Mun K Chalon ka ilaj-Munh kay Alsar ka ilaj- Maday K Ulcer Ka Ilaj

Mun K Chalon ka ilaj-Munh kay Alsar ka ilaj- Maday K Ulcer Ka Ilaj
Mun K Chalon ka ilaj-Munh kay Alsar ka ilaj- Maday K Ulcer Ka Ilaj 
 
منہ کا السر

منہ کے السرکی ابتدا میں جلن محسوس ہوتی ہے۔ پھر منہ میں سرخ گلٹی بن جاتی ہے جو السر یا زخم کی صورت اختیار کر لیتی ہے۔ السر کا زخم بہت نازک اور تکلیف دہ ہوتا ہے۔ یہ زخم زبان، مسوڑھوں یا معدہ کے اندرونی حصے یا پھر ہونٹوں میں بنتا ہے۔ جس سے بولنے اور کھانے پینے میں دقت ہوتی ہے۔ السر کا اگر باقاعدہ علاج نہ کروایا جائے تو شدید مسائل پیدا ہو جاتے ہیں۔

السر کی وجوہات

السر کی کئی وجوہات ہو سکتی ہیں۔ جن میں سے ایک یہ بھی ہے کہ گال کا اندرونی حصہ دانتوں کے نیچے آ جاتا ہے اور کٹ جانے کی وجہ سے زبان پر زخم بن جاتا ہے۔ اس کے علاوہ الرجی ، وٹامن کی کمی، فولک ایسڈ کی کمی، خون کی کمی ، معدہ کی تیزابیت بھی السر کی وجہ ہو سکتی ہے۔ کچھ السر بیکیٹریا کی وجہ سے بھی بن جاتے ہیں ، معدہ یا منہ میں انفکیشن بھی السر کی اہم وجہ ہے۔ السر کا علاج نہ کیا جائے تو عام طور پر یہ چند روز بعد بہتر ہو جاتا ہے اور کچھ ہفتوں بعد غائب ہو جاتا ہے لیکن اکثر یہ دوبارہ پیدا ہو جاتا ہے اس لیے اس کا علاج بہت ضروری ہے تاکہ تکلیف سے بچا جا سکے۔

بعض اوقات السر کسی وائرس کی وجہ سے بھی ہو جاتا ہے السر ایک سے دوسرے کو بھی لگ سکتا ہے۔ اگر منہ کا السر تین ہفتے میں بھی ٹھیک نہ ہو یا بار بار دوبارہ ہو جاتا ہو تو اس کی وجہ بخار، اسہال، پیٹ درد یا کسی اور بیماری کی علامت ہو سکتی ہے۔ جو منہ اور معدے کی شدید نوعیت کی خرابی کی علامت ہے جن میں منہ کا کینسر اور ایڈز بھی شامل ہیں۔

منہ کے السر، منہ کے چھالوں اور معدے کے السر کا  علاج
 
Mun K Chalon ka ilaj

Mun K Chalon ka ilaj

Mun K Chalon ka Behtareen ilaj
 
Mun K Chalon ka Behtareen ilaj
معدے کےالسر کی وجوہات

انسانی جسم میں معدے کا کردار بہت اہم ہے معدے کا کام کھانے کو ہضم کرنا اور آنتوں کی حفاظت کرنا ہےمعدے سے خارج ہونے والی رطوبتیں نہ صرف کھانے کو ہضم کرنے میں مددگار ثابت ہوتی ہیں بلکہ پیٹ کی بہت سی بیماریوں سے بھی ہمیں محفوظ رکھتی ہیں۔ پیٹ کی زیادہ تر بیماریوں کا تعلق معدے سے ہوتا ہے۔ ان بیماریوں میں قبض، اسہال، معدے کا السر، پیٹ کا درد، منہ اور زبان پر چھالوں کا نمودار ہونا شامل ہیں۔

معدے کے السر کی سب سے بڑی وجہ کھانے پینے میں بد پرہیزی، بے اعتدالی سے کھانا، ناقص غذا کااستعمال اور اس کے علاوہ نشہ آور اشیا کا استعمال شامل ہیں۔ لیکن بہت سے لوگ ایسے بھی ہیں جو کھانے پینے کے معاملے میں بالک بھی بدپرہیزی نہیں کرتے پھر بھی وہ معدے کے السر کا شکار ہو جاتے ہیں اس کی وجہ بہت زیادہ اینٹی بائیو ٹیک ادوایات کا استعمال یا پھر نیند کی کمی بھی ہو سکتی ہے۔ پیٹ میں موجود جراثیم بھی معدے کے السر کا باعث بن سکتے ہیں۔ یہاں معدے کے السر سے نجات کے لیے کچھ نسخے بتائے جا رہے ہیں جن کے استعمال سے انشا اللہ معدے کا السر جلد ٹھیک ہو جائے گا لیکن اگر پھر بھی مسئلہ برقرار رہے تو فوراََ کسی اچھے ڈاکٹر سے رجوع کریں تاکہ آپ پریشانی سے بچ سکیں۔

Maday K Ulcer Ka Ilaj
 
Maday K Ulcer Ka Ilaj
السر سے بچنے کے لیے کچھ ہدایات

السر کی بیماری میں مبتلا افراد بہت زیادہ بے چینی اور تکلیف کا شکار نظر آتے ہیں اور جلد از جلد سکون حاصل کرنا چاہتے ہیں یہاں دئے گئے نسخوں سے اس بیماری سے نجات حاصل کیا جا سکتا ہے لیکن السر سے بچنے کے لیے کچھ احتیاطی تدابیر کو اپنائیں

Stomach Ulcer Treatment in Urdu & Hindi

Stomach Ulcer Treatment in Urdu & Hindi

Search Meta Tags

maday ka ulcer ki alamat-ispaghol for ulcer-alsar ki pehchan-wazifa for ulcer-meda ka alsar ki alamat-maida ka alsar ki alamat-alsar in English-moo k chalo ka ilaj in urdu-Mun K Chalon ka Behtareen ilaj munh kay Alsar ka ilaj chalon se-Stomach Ulcer Treatment in Urdu & Hindi

 

How To Whiten Teeth At Home Quickly

 

How To Remove Hair From Face Permanently Naturally

 

How to Improve Your Memory 10 Tips To Improve Memory Power In Urdu

 

Chehre Ki Chaiyan Khatam Karne Ka Tarika In Urdu

 

Bachon Ko Bhook Na Lagna Bhook Ki Kami Ka Ilaj In Urdu | Bhook Barhane Ka Desi Nuskha

 

Benefits Of Dry Date, Choharay Ke Fayde In Urdu

 

Zaitoon Oil Aur Ispaghol Ke Fawaid In Urdu

 

Bachon Mein Khoon Ki Kami Ka Ilaj In Urdu- Blood ki Kami

 

Joron k dard ka ilaj, pathon ki kamzori ka ilaj In Urdu, Joints Pain Treatment

 

Gurde Ki Pathri Ka Desi Ilaj, Tib e Nabvi Tariqa Ilaj , Gurde K Dard Ki Dua In Urdu, Kidney Stone Removal Treatment

 

 

 

 

Spread the love
About admin 2013 Articles
Please feel free to contact us or send your comments. [email protected]

Be the first to comment

Leave a Reply

Your email address will not be published.