Dark and dull skin can be caused by overexposure to the sun, environmental pollution, a medical condition, dry skin, stress, poor lifestyle choices, and prolonged use of chemical-based cosmetic products.
Many people work hard to achieve fair and glowing skin. For instance result they use skin lightening creams and lotions easily available in market. But due to harmful chemicals used in these products can ultimately damage your skin. These creams and location are also very expensive.
The alternate of this problem is to use homemade remedies for face beauty and glowing skin. Advantage of these homemade remedies are they have no side effect but you can also save your money by using natural remedies that will effectively brighten and lighten your skin complexion.
Yogurt, a by-product of milk has many nutrients that are good for the skin. It also contains lactic acid that has bleaching properties. The following homemade remedy of Yogurt is suitable for all skin types.
Gently rub plain yogurt onto your skin. Leave it on for a few minutes and then wash it off with lukewarm water. Do this once daily at least two weeks to change in your complexion.
ہر انسان چاہے وہ مر د ہو یا عورت اپنے رنگ کو گورا رکھنے کا خواہش مند نظر آتا ہے ۔ خاص کر خواتین اپنے رنگ کو سرخ و سفیدرکھنے کے لیے بہت زیادہ فکر مند نظر آتی ہیں ۔رنگ گور ا کرنے کے لیے خواتین بازار میں دستیاب کریمیں مہنگے داموں خریدتی ہیں ۔لیکن یہاں پر رنگ گورا کرنے کے لیے جو طریقے بتائے جائیں گے وہ بالکل قدرتی اور آسان ہیں۔
جدید تحقیق سے یہ بات ثابت ہوئی ہے کہ رات کو سونے سے پہلے نائٹ کریم کا استعمال جلد کو حسین و شاداب بناتا ہے اور جلد کی مردہ سیلز کو دوبارہ زندہ کرنے میں مدد فراہم کرنے کے ساتھ ساتھ جلد کو تازگی فراہم کرتا ہے۔ اس مقصد کے لیے مارکیٹ میں بہت سی کریمیں دسیتاب ہیں لیکن یہ کریمز بہت ہی مہنگی ہوتی ہیں جن کو خریدنا ہر کسی کے لیے آسان نہیں ہوتا اس کے علاوہ چونکہ ان کو مختلف کیمکلیز سے بنایا جاتا ہے اس لیے ان کا استعمال جلد کے لیے نقصان دہ ہوتا ہے۔ ان کریموں کا زیادہ استعمال جلد کو خراب کر دیتا ہے اور چہرے پر فالتو بالوں کے ساتھ ساتھ سیاہ رنگ کے دھبے بھی نظر آنا شروع ہو جاتے ہیں۔
اس مسئلے کا حل یہاں شیئر کیا جا رہا ہے جو کہ نہ صرف بہت سادہ اور آسان ہے بلکہ اس کو بنانے کا طریقہ بہت ہی آسان ہے اور آپ خود اس کو گھر میں ہی بغیر کسی کیمکل کی ملاوٹ سے بنا سکتے ہیں ۔ اس کو استعمال کرنے کا کوئی نقصان نہیں اگر آپ دو ہفتے تک روزانہ اس ٹوٹکے کو استعمال کریں تو آپ کو خود ہی اپنی جلد واضح فرق نظر آنا شروع ہو جائے گا۔
Chehra Khubsurat Banane Ki Dua- Chehre Ko Purkashish Banane Ka Wazifa
Chehre ko Khubsurat Banane ke Tariqe, Face Glow Beauty Tips in Urdu
Pait Ki Tond Kam Krne K Tarika-How to Lose Belly Fat Quickly in Urdu
Natural Beauty Tips for Face Whitening in Urdu & English- Beauty Tips Urdu Mein
The Easiest Way To Lose Weight, Which Use Models and Actresses
Leave a Reply