Aam aik khusah zayeqa aur lazeez fruite ha. Aam Garmio ke mosam main qudrat ka khaas tohfa ha. Chotey, Bare, Bore sab ki is phal ko bout basand karta hain. Qudrat ne is Aam main sehat ke liye beshumar fawaid chupaye hain. Tasete ke sath sath mango ke bohat sare benefits bhi hain. Jadeed tehqeeq ke mutabie aam main majood Vitamin A or Anti Oxide jild ko Dag Dabo se bachate hain. Aam aap k chehra saaf or jild ko kobsorat banata hai. Aam ka rozana istamil jild ko saaf, chamak dar banana ke sateh jhurrio se bhi mehfooz rakhta hai.
Lu lag ne ki surat main kachay Aam ko garam rakh main paka kar us ko pani aur shaker main daal kar sharbat tayar kar ke istamail karain tou foran araam a jata hai.
Jin bachon ko study ke doraan yaad nai rehta aun k lehe Aam ka istamal bout zarori ha. Aam k istamal se aun ko yaad karne main asani hoti hai. Aam main Glutamine Acid hota ha jo yaadasht ko teez karta hai.
Aam ke nahayat bareek kashay kaat kar us ko Chehre pe 10 Se 15 minutes ke liye rakhain aur us ke baad halke se garam pani se munh dho lain. Is tariqee se bout jaldi chehre par keel mahase katam ho jaen ge.
Aam main bout zida Iron mojood hota hai. Who log jin main khoon ki kami ho un ko khan eke sath Aam zaroor istamal karma chahiye.
Aam bimari ke khilaf quwat madafat barhata hai. Bimari main aam bohat fayeda mand hain. Aam main Antioxidants mojod hotay hain jo jism main cancer aur dil ke arzon ke khilaf quwat e madafat paida paida karta ha.
Aam kanay se kamzoor nazar teez ho jati ha kyoun ke Aam main Vitmain A bakasrat paya jata hai jo ke ankhon ki sehat aur nazar ke liye behad muffed hai. Aam ka zida istamal ankoon se behtay howe pani aur kharish ko bhi rokta hai.
Jin logon ka weight bohat kam ho aur who apna wazan barhana chahte hon un ko chahiye ke Aam ka zayada istamal karain.
If you will not eat it then your body will be face the lack of some useful vitamins. In whole world mango is a very popular fruit and is also known as “king of fruits“.
Mango is rich in many nutrients and minerals, such as manganese, copper and zinc, all of which are important for different processes in the body. Nutrients and miners in mango give maximum protection against lung, mouth, colon, breast cancer and prostate cancer, leukemia and stroke . Important mango benefits are as under:-
Mango helps to reduce cholesterol levels, which supports the cardiovascular activity.
It has a high vitamin A content and helps maintain healthy and fresh eyes and skin to preserve. Mango also help to cleanse pores and reduce stains.
Studies suggest that the high levels of antioxidants can help in the Mango, to protect against cancer.
Mangoes are a wonderful fruit that help to keep blood pressure normal range. Use mango along with other fruits such as grapes, tangerines, apples and pineapple.
آم ہندوستان اور پاکستان میں پایا جانے والا موسم گرما کا ایک معروف پھل ہے۔ جسے بچے ، بوڑھے ، جوان ، غریب اور امیر سب ہی شوق سے کھاتے ہیں۔ اپنی خصوصیات کی وجہ سے تمام پھلوں کا بادشاہ مانا جاتا ہے۔ آم کی کئی قسمیں ہیں جن میں دوسہری، خاصہ، سندھڑی، ثمر، چونسہ، ثمری فجری کلاں، رتوار تول، ثمر رامپور، الفانسو اور سب سے مشہور لنگڑا آم ہے۔
دیسی آم فائدے کے لحاظ سے زیادہ مفید ہوتا ہے ، یہ خون صاف کرتا ہے۔ ہاضمہ درست کرتا ہے۔ قبض کشا، مقوی معدہ وجگر اور پیشاب آور ہے۔ کھانسی میں بھی مفید ہے کھانسی ختم کرتا ہے۔ آم کو کھانے کے ساتھ یا دوپہر کا کھانا چاہیے ۔ آم کھانے کے بعد لسی یا دودھ پینا بے حد فائدہ مند ہے۔ آم کا رس اور شہد اگر چالیس دن تک روزانہ کھایا جائے تو قوت باہ کو حیرت انگیز فائدہ ہوتا ہے۔ آم نہ صرف خون پیدا کرتا ہے بلکہ جسم میں چستی بھی بھر دیتا ہے۔ اگر اس کا استعمال تازہ دودھ کے ساتھ کیا جائے تو معدے کی گرمی دور ہو جاتی ہے۔ آم میں وٹامن اے اور سی کی مقدار زیادہ ہوتی ہے۔ اس لیے آپ آم کو بطور دوائی بھی استعمال کر سکتے ہیں۔ آم کے مزید نسخے درج ذیل ہیں۔
آم کا ایک چھٹانک تازہ رس لے کر اس میں ایک یا دو تولہ دہی اور ادرک کا رس ملا کر رکھ لیں۔ بوقت ضرورت ایک چمچ اچھی طرح ہلا کر مریض کو پلا دیں۔ دن میں دو خوراکیں کافی ہیں، آرام نہ آنے کی صورت میں آم کا رس ایک چھٹانک سے بڑھا کر دس تولے بھی کیا جا سکتا ہے۔ اس نسخے کی مدد سے پرانے سے پرانے دست کا علاج کر سکتے ہیں۔
شیریں آم کا رس لیں اور رات کے وقت آدھا کول دودھ کے ساتھ استعمال کریں ۔ اس سےدیرینہ قبض کا خاتمہ ہو جائے گا ۔ اس نسخہ کا استعمال رات کےکھانے کے بعد کرنا چاہیے۔
کچے آم لے کر انہیں آگ میں بھون لیں۔ اس کے بعد ان کو دبا کر عرق نکال لیں۔ اس رس کو محفوظ کر لیں ۔ حسب ضرورت اس میں گڑ کا شربت ملا کر استعمال کریں۔ یہ شربت خاص طور پر لو لگنے سے محفوظ رکھتا ہے۔ فوری اثر دکھاتا ہے۔
آم کو گودا ایک کلو، چینی ایک کلو، تازہ اور صاف پانی ایک لیٹر، لیموں کا رس 30گرام، پاٹاشیم میٹا بالی سلفائٹ 2گرام،اچھے پکے ہوئے دیسی آم لے کر انھیں ہاتھوں سے مسل کر خوب نرم کر لیں۔ کسی برتن میں آموں کا رس ، گودا ، چھلکا اور گٹھلی الگ کر لیں۔ چھلکوں اور گٹھلی میں 250گرام پانی ملا کر انہیں اچھی طرح صاف کر لیں۔ اب اس پانی میں گودا بھی شامل کر لیں۔ اچھی طرح پانی میں حل کرنے کے بعد ململ کے کپڑے سے چھان لیں۔ اب اس میں تمام اشیا ڈال کر حل کر لیں۔ اب اس محلول کو بوتلوں میں بھر لیں اور میں آم کی خوشبو اور رنگ بھی ڈال سکتے ہیں۔ یہ آم کا سکوائش تیار ہو گیا ہے یہ آپ کو معدے کی گرمی اور دھوپ کے نقصان سے بچاتا ہے۔
ایک کلو آم کی قاشیں لیں، ان کے گودے الگ کر کے ان کو باریک باریک کاٹ لیں۔ اس گودوں کی قاشوں میں 500گرام پانی ڈال کر اتنا پکائیں کہ یہ نرم ہو جائیں۔ اب ان میں لہسن ایک پوتھی، 25گرام پیازباریک کر کے شامل کر لیں۔ چند منٹ بعد اس میں ایک کلو چینی ، 20گرام پیسا ہوا گرم مصالحہ اور 15گرام پسی ہوئی سرخ مرچیں ڈال دیں۔ اسے آگ پر پکنے دیں۔ جب قوام گاڑھا ہو جائے تو اس میں سوڈیم بنزوئیٹ 5گرام ڈال دیں اور پھر اسے آگ سے اتار دیں، اس کو کسی برتن میں ڈال کر محفوظ کر لیں یہ عمدہ چٹنی ہے، اس کو کھانے کے ساتھ استعمال کریں یہ قوت ہاضمہ کو بڑھانے اور معدہ کے نقائص کو دور کرنے کے لیے بہت مفید ہے۔
ایک کلو آم کی قاشیں لیں اور ان کو چھان کر پانچ منٹ کے لیے پانی میں ابال لیں، ابالنے کے بعد ان کو کسی کپڑے پر بچھا دیں اور اچھی طرح خشک کر لیں۔ ایک کلو چینی اور 3گرام لیموں کا رس اور 350 گرام پانی لے کر آگ میں چڑھا دیں۔ اب اس کو مکس کرنے کے لیے اس میں چمچ ہلاتے رہیں۔ اب ان میں بادام اور بڑی الائچی بھی ڈال دیں۔ کچھ دیر اس کو آگ میں پکنے دیں ،اس کو ٹھنڈا ہونے پر کسی شیشے کے برتن میں محفوظ کر لیں۔ دل و دماغ کے لیے بہت مفید اور تقویت بخش ہے۔
Mango Fruit Uses & Benefits for Health in Urdu & Hindi-Mango Health Benefits – Aam Ke Faide in Urdu-Health Benefits of Mango in Urdu-Mango Benefits in Urdu -Mango benefits in urdu-Mango Fruit Uses & Benefits in Urdu -Advantages Of Mango In Urdu
Leave a Reply