چمکدار اور صاف دانت اچھی اور بر اعتماد شخصیت کا آئینہ دار ہوتے ہیں۔ اگر دانت پیلے اور بدنما ہوں تو ہم کھل کر ہنسنے سے اجتناب کرتے ہیں اگر آپ دانتوں کو چمک دار بنانا چاہتے ہیں تو لیموں کے چھلکے کا سفوف بنا لیں اور اسے پانی میں حل کر کے پیسٹ اس پیسٹ سے دانتوں کی مالش کر کے کلی کریں ۔ چند ہی دنوں میں آپ کے دانت موتیوں کی طرح سفید ہو جائیں گے۔
اکثر ہمارے دانت چائے ، کافی یا سگریٹ نوشی کی وجہ سے گندے اور پیلے ہو جاتے ہیں اور کافی بھدے نظر آتے ہیں۔ دانتوں کا اگر کسی ڈینٹس سے صاف کروایا جائے تو کافی پیسے خرچ ہو جاتے ہیں لیکن ہم آپ کو ایسے آسان قدرتی نسخے بتائیں گے جن سے دانتوں کی صافی گھر میں ہی بہت آسانی سے ہو جائے گی اور آپ کو کسی ڈاکٹر کے پاس جانے کی ضرورت نہیں پڑے گی۔روزانہ صفائی اور احتیاط سے آپ کے دانتوں کی عمر طویل ہو جائے گی۔ خوب صورت اور چمک دار دانتوں سے آپ کو ایسی دلکش مسکراہٹ حاصل ہو گی جو آپ کے پورے چہرے کو رونق بخش دے گی۔
دانتوں کو سفید اور چمک دار بنانے کے لیے نمک اورکھانے کا سوڈا ملا کر برش کریں۔
دانتوں سے اگر خون آ رہا ہو تو شہد اور روغن زیتون ملا کر دانتوں پ رملنے سے دانتوں سے خون آنا بند ہو جاتا ہے۔
دانت اگر بہت زیادہ پیلے ہیں تو اس کو صاف کرنے کے لیے سوڈا بائی کاربونیٹ سے مانجھیں۔
teeth whitening tips-how to whiten teeth at home in one day-how to make teeth whiter in 3 minutes-how to get white teeth in 1 day-Teeth Whitening Tips In Urdu-Make Your Teeth Whiten and How To -How to Clean White Teeth at Home-Teeth whitening tips in Urdu – Natural Ways To Whiten Teeth At Home-Teeth Whitening at Home in Urdu/Hindi-health tips of the day-general health tips-daily health tips-health tips-natural health tips-simple health tips-tips for good health-healthy tips for good health-natural health remedies-home remedies for health problems-natural remedies-natural home remedies-home remedies for everything-Easy Home Remedies For Cold Sores On The Lips- Remedies For Cold Sores- Easy Home Remedies- Easy Home Remedies For Cold Sores On The Lips
Galay Ki Kharash Ka Ilaj-Galay Ka Dard K Ilaj- Sore Throat Remedies
Treatment for Allergies, Ear Pain In Urdu- Kaan K Dard Ka Ilaj
Leave a Reply