موجودہ دور میں روز بروز بڑھتا ہوا مسئلہ آلودگی کا ہے جس کے شکار ہر عمر اور ہر جنس کے افراد ہیں۔آلودگی نے سب سے زیادہ متاثر جسم کے ان حصوں کو کیا ہے جو کھلے حصے ہیں ان میں سے سب سے حساس حصہ چہرہ ہےجو آلودگی سے سب سے زیادہ متاثر ہوتا ہے۔
اکثر خواتین اس مسئلہ کا بہت زیادہ شکار نظر آتی ہیں بعض خواتین کے چہرے پر سن بلوغت کے بعد بہت زیادہ بال اگنا شروع ہو جاتے ہیں شروع میں تو یہ بال چھوٹے اور نرم ہوتے ہیں لیکن پھر آہستہ آہستہ چہرے پر بال بڑھنا شروع ہو جاتے ہیں اور سخت اور کھردرے ہو جاتے ہیں۔
خواتین اس مسئلہ سے گھبرا کر مختلف قسم کی کریمیں اور لوشن استعمال کرنے پر مجبور ہو جاتی ہیں لیکن پھر بھی افاقہ نہیں ہوتا بلکہ کچھ عرصہ ان کریموں کے استعمال سے چہرے پر دانے اور چھائیاں بھی بن جاتی ہیں جو کہ چہرے کی خوب صورتی کو کم کر دیتی ہیں۔ جب چہرہ دانوں اور چھائیوں سے بھر جاتا ہے تو پریشان خواتین ان دانوں پر ادوایات لگانا شروع کر دیتی ہیں۔ جن سے عارضی طور پر تو چہرہ ٹھیک ہو جاتا ہے لیکن کچھ عرصہ گزرنے کے بعد صورت حال مزید پیچیدہ ہو جاتی ہےاور اسی کشمش میں دن گزرتے جاتے ہیں اور آخر کار زیادہ تر خواتین مایوس ہو جاتی ہیں۔
انہی پریشان حال خواتین کے مسئلے کو مدنظر رکھتے ہوئے یہاں کچھ ایسے علاج بتائے جا رہے ہیں جن کو استعمال کرنے سے چہرے سے فالتو بال ، دانے ، داغ دھبے اور چھائیاں بالکل ختم ہو جائیں گی اور چہرے بالکل صاف اور نرم ہو جائے گا۔
دراصل چہرے کے مسائل کا تعلق دو چیزوں سے ہے ایک معدہ دوسرا نسوانی ہارمونز اب اگر چہرے کے مسائل کا علاج کرنا ہے تو اصول یہی ہے کہ پہلے ان اندرونی مسائل کا علاج کروایا جائے۔خواتین کے چہرے کے بال، چہرے کے دانے یا پھر چہرے کے داغ ہوں ان سب کا بڑا مسئلہ معدہ اور اندرونی الجھنیں ہیں۔ خواتین اگر غذائی پرہیز کر لیں تو یہ تمام قسم کے مرض ختم ہو سکتے لیں غذائی پرہیز یہ ہے کہ تمام قسم کے برگر، کوک مشروبات، مصالحہ دار اشیا، مرغن اشیا اور وقتی طو ر پر ہر قسم کے گوشت سے پرہیز کریں۔ اور مستقل مزاجی سے جو طریقہ علاج بتایا جارہا ہے اس پر عمل کریں تو یقینا چہرے کے تمام امراض سے نجات ممکن ہے۔ اکثر خواتین یہ چاہتی ہیں کہ یہ مسئلہ صرف چہرے پر لگانے کی دوائی سے ٹھیک ہو جائے لیکن یہ ممکن نہیں اس کے لیے غذا پر کنٹرول یعنی پرہیز بہت ضروری ہے۔
ایسے مرد جو چہرے کے مسائل میں الجھے ہوئے ہیں ان کے مسائل کی وجہ بھی یہی ہے اور ان کے لیے بھی یہی نسخہ جات ہیں ان نسخہ جات کے استعمال سے انشااللہ مریض بالکل ٹھیک ہو جائیں گے شرط صرف یہ ہے کہ مستقل مزاجی سے علاج کریں کیونکہ مسئلہ دیر طلب ہے پرہیز بھی سختی سے کریں تو چہرے کے دانے ، داغ ، دھبے بالکل ختم ہو جائیں گے۔
Chehre Ke Baal Khatam Karne Ka Asan Tarika- Face Ke Baal Khatam Karne Ka Tarika- Chehre Ke Chayian Khatam Karna Ka Elaj- face ke baal khatam karne ka tarika-chehre ke baal khatam karne ka wazifa-chehre k faltu baal khatam karne ka wazifa-chehre ke baal khatam karne ka bohat hi asan tarika-chehre ke baal hamesha ke liye khatam karna-Chehre K Faltu Baal Khatam Karna Ka Asan Tarika Hair Removing-Chehre Ke Faltu Daag Dhabe Aur Baal Khatam Karne Ka Tarika -Chehre K Ghair Zaroori Baal Khatam Karna-Chehre se baal khatam
Chary Se Til , Masse Aur Mokay Khatam Karne Ka Ilaj In Urdu Warts Remover Remedies
Mun K Chalon ka ilaj-Munh kay Alsar ka ilaj- Maday K Ulcer Ka Ilaj
Leave a Reply