Dengue fever is a mosquito bite tropical disease caused by the dengue virus. Symptoms typically begin 3-14 days after infection. Symptoms of dengue fever are high fever, headache, vomiting, muscle and joint pains, and a characteristic skin rash.
Dengue virus by Aedes Mosquitos
جیسے جیسے موسم تبدیل ہو رہا ہے مچھروں کی بہتات زیادہ ہوتی جاتی ہے۔ گزشتہ چند سالوں میں ڈینگی مچھر نے اپنا خوف انسانی دماغ میں بٹھا رکھا ہے اور بے شمار لوگ ڈینگی مچھر کے کاٹنے کی وجہ سے موت کے منہ میں چلے گے۔ قارئین کے لیے ڈینگی بخار سے نجات کے لیے ایک انتہائی شاندار علاج شیئر کر رہا ہوں انشا اللہ ان طریقوں پر عمل کرنے سے ڈینگی بخار ختم ہو جاتا ہے اورمریض خود کو صحت مند اور طاقت ور محسوس کرتا ہے۔ اگر کسی کو ڈینگی مچھر کاٹ لے تو وہ یہ نسخہ جات استعمال کریں انشا اللہ شفا نصیب ہو گی۔
ڈینگیسے بچنے کے لیے کوئی ویکسین موجود نہیں اس لیے احتیاطی اقدامات اپنا کر ہی اس مرض سے بچا جا سکتا ہے۔
ڈینگی بخار سے نجات کے لیے صرف ڈاکٹرز کی تجویز کردہ ادویات دیں ۔ اسپرین، ڈسپرین اور بروفن ہر گز نہ دیں۔
مریض کے جسم میں نمکیات کی کمی کو پورا کرنے کے لیے زیادہ مقدار میں پانی ، نمکول، پھلوں کا جوس اور دودھ وغیرہ دیں۔
ڈینگی مچھر کی افزائش صاف پانی میں ہوتی ہے اس سے محفوظ رہنے کے لیے پانی کی ٹینکی ، بالٹی ڈرم، گملے ، پھول دان ، پانی کی بوتلوں میں رکھے ہوئے پودوں کو اچھی طرح ڈھانپ کر رکھیں تا کہ مچھر ان میں داخل نہ ہو سکیں۔
ڈینگی مچھر سے بچاو کے لیے کھڑکیوں اور دروازوں پر جالیاں لگوائیں۔
سوتے وقت مچھر دانی کا استعمال کریں۔ جسم کے کھلے حصوں کو اچھی طرح ڈھانپ کر رکھیں۔
گھروں میں مچھر مار سپرے یا مچھر بگانے کے لیے کوائل کا استعمال کریں۔
ڈینگی بخارکی علامات
نزلہ زکام، الٹی کا ہونا، کمر درد، جسم درد، جسم میں سرخ دانوں کی موجودگی، تیز بخار، جلن، پیاس کی شدت اس مرض کی اہم علامات ہیں۔
dengue fever causes-dengue fever rash-dengue fever treatment-dengue fever prevention-signs of dengue fever-dengue fever treatment guidelines-dengue fever test-dengue fever pictures-dua for dengue fever in English-fever ki dua-malaria khatam karne ki dua-Wazifa for dengue fever- Rohani Wazifa for Dengue Fever Malaria
Qad Lamba Karne Ka Tarika Aur Hathon Ko Khubsurat Banane Ka Tarika
Pait Ki Tond Kam Krne K Tarika-How to Lose Belly Fat Quickly in Urdu
Shohar Ki Mohabbat Ke Liye Dua Aur Shohar K Dil Mein Jaga Banany Ka Wazifa
Nazla Zukam Khansi Ka Ilaj In Urdu, Cold Or Flu Treatment Tips
Health Benefits of Sohanjna Tree, Moringa, Surajna Or Sahjan Tree
Wazan Kam Karne K Tariqy -Pait Kam Karne K Totkay-Weight Lose Tips In Urdu
Leave a Reply