Benefits of Surah Naas –Surah Naas Say Elaaj-Surah Nass Say jado ka elaj-Surah Naas Se Sehar ka ilaj-Surah Naas se jado aur sehar ka elaj-Surah Naas k faidy-Benefits of Surah Naas in Urdu-Jado ka katma-Jado ka tor in Islam-Sehar ya jado ka tor- Pregnant hone k lehe wazifa-Surah Naas se elaj
اگر کسی مرد یا خاتون کو جسم میں ایسی دردیں ہونا شروع ہو جائیں جن کا کوئی نام اور علاج موجود نہ ہو تو اس روحانی عمل کی بدولت اللہ اپنا فضل فرمائے گا ۔ اور درد کبھی نہیں ہو گی۔ جس کے جس حصہ میں زیادہ درد ہو رہی ہو تو ایک عدد روٹی کو کچا پکا ئیں اور اس پر سورہ الناس کو 41مرتبہ پڑھ کر درد والے حصے پر پھیرنا شروع کریں۔ اور کچھ دیر اس عمل کے بعد مریض کوئی خاتون ہو تو یہ روٹی کسی کو کھلائیں اور اگر مریض مرد ہو تو کسی کتے کو کھلائیں ۔ اس عمل سے اللہ تعالیٰ کے حکم سے سفلی علوم کے ذریعے دی ہوئی دردوں کا خاتمہ ہو گا۔ انشااللہ
سورۃالناس کےمخفی اثرات اور اس سے کام لینے کے لیے اگر کوئی مرد یا خاتون اس سے مستفید ہونا چاہے تو چاند کے چڑھنے پر جو پہلی اتوار آئے اس دن سے سورہ الناس کو 21دنوں تک سوا لاکھ کی تعداد میں پڑھ لے پھر وہ ان کاموں میں اس سورہ سے کام لے سکے گا۔ ہر قسم کا جادو، سحر ، ارواح خبیثہ، ڈائن، بھوت، پریت اور سفلی علوم کے اند ر جتنے بھی خواض ہوتے ہیں۔ اس سب کو اس کے ذریعے اس طرح باطل کیا جا سکتا ہے کہ جو فرد اس مرض میں مبتلا ہو اس کو اپنے سامنے بٹھا کر سورۃ شریف پڑھنا شروع کر دیں۔ اس پر سفلی علم جس نوعیت پر کیا گیا ہو گا۔ وہ اس پر کسی نہ کسی طریقہ سے حاضر ہوتا رہے گا۔ لیکن کسی پر بھی اس عمل کو کرنے سے پہلے کالے ماش اور ایک کوری ہانڈی لا کر رکھ لیں۔ اس مریض پر 41 مرتبہ سورہ الناس کو پڑھ کر دم کریں اور کالے ماش کو اس کوری ہانڈی میں ڈال کر مریض کے سر پر سے سات چکر دے کر اتاریں اور اسے چلتے پانی میں بہا دیں۔ اللہ کے حکم سے مریض اس عمل کے بعد اپنے اندر واضح فرق محسوس کرے گا۔ اللہ کے حم سے یہ عمل تمام قسم کے جادو ، ٹونے کو باطل کرنے کی خاصیت رکھتا ہے۔
Download Ism e Azam Calculator And Find Names Adad Ism e Azam
[AdSense-B]
اگر کسی پر بھی غیر افراد نے جادو یا سفلی علم کے ذریعے اس کی زندگی کو جہنم بنا دیا ہو اور اص بات بھی سمجھ میں نہ آ رہی ہو تو کچھ مقدار میں پاک روئی پر تھوڑا سا تیل سرسوں کا لگا کر اس پر عطر لگائے اور دونوں کو آپس میں ملا ئے پھر اس پر روزانہ 100 مرتبہ سورۃ الناس کو پڑھ کر اتنے دنوں تک دم کرے جب تک تیل اس روئی میں خشک نہ ہو جائے جب تیل روئی میں خشک ہو جائے تو اس پر تازہ عطر لگا کر کسی چاندی کی چھوٹی سی ڈبیا میں محفوظ کر کے گلے میں باندھے اللہ تعالیٰ کے حکم سے وہ فرد تمام قسم کے جادو اور اس جادو کی وجہ سے پیدا شدہ اندورونی امراض سے محفوظ رہے گا۔ انشا اللہ
Jado Se Nijayat Ka Amal-جادو کے شکار یہ نقش لکھ کر پہن لیں، جادو ہمیشہ کے لیے ختم
Leave a Reply