Joron Ke Dard Ka Ilaj Joint Pain Treatment In Urdu

جوڑوں کا درداور جوڑوں کے درد کی علامات

بڑھتی ہوئی عمر کسی سب سے بڑی پریشانی جوڑوں کے درد کی صورت میں سامنے آتی ہے۔ تاہم جدید تحقیق کے مطابق جوڑوں اور گھٹنوں کا درد ہر عمر کے افراد کو لاحق ہو سکتا ہے۔ جوڑوں کے درد کی وجہ چپنی ہڈی کا کم یا ختم ہونا ہے جس کے سبب ہڈی سے ہڈی ٹکراتی ہے اور درد ہوتا ہےاس کو عام زبان میں گودا ختم ہو جانا یا ہڈیوں میں گھیپ آ جانا بھی کہتے ہیں۔

جوڑوں کے درد کا علاج تین طریقوں سے کیا جاتا ہے ۔ دواوں سے ، جوڑ میں انجکشن اور سرجری ۔ جوڑوں میں انجکشن لگانے سے وقتی طور پر آرام ملتا ہے لیکن کچھ ہی ماہ کے بعد پھر درد شروع ہو جاتا ہے۔ سرجری مہنگا ترین علاج ہے اور عام آدمی کی دسترس سے باہر ہے۔ جب کہ دیسی اور روحانی علاج سب سے آسان ہے بذریعہ غذا جوڑوں کی تکلیف کو روکنے یا دور کرنے میں مدد ملتی ہے۔ سائنس دانوں کا کہنا ہے کہ جوڑوں کا درد کم کرنے کے لیے غذا میں پیاز اور لہسن کا عرق جوڑوں کا درد کم کرنے میں مدد گار ثابت ہوتا ہےجن افراد کی خوراک میں پیاز اور لہسن زیادہ ہوتے ہیں انہیں جوڑوں کے درد کا سامنا کم ہوتا ہے۔ اس لیے خواتین کو چاہیے کہ وہ پانی خوراک میں پیاز اور لہسن کا استعمال بڑھا دیں۔

جوڑوں کا درد آج کل ایک اہم بیماری ہے اور پاکستان سمیت دنیا بھر کے افراد اس بیماری کا شکار ہیں۔ جوڑوں کے درد کی سب سے بڑی وجہ اپنے لیے وقت کا نہ ہونا ہے اور وقت پر مناسب علاج نہ ہونے کی وجہ سے یہ بیماری روز بروز شدت اختیار کر جاتی ہے اور تکلیف اور پریشانی کا باعث بن جاتی ہے۔ جوڑوں کا درد عام طور پر بزرگوں اور خواتین میں زیادہ ہوتا ہےجس کی ایک اہم وجہ خون کی کمی ، وٹامن ڈی اور کیلشیم کی کمی ہوتا ہے۔

جوڑوں کے درد کی ایک اور اہم وجہ پانی کا کم استعمال بھی ہے اکثر افراد سردیوں میں ٹھنڈ ہونے کی وجہ سے پانی کا استعمال کم کر دیتے ہیں جس کی وجہ سے ان کو جوڑوں کا درد ہوتا ہے۔ جوڑوں کے درد سے پچنے کے لیے پانی کا زیادہ استعمال بہت ضروری ہےاس کے ساتھ مناسب خوراک کا ہونا بھی جوڑوں کے درد سے محفوظ رکھتا ہے۔ مناسب خوراک کا نہ ہونا جوڑوں کے درد کا باعث بنتا ہے۔

جوڑوں کے درد کے علاج سے نجات کے لیے

جوڑوں کے درد کو دور کرنے کے لیے وٹامن سے بھر پور کھانے کھائیں، جیسے کہ آم، چکوترہ، پیپتا، سنگترہ ، مالٹا اور کینوجب کہ ہفتے میں کم ازکم ایک بار مچھلی ضرور کھائیں۔ جوڑوں کے درد میں مبتلا افراد اگر کثرت سے آڑو کا استعمال کریں تو جوڑوں کا درد بہت حد تک کم ہو جاتا ہے۔

جوڑوں کے درد کے علاج سے نجات کے لیے گلابی پھٹکڑی ، آنبہ ہلدی اور لوٹا سجی تینوں چیزوں کو برابر مقدار میں پیس کر سفوف بنا لیں اور یہ اس سفوف کا ایک، ایک چمچ صبح ، دوپہر اور رات کو استعمال کرنے سے جوڑوں کا درد بہت جلد ختم ہو جاتا ہے۔

جوڑوں کے درد کے علاج سے نجات کے لیے چقندر ، پیاس کا رس، لہسن کا پیسٹ اور کھیرا بہت فائدہ مند ہیں۔ اگر گھنٹوں کا درد ہو تو کھیرا زیادہ کھانے سے گھٹنوں کا درد دور ہوجاتا ہے۔ گھٹنوں کے درد سے نجات کے لیے کچے آلو پیس کر لگانے سے گھٹنوں کی سوجن اور درد سے جلد آرام ملتا ہے۔

Joron Ke Dard Ka Gharelu Ilaj

Joron Ke Dard Ka Gharelu Ilaj

Joron Ke Dard Ka Desi Ilaj Joint Pain Tips In Urdu

Joron Ke Dard Ka Desi Ilaj Joint Pain Tips In Urdu

Ghutno Ke Dard Ka Ilaj In Urdu Joint Pain Home Remedies

ghutno ke dard ka ilaj in urdu joint pain home remedies

Joron Ke Dard Ki Dawa

joron ke dard ki dawa

Search Meta Tags

joron ke dard ki dawa-joron ka dard ubqari-ghutno ke dard ka desi ilaj in urdu-joron ka dard in English-ghutno ke dard ka ilaj in urdu joint pain home remedies-joron ka dard ka ilaj in hindi-joro ka dard-har kisam ke dard ka ilaj-Joron Ke Dard Ka Desi Ilaj Joint Pain Tips In Urdu-Joron Ke Dard Ka Gharelu Ilaj-How To Joint Pain Treatment

 

Joron k dard ka ilaj, pathon ki kamzori ka ilaj In Urdu, Joints Pain Treatment

 

Gout Joint Pain Treatment- Uric Acid- Joron ka Dard

 

Kamar Dard Ka Ilaj Sirf 1 Din Mein Kamar Dard Say Nijat-Back Pain Home Remedies

 

Mun K Chalon ka ilaj-Munh kay Alsar ka ilaj- Maday K Ulcer Ka Ilaj

 

Pait K Keeray Ka Ilaj By Ubqari Totkay

 

Herbal Treatment Of Joints Or Muscles Pain

 

Benefits Of Dry Date, Choharay Ke Fayde In Urdu

Spread the love
About admin 2012 Articles
Please feel free to contact us or send your comments. [email protected]

Be the first to comment

Leave a Reply

Your email address will not be published.