black pepper include relief from respiratory disorders, coughs, the common cold, heart disease and many more. Black Peppers improve the digestion and also help in purifying blood. It is a rich source of antioxidants, manganese, iron, potassium, vitamin-C, vitamin K, and dietary fiber. It has black in color and hot and dry in nature. In this article I will gave you some simple and home cure treatments of black pepper. A study conducted by the University of Michigan Cancer Center stated that the piperine content of black pepper prevents the development of breast cancer. Studies have suggested that black pepper can stall the progression of skin cancer, bowel cancer and colon cancer. Make it a habit to add at least half a teaspoon of pepper powder while preparing food. It can helps in digestion, lose weight, effective for weight loss, can give you clear skin, bats dandruff, Clears up a stuffy nose and relieves cough, good for people with anorexia. Helps the body use nutrients more efficiently and natural anti-depressant.
Read all about black pepper for stomach below in Urdu language.
Kali Mirch Ke Fawaid
Kali mirch ka Rang siyah, zaiqa tez, Mizaaj garam o khushk hota ha. Kali mirch balgham, Maqwi hafza, Maqwi aesaab maida o jigar hai aur Dil ki harkat ko tez karti hai. Dimaghi amraaz mein mufeed hai. Laqwe ke liye koi dawa is se barh kar nahi hai ke kali mirchon ko bareek pees kar kisi roghan mein mila kar maqam par laip kiya jae. Sardi o zukaam ki khansi mein kali mirchen pees kar shehad mein mila kar chaatna bohat faidemand hai. Is se seena ka dard bhi jata rehta hai aur lungs se balgham jald kharij ho jata hai.
Benefits of Black Pepper- Black Pepper Benefits- Kali Mirch Ke Fayde- benefits of Black pepper in Urdu-Kali Mirch ke fawaid-benefits of eating black pepper
کالی مرچ کے 5دانے روز کھائیے اور کمال دیکھئے
کالی مرچ ہمارے ملک میں کثرت سے استعمال کی جاتی ہیں اکثر کھانوں میں اسے لازمی جز قرار دیا جاتا ہے ۔ کالی مرچ گرم مصالحے کا لازمی جز ہے۔ کالی مرچ حافظے اور اعصاب کو طاقت دیتی ہے۔ کالی مرچ تمام بادی کھانوں میں استعمال کی جاتی ہے۔ اس کا بہت زیادہ استعمال بھی صحت کے لیے درست نہیں، کیونکہ زیادہ مقدار میں کالی مرچ کھانے سے معدے کے السر کااندیشہ ہے۔
قوت بصارت میں اضافہ کے لیے
کالی مرچ دمہ کھانسی ، زکام اور بدہضمی میں نہایت مفید ہے ۔ کالی مرچ کو 70سے زیادہ امراض کے علاج کے لیے استعمال کیا جاتاہے۔ یہ غذا کو بخوبی ہضم کر دیتی ہےاور کھانے میں بے حد لذیذ ہوتی ہے۔ اس کے علاوہ پیٹ کے درد اور بھوک نہ لگنے کے لئے مفید ہے۔ قوت بصارت میں اضافےکے لیے گھی اور شکر کے ساتھ کھلایا جاتا ہے۔ کالی مرچ 150گرام شکر 30گرام تک چمکنی (جڑی بوٹی) پیس کر شامل کر لی جائے 5گرام سفوف ایک کپ دودھ کے ساتھ صبح نہار کھائیں اور اس کے بعد ایک گھنٹے تک پانی نہ پئیں۔ کالی مرچ کا یہ نسخہ دماغی امراض اور قوت یاداشت بڑھانے کے لیے بہت مفید ہے۔
کھانسی ، دمہ اور سینےکے درد کا نسخہ
کھانسی ،دمہ سینے کا درد کے لیے نصف گرام کالی مرچ کا سفوف شہد کے ساتھ شامل کر کے چاٹنا مفید ہے۔ معدے کی تقویت ، ہضم اور بھوک کی کمی دور کرنے کے لیے کالی مرچ ، ہینگ اور سونٹھ ہم وزن لے کر چنے کے برابر گولیاں بنا لی جائیں ایک گولی تینوں وقت کھانے کے بعد استعمال کی جائے ۔
گلہ بیٹھنے کی صورت میں کالی مرچ کا استعمال
گلہ بیٹھنے کی صورت میں 11عدد کالی مرچیں منہ میں رکھ کر چبائیں تو گلے کی خرابی دور ہو جاتی ہے۔
لقوے کے مرض کا کالی مرچ سے علاج
لقوے کے مرض میں کوئی بھی دوا کالی مرچ سے زیادہ مفید نہیں سمجھی جاتی کالی مرچوں کو باریک پیس کر کسی روغن میں ملا کر متاثرہ جگہ پر لیپ کیا جائے۔ یہ طب یونانی کا نہایت کامیاب نسخہ ہے۔ اس سےلقوے کے مریض کو بہت جلد صحت و تندرسی ملے گی۔
کالی مرچ کھانے والا خراب سے خراب آپ و ہوا میں بھی بیمار نہیں ہوتا۔اطبا کا کہنا ہے کہ کالی مرچ روزانہ کھانے کا طریقہ یوں ہے کہ سورج طلوع ہونے تک کالی مرچ کے دانے چبائے جب اچھی طرح دانتوں میں باریک ہو جائیں تو دودھ پی لے۔انسان کو چاہیے کہ وہ اپنی عمر کے حساب سے کالی مرچ کا استعمال کرے۔ بچوں کو روزانہ ایک دانہ دیں اور بڑوں کو 5دانے کھانے چاہیں۔کالی مرچ کو شہد میں ملا کر کھانے سے سےسینے کے درد سے آرام ملتا ہے۔
نوٹ۔ گردے کے مریضوں کے لیے کالی مرچ مفید نہیں ، اس لیے گردے کے مریض کالی مرچ کا استعمال کم کریں
https://itechnhealth.com/kawab-ki-tabeer-maloom-karna-in-urdu-kawab-nama-determination-of-dreams/
Cure Diabetes With Methi and Karela Best Home Remedies for Diabetes
Leave a Reply