Zindgi ki tmamam khoobsoorti ankhon yani eyes say hy. Aj ky dor mein shaid hi koi shks esa ho jis ki nazar ya eyesight bilkul theek ho. Hr ik ko nazar yani eyesight ki zaroor hefazat karni chayi ta k nazar kabi kamzor na ho. Yahan main aap ko nazar ko teez karney k waziaf, totkey aur desi ilaj bata raha houn jin se aap ki nazar bout tez ho jahe ge aur aap ko nazar k elaj k lehe kisi Doctor k pas nai jana pare ga.
After every Namaz recite under mentioned Ayat 11 times and move your hands over your eyes . This is a Roohani Wazifa for the weak eyesight.
Half kg “Harrer ka murraba” aur half kg “Badam lay kar pees kar murraba main mila lain aur daily 1 spoon 1 glass milk kay sath subha nihar muh lain. Inshallah jald he nazar ki kamzori katam ho gae ge aur nazar tez hona shoro ho jae ge.
4 Adad badaam, sonf tori se misri le kar pees lain aur aik spoon raat ko sotay waqat kha lain. Nazar ko taiz karney ka ye zabardast ilaj ha.
Take a cup of warm milk add half Teaspoon Mulethi Powder and half teaspoon butter and add one teaspoon honey. Mix all these well and drink this every day before going to bed this will home remedy will improve eyesight within three months.
Take 7 Almonds, Two teaspoon of Saunf, One teaspoon of Misri mix all of them and make a powder. Take one teaspoon of it with warm milk.
- Sonf aur Chini dono barabar mila ka khanay se nazar taiz hojati ha.
- Nahanay say pehle apne done leges kay angotho per sarsu ka tail maliye kabi nazar kamzoor nahi hogi.
- Carrots main Vitamin A hota ha is ka ziada istimal ankhon ki binai tez karta ha.
-
Sonf ka istmaal ankhon ky lyey nihiat mufeed hy. Nzr mein behtree k lehe Sonf ko tway py bhoon lein or raat ko sony sy pehly, subha or dopeher khany ky baad ik choti chmch khein.
-
Rozana 4 badam khein nzr theek tez ho gae ge.
-
Gajar eyesight ky lyey bout mufeed hy. Aap kchi gajr ka sakte hain, uska juice pein ya gajr ka muraba khein.
-
Ankhon ki exercise bhi nzr ky lyey nihiat zuroori hy. Eyes k liye aik exercise ye hai ke 30 seconds tak eyes ko clock-wise ghumaen, phir agle 30 seconds anti-clockwise ghumaen. Neez ankhon ko 30 seconds tak tez tez jhapakna yani blink karna bhi eyes k liye aik mofeed exercise ya warzish hai. Iss k elawah kisi cheez ko kuch der beghair ankhen jhapke dekhna bhi ankhon ko mazboot karta hai.
-
Dry fruits jesy badam, kajoo or akhrot khany sy ankhon ki nzr drust rehti hy.
-
Apney haat ki hathelion ko ankhon mein rkh kr hlka hlka dubaya jyey to ankhon ko aram ata hy.
Nazar Ki Kamzori Ka Wazifa-Nazar Theek Karne Ka Wazifa-Wazifa For Eyesight – Nazar Taiz Karne Ka Amal-Wazifa for Week Eyesight- How to make eyesight better- weak eyesight- Dua for week Eyesight- Aankhon Ki Roshni ke liye Wazifa-Wazifa For Eyesight-Nazar Tez Karne Ki Tips- Nazar Tez Karne Ka Nuskha- Nazar tez karne ka ilaj- Nazar ki kamzori ka ilaj- Nazar ko Tez Karne ka Tarika in Urdu- Nazar Ki Kamzori Ka Desi ilaj- Nazar Tez Karne Ka Totka- Nazar Ki Kamzori-Weak Eyesight Ka Desi ilaj- Home Remedies for Weak Eyesight- Nazar Ki Kamzori- Apni Nazar Tez Karein Qurani Ayat se- Totkay for Eyesight in Urdu-Week Eyesight Treatment In Urdu
یوں تو جسم کا ہر حصہ یکساں اہمیت رکھتا ہے لیکن آنکھیں قدرت کا عطا کردہ ایسا بیش بہا تحفہ ہے کہ جس سے انسان قدرت کے رنگوں اور حسن و دلکشی سے لطف اندوز ہو سکتا ہے۔ آنکھوں پر ذرا سی توجہ دے کر ہم ہمیشہ ہمیشہ کے لیے آنکھوں کی بیماریوں سے نجات پا سکتے ہیں۔
ززشک کا پودا ہومیو پیتھی میں جگر اور گردے کی پتھری کے علاج کے لیے لاجواب مانا جاتا ہے۔ زرشک کو سملو بھی کہا جاتا ہے۔ زرشک بینائی تیز کرنے کے لیے بھی بہت لاجواب چیز ہے۔ اس کی وجہ یہ ہے کہ عقاب زرشک کھاتا ہے اسی وجہ سے اس کی نظر بہت تیز ہوتی ہے اور بڑھاپے میں بھی اس کی نظر کمزور نہیں ہوتی ہے۔ روزانہ صبح زرشک کے کچھ دانے چبا لیں لیکن چھ گرام سے زیادہ نہ کھائیں ۔ زرشک کے استعمال سے نظر تیز ہو جائے گی اور آنکھوں کی بہت سے بیماریوں کے لیے بہت فائدہ مند ہے۔
زرشک ، جگر ، دل اور معدے کو تقویت بخشتی ہے۔ یرقان، گردے کی پتھری اور بواسیر میں بھی بہت مفید ہے۔زرشک کا استعمال روزانہ اپنا معمول بنا لیں اور عینک سے نجات پائیں۔
ہم سب جانتے ہیں کہ قرآن میں ہر بیماری کا علاج موجود ہے۔ نظر کی کمزوری دور کرنے کے لیے یہ وظیفہ پڑھیں تو عینک سے نجات مل جائے گی اور نظر تیز ہو جائے گی۔ آنکھیں کبھی درد نہیں کریں گی، آنکھوں سے کبھی پانی نہیں آئے گا۔ اس قرآنی آیت کا ترجمہ اس طرح ہے” یقینا ََ تو اس سے غفلت میں تھا لیکن ہم نے تیرے سامنے سے پردہ ہٹا دیا پس آج تیری نگاہ بہت تیز ہے” حوالہ پارہ نمبر 28، سورہ ق، رکوع نمبر 2، آیات نمبر 22۔ یہ آیت یاد کر کے ہر نماز کے بعد 11 مرتبہ پڑھیں اور اپنی انگلیوں پر پھونک ما ر کر تین دفعہ آنکھوں پر لگائیں انشا اللہ نظر کبھی خراب نہیں ہو گی۔
نظر کی کمزوری کے لیے یہ نسخۃ استعمال کریں۔ بادام 100گرام، اخروٹ 100 گرام، سونف 100 گرام، سبز الائچی 10 گرام ، سفید مرچ 10گرام اور مصری ایک پاو۔ تمام چیزوں کا سفوف بنا کر ان کو آپس میں اچھی طرح مکس کر لیں ، تین ٹائم ایک چمچ دودھ کے ساتھ کھائیں ۔ نوٹ شوگر کے مریض مصری کے بغیر یہ نسخہ استعمال کریں۔
نظر کی کمزوری لوگوں کا ایک بہت بڑا اور اہم مشترکہ مسئلہ ہے۔ جو لوگ عینک کا استعمال کرتے ہیں ان کو عینک کے ساتھ کافی مشکلات کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔ نظر تیز کرنے کے لیے لوگ ڈاکٹری اور حکیمی نسخے استعمال کرتے ہیں۔ لیکن اس کے ساتھ ہمارے بزرگوں نے بھی نظر کی کمزوری دور کرنے کے لیے کئی فارمولے بنائے ہیں جن سے لوگ مستفید ہو سکتے ہیں۔
موٹے اور چکنے کاغذ پر 2گول دائے بنائے جائیں۔ ایک دائرے میں سرخ رنگ بھر لیں اور دوسرے میں نیلا رنگ۔ اب کاغذ کو کسی گتے ، ہارڈ بورڈ ، فارمیکا وغیرہ پر چپکا کر سامنے آنکھوں کے برابر دیوار پر لٹکا دیں۔ اب سرخ رنگ کے دائرے کو دس منٹ دیکھیں، پھر نیلے رنگ کے دائرے کو دس منٹ دیکھیں۔ بس ان دائروں کو روزانہ دیکھنے کر مشق کرتے رہیں۔ چند ہی روز میں نظر میں ٹھہراو پیدا ہو جائے گا اور نظر تیز ہونا شروع ہو جائے گی۔
اس مشق کر کرنے کی وجہ یہ ہے کہ جب ہماری نظر کا فوکس خراب ہو جاتا ہے تو نظر کمزور ہونا شروع ہو جاتی ہے۔ عینک کے لینز اسی فوکس کو قائک کر دیتے ہیں۔ جس کی وجہ سے ٹھیک نظر آنا شروع ہو جاتا ہے۔ اگر ہم لینز کے بغیر کسی بھی طریقہ سے اپنی آنکھوں کا فوکس ٹھیک کر لیں تو ہماری نظر ٹھیک ہو جائے گی اور عینک اتر جائے گی۔ یہ طریقہ ہر قسم کی نظر کی کمزوری ، سفید اور سیاہ موتیے اور آنکھوں کے دوسرے امراض کا علاج ہے۔
اپنے دونوں ہاتھ کی ہتھلیوں کو آپس میں اچھی طرح رگڑیں یہاں تک کہ وہ گرم ہو جائیں اب انہیں اپنی آنکھوں پر کچھ دیر کے لیے رکھ دیں یہ عمل دن میں کئی بار کریں۔
ہر تین سے چار سکینڈ ز کے بعد آنکھوں کو چھپکائیں اس سے آنکھ پر کام کے بوجھ کے اثرات ختم ہو جاتے ہیں اور آنکھیں فریش ہو جاتی ہیں۔
کمپیوٹر استعمال کرنے والے افراد عام طور پر نظر کی کمزوری کا شکار رہتے ہیں ایسے افراد کو چاہیں کہ وہ اپنی آنکھوں کو پانی سے دھو لیں اس دوران پانی کو زور زور سے آنکھوں پر چھینٹے ماریں۔ یہ عمل دن میں چار ، پانچ مرتبہ کریں۔
روزانہ صبح واک کو اپنا معمول بنا لیں کیوں کہ صبح کی واک آنکھوں کو تازگی اور سکون دیتی ہے۔
گاجروں کا زیادہ سے زیادہ استعمال کریں ۔ اس سے آنکھوں کی بینائی بڑھاپے میں بھی خراب نہیں ہو گی۔
Download Ism e Azam Calculator And Find Names Adad Ism e Azam
Ism e Azam-How You Know Your Ism E Azam-Formula to Know Ism e Azam
Wazifa For Diseases of Heart, Wazifa for Heart Pain, Wazifa for Heart Attack, Dua for Heart
Leave a Reply