How To Remove Hair From Face Permanently Naturally

How To Remove Hair From Face Permanently Naturally
How To Remove Hair From Face Permanently Naturally

If you want to remove hair from your fade permanently with natural method then you are right place. Here we can share with you method of to remove hair from face naturally fast, to remove facial hair at home instantly, remove facial hair permanently with honey, facial hair removal mask, permanent facial hair removal location, waziaf for remove unwanted hair from face, face hair removal home tips, Totkay to Remove Unwanted Facial Hair Permanently, Remove Facial Hair At Home with easy method in Urdu, Homeopath treatment for hair remove from face, Chary par gair zarori balloon ka katma, chery ki chaayian katam karna ka tariqa, chery k dag dabe katam karney ka tariqa. 

Remove Facial Hair At Home with easy method in Urdu
 
خواتین کے چہرے ، بازو، گردن کے فالتو بال ہمیشہ کے لیے ختم کرنے کے طریقے

تمام خواتین کو اپنے چہرے پر غیر ضروری بال بہت ہی برے لگتے ہیں۔ اس کے علاوہ جسم کے دیگر حصوں پر بال بھی خواتین کے لیے وبال ہوتے ہیں۔اگر چہرے پر فاضل بال اگے ہوئے ہوں تو ا س سے چہرے کا حسن مسخ ہوتا ہے۔  خواتین چہرے کے فالتو بالوں کو ختم کرنے کے لیے بہت پیسہ بھی خرچ کرتی ہیں لیکن پھر بھی بال دوبارہ آ جاتے ہیں۔ آج ہم آپ کو غیر ضروری بال ختم کرنے کے طریقے بتائے گئے وہ قدیم روایات سے چلے آ رہے ہیں اور بہت کار آمد ہیں۔

آج کل کے دور میں مختلف کریموں میں کیمکل ڈالے جاتے ہیں جو کہ جلد کو تو ظاہری طور پر اچھا دکھاتے ہیں مگر جلد کے مسام کو کھول کر بالوں کی افزئش کا باعث بنتا ہے۔ ان بالوں کو بار بار تھریڈنگ کرانےسے ایک ڈاڑھی سی بن جاتی ہے۔ جوکہ خواتین کے حسن کے لیے بہت نقصان دہ ہےاسی لیے یہاں وہ نسخہ شیئر کیا جا رہا ہے جس کے استعمال کا کوئی نقصان نہیں ہے اور بالوں سے نجات بھی ممکن ہے۔

Remove Facial Hair At Home with easy method in Urdu

 چہرے کے فالتو بالوں کے خاتمہ کے لیے 100فی صد کامیاب نسخہ

چہرے کے فالتو بالوں کے لیے یہ نسخہ بہت آزمایا ہوا نسخہ ہے۔ سو فی صد کامیاب ہے۔ اس نسخہ سے نہ صرف غیر ضروری بالوں سے نجات ممکن ہے بلکہ اس کے استعمال سے چہرے کی رنگت میں بھی نکھار آئے گا۔نسخہ یہ ہے۔

face hair removal home tips

Remove Hair From Face Permanently

چہرے کے زاہد بال دور کرنے کے لیے نسخہ

بیسن 5تولہ ، ہلدی 2تولہ، شہد 3تولہ تینوں کو مکس کر کے چہرے پر لگا کر خوب ملیں ۔ انشا اللہ فالتو بال ختم ہو جائیں گے۔ تین چار بار لگا کر مل لیا کریں۔

facial hair removal mask

چہرے کے غیر ضروری بالوں کو جڑ سے ختم کرنے کے لیے نسخہ

چہرے پر بدنما دانے ختم کرنے کے لیے وظیفہ

چہرے پر دانے بہت بدنما لگتے ہیں۔ ڈاکٹر اکثر اس کو معدے کا مسئلہ بتاتے ہیں ۔ ان دنوں کو ختم کرنے کے لیے سورہ نور کی 25ویں پوری آیت 21 مرتبہ روزانہ اول و آخر درود شریف کے ساتھ پڑھیں ۔ انشا اللہ چہرے پر سے دانے ختم ہو جائیں گے۔

waziaf for remove unwanted hair from face

چہرے پر غیر ضروری بالوں کو ختم کرنے کے لیے ہومیو پیتھک نسخہ

چہرے پر بدنما غیر ضروری بال ختم کرنے کے لیے ہومیو پیتھک ڈاکٹر ایک بہت ہی کارآمد نسخہ استعمال کرنے کا مشورہ دیتے ہیں جو عورتوں کے چہرے کے غیر ضروری بالوں کے لیے بھی مفید ہے۔ انشا اللہ اس کے استعمال کا ضرور فائدہ ہو گا۔

Homeopath treatment for hair remove from face

چہرے پر غیر ضروری بالوں کو ختم کرنے کے لیے آسان نسخہ

چہرے پر غیر ضروری بالوں کو ختم کرنے کے لیے ہائیڈروجن اور ایمونیا کسی میڈیکل سٹور سے خریدیں ۔ ایک پیالی میں دو چمچ ہائیڈروجن اور ایک چمچ ایمونیا مکس کر کر رکھ لیں اور ہر گھنٹے بعد کاٹن کی مدد سے چہرے کے فالتو بالوں پ رلگاتے رہیں چہرے کے بال ختم ہو جائیں گے۔

 چہرے پر غیر ضروری بالوں کو ختم کرنے کے لیے آسان گھریلو ٹوٹکے

  چہرے کے بالوں کو ختم کرنے کے لیے نہایت آسان گھر یلو ٹوٹکے ، جن پر عمل کر کے اس پریشانی سے نجات ممکن ہے۔

چہرے کو خوشنما بنانے لے لیے ٹوٹکہ

تھوڑا سا بیسن لے کر اس میں ایک چٹکی ہلدی ملا لیں ، ایک چمچ زیتون کا تیل اور ایک چمچ دودھ بھی شامل کر لیں۔ تھوڑا لیموں کا رس ملا کر آمیزہ بنا کر چہرے پ رلگائیں ۔ آدھے گھنٹے بعد پانی سے چہرہ دھو لیں۔ ہر دو دن بعد یہ عمل دہرائیں۔ اس سے ساتھ سورہ فاتحہ اول و آخر درود شریف پڑھ کر ہاتھوں پر دم کر کے منہ پر پھیر لیں۔ انشا اللہ بہت جلد چہرے میں چمک پیدا ہو جائے گی اور چہرہ چاند کی طرح خوب صورت نظر آئے گا۔

بیسن ، ہلدی اور دہی کو مکس کریں اور اس محلول کو چہرے پر تب تک لگا رہنے دیں جب تک خشک نہ ہو جائے ۔ یہ آپ کے چہرے پر اضافی بالوں کو پیدا ہونے سے روکے گا۔

پیپتے اور ہلدی کو مکس کریں اور سے چہرے کو مساج کریں۔ یہ آپ کے چہرے سے غیر ضروری بال بھی صاف کرے گا اور ساتھ چہرے کو تر و تازہ رکھے گا۔

کیلے اور جو کو مکس کریں اور اس محلول کو چہرے پر 15 منٹ تک لگا رہنے دیں۔ اس ٹوٹکے کو ہفتے میں 2بار دہرائیں اور بالوں سے پاک چہرہ پائیں۔

چہرے کی چھائیوں کے لیے مفید ٹوٹکے

Totkay to Remove Unwanted Facial Hair Permanently

تلوں کو بھوں کر دودھ میں رگڑ کر رات کو سوتے وقت چہرے پر مل لیں اور صبح اٹھ کر اچھے سے صابن سے چہرے کو دھو لیں اس طرح چہرے کی چھائیاں دور ہو جائیں گی۔

آم اور جامن کی گٹھلی کا مغز نکال کر پانی میں گھس لیں ، اس کا لیپ چہرے پر لگانےسے چہرے کی چھائیوں سے نجات ممکن ہے۔

ایک چمچ شہد لر کر اس میں ایک آڑو لے کر اس کا گودا بنا لیں اور شہد میں مکس کر لیں اور کو چہرے پر لگانےسے چہرے کے فالتو بالوں کی افزئش کم ہو جاتی ہے۔10دن تک استعمال کریں چہرے کا رنگ نکھر جائے گا  ، داغ دھبے اور چھائیاں چند ہفتوں کے استعمال سے ختم ہو جائیں گی۔

آدھا چمچ ورس جو کہ پنساری کی دکان سے مل جاتا ہے۔ ، ایک چمچ ہلدی اور آدھا چمچ لیموں کا جوس تینوں کو مکس کر کے جہاں جہاں چھائیاں ہیں وہاں آدھا گھنٹہ مساج کر یں پھر منہ دھو  لیں انشا اللہ پندرہ دنوں میں چہرہ چھائیوں سے صاف ہو جائے گا۔

چہرے کی چھائیوں، داغ دھبوں  کے لیے لوشن

اس لوشن کے استعمال کرنےسے کیل مہاسے ، داغ داھبے اور چھائیوں کا ہمیشہ لے لیے خاتمہ ہو جائے گا شرط یہ ہے کہ کچھ عرصہ پابندی سے استعمال کریں تو آپ کی جلد ہر وقت خوشگوار، پھولوں کی طرح نرم و ملائم اور خوب صورت ہو جائے گی۔

permanent facial hair removal location

چہرے کے غیر ضروری بالوں سے مکمل چھٹکارا کے لیے قدیم ترین لوشن

سنگترے کے چھلکے خشک کر لیں جب سوکھ جائیں تو انہیں پیس کر بیسن اور سرسوں کے تیل میں ملا کر چہرے پر ملیں، پھر رگڑ رگڑ کر چہرہ صاف کر یں۔ چہرے کی پیلاہٹ دور کرنے کے لیے گاجروں کو بھاپ سے یا پانی میں ابال کر استعمال کریں۔ اس سے چہرے کی پیلاہیٹ دور ہو جائے گی اور رنگت نکھر جائے گی۔

چہرے کے غیر ضروری بالوں سے مکمل چھٹکارا کے لیے قدیم ترین نسخہ

یہ طریقہ علاج قدیم روایات میں بھی بہت مشہور ہے۔ اخروٹ کے چھلکوں کو سوکھا کر اچھی طرح جلا لیں اور اس راکھ کو پانی میں ملا کر ایک پیسٹ کی صورت بنا لیں۔ اس محلول کو 12گھنٹے تک پڑا رہنے دیں اور پھر روئی کے ذریعے اسے اس جگہ لگائیں جہاں کے بال ختم کرنا مقصود ہوں۔ اس پیسٹ کو کم ازکم آدھا گھنٹہ لگا رہنے دیں۔ یہ عمل تین  بار دہرانے سے بال ختم ہو جائیں گے اور دوبارہ اس جگہ پر بال آنے کا مسئلہ بھی ختم ہو جائے گا۔

Search Meta Tags

How To Remove Hair From Face Permanently Naturally- how to remove hair from face naturally fast- how to remove facial hair at home instantly-how to remove facial hair permanently with honey-facial hair removal mask-permanent facial hair removal-how can i remove unwanted hair from face?-face hair removal home tips-How to Get Rid of Facial Hair Naturally-How to Remove Unwanted Facial Hair Permanently-Remove Facial Hair At Home in 10 Minutes

 

How to Remove Unwanted Hair Permanently Home remedy

 

 

Adrak Ke Faide – Ginger Benefits

 

Homemade Remedies For Glow And Shine Skin

 

Home Remedy For Neck Pain Treatment In Urdu- Gardan Main Dard Ka ilaj

 

12 Best Natural Methods of Skin Whitening At Home

 

Skin Allergy Treatment In Urdu | Allergy Ka Desi Aur Rohani ilaj

 

Make Skin Whitening Cream at Home | Fairness Skin Whitening Cream

 

How to Whiten Skin Naturally

 

Herbal Remedy To Remove Acne and Pimples Within One Week

 

Best Home Remedy From Get Rid Of Lice

 

Homeopathic And Herbal Treatment Of Chickenpox

 

 

Spread the love
About admin 2014 Articles
Please feel free to contact us or send your comments. [email protected]

Be the first to comment

Leave a Reply

Your email address will not be published.