According to hadish there is a 99 names of Allah Pak. According to Islamic rules, a Muslim men kind may not be given any of the 99 names of Allah in exactly the same name of Allah Pak. For example, nobody may be named Al-Aziz (The Almighty), but may be named Aziz (almighty). This is because of the belief that Allah is almighty, and no human being is the equivalent of Allah Pak, and no human being will ever be the equivalent of Allah. Muslims are allowed to use the 99 names of Allah Pak for themselves but should not put ‘Al’ at the front of them.
Allah Names Al-Wakil
Meaning : The Trustee, The Dependable, The Advocate
Benefits of Allah Names Al-Wakil In Urdu
He who is afraid of drowning, being burnt in a fire, or any similar danger, and recitation this Name continuously will be under the protection of Allah.
اسم اعظم یا وکیل کے خواص و برکات
وکیل کے لغوی معنی کارساز اور مددگار کے ہیں یا وہ ہستی جو آپ کے حق میں احسن دلائل دے کر آپ کے لیے آسانی پیدا کرے۔
اسم اعظم یا وکیل کی برکت سے حصول مراد کا عمل
جس شخص کو کوئی حاجت ہو وہ بعد نماز عشا 41مرتبہ الحمد شریف اول و آخر تین مرتبہ درود شریف کے ساتھ پڑھے۔ پھر اسم پاک یا وکیل 11 مرتبہ پڑھنے کے بعد دوبارہ 41 مرتبہ الحمد شریف اول و آخر 3 مرتبہ درود پاک کے ساتھ پڑھے۔ جو بھی حاجت ہو وہ اللہ تعالیٰ کے حضور نہایت ہی عاجزی و انکساری کے ساتھ پیش کرے۔ انشا اللہ پوری ہو گی۔
سفر میں حفاظت کا عمل
اگر کوئی شخص دور دراز سفر پر جا رہا ہو، اسے ان دیکھے خطرات کا ڈر ہو اور خود کو محفوظ نہ سمجھتا ہو تو سفر پر جانے سے تین دن قبل اسم پاک یا وکیل 1100 مرتبہ اول و آکر 11 مرتبہ درود پاک کے ساتھ پڑھے اور سفر کا آغاز کرے۔ راشتے میں اسم پاک یا وکیل کا کھلا ورد کرتا رہے۔ انشا اللہ اس کا سفر انتہائی حفاظت اور آسانی سے کٹ جائے گا۔
اسم اعظم یا وکیل کا عامل بننے کے لیے وظیفہ
جو شخص یا وکیل کا عامل بننا چاہے تو وہ اسم پاک یا وکیل کو 6250مرتبہ اول وآخر 11 مرتبہ درود پاک کے ساتھ 40 دن پڑھے ۔ عمل پورا ہونے کے بعد دو نفل شکرانہ ادا کرے اور شیرینی بچوں میں تقسیم کرے۔ اسم پاک کی ایک تسبیح پڑھنا روزانہ کا معمول بنا لے اس کے بعد وہ نقش اور ورد دوسروں کو دے سکے گا۔
Job K Lehe Wazifa For Job
Job Main Promotion K Lehe Wazifa
Qarz Se Nijat K Lehe Wazifa
[AdSense-A]
Rizq Main Izafa K Lehe Wazifa
Search Meta Tags
Allah Name Benefits-Allah Pak k 99 naam-Benefits of Al-Wakil-Benefits of Allah names-Benefits of Al-Wakil In Urdu-99 names of Allah- Job K Lehe Wazifa For Job- Rizq Main Izafa K Lehe Wazifa- qarz_se_nijat_k_lehe_wazifa- Job Main Promotion K Lehe Wazifa- Job K Lehe Wazifa For Job- Allah Names Al-Wakil- Allah k naam k faiday
Leave a Reply