Simple Ways To Increase Monthly Income-Amadani Main Izafy K Lehe Wazifa-Rizq Main Izafa Ki Dua

Simple Ways To Increase Monthly Income-Amadani Main Izafy K Lehe Wazifa-Rizq Main Izafa Ki Dua
 
مہنگائی ہے تو کیا ہوا! یہ تدابیر آزمائے! خوشحال رہیے

آج کل پوری دنیا کو مہنگائی کے طوفان نے لپیٹ میں لے رکھا ہے۔ دنیا کےجس ملک کو دیکھ لیں وہاں کی عوام مہنگائی کے خلاف سراپا اجتجاج ہے۔ امریکہ جیسے ملک کے شہری بھی مہنگائی کے ہاتھوں سخت پریشان ہیں۔ موجودہ دور میں مہنگائی ہر گھر کا مسئلہ بن چکی ہے۔ آج ہر گھراسی پریشانی کا شکار ہے کہ اس لگی بندھی آمدنی میں بڑھتے ہوئے یوٹیلٹی بلز، کرائے، اشائے خورنوش کی گرانی، مہمان داری، شادی بیاہ، غمی اور بچوں کی تعلیم کے اخراجات کس طرح پورے کریں؟

کیا آپ کو رزق کی تنگی کا سامنا ہے؟ کیا آپ کی زندگی مشکلات میں گھری ہوئی ہے؟ اور آپ ان مسائل کی وجہ سے مایوسی کا شکار ہیں تو آج ہم آپ کو ایسا عمل بتائیں گے جس کے کرنے سے انشا اللہ آپ کے رزق میں بے پنا ہ اضافہ ہو گا اور آپ کو تمام پریشانیوں سے نجات مل جائے گیاور آنے والی پریشانیوں سے بھی محفوظ رہیں گے۔ یہ آرٹیکل ان تمام لوگوں کے لیے ہے جو بڑھتے ہوئے بجٹ سے پریشان ہیں ان افراد کے لیے یہاں چند تدابیر بتائی جا رہی ہیں جو مہنگائی کا مقابلہ کرنے کے لیے بہت اہم ہیں۔

بڑھتی ہوئی مہنگائی پر قابو پانے کے لیے ضروری ہے کہ اپنی ماہانہ خریداری پر کنٹرول رکھیں۔بازاری تیار کردہ اشیائے خورد نوش سے ہر ممکن گریز کریں۔ سموسے ،پکوڑے، چاٹ، کباب،برگر، شورمے گھر میں ہی کئی گنا کم قیمت پر حفظان صحت کے اصولوں کے مطابق بنائے جا سکتے ہیں۔ کبھی کھبار یہ چیزیں بازار سے منگو ا لیں لیکن اس کو اپنی مستقل عادت نہ بنائیں ۔ بچوں کو گھر کا بنا ہوا لنچ تیار کر کے دیں۔ اسی طرح مہمانوں کی تواضع کے لیے بھی گھر میں کچھ کباب، سموے بنا کر فریز رکھیں۔

مہنگائی کے اس دور میں بجلی کے استعمال میں انتہائی کفایت شعاری برتیں، ٹی وی، ایل ای ڈی وغیرہ کو بلاضرورت آن مت رکھیں۔ استری کرتے وقت بھی دھیان کریں اگر آپ کپڑے استری نہیں کر رہی تو فوراََ استری کو بند کر دیں ، جہاں کوئی موجود نہ ہو وہاں فوراََ پنکھا ، بلب بند کر دیں۔ چولہا تیز آنچ پر نہ رکھیں، بلاوجہ گیزر نہ چلائیں۔

ایک اور اہم بات جس کا شکار آج کل بہت سے لوگ ہیں وہ بلا ضرورت خریداری ہے آج کل بڑے بڑے مارٹ سے ہر چیز دستیاب ہوتی ہے اور اکثر اوقات آپ بلا ضرورت اشیا خرید لیتے ہیں جس کا آپ کو بعد میں افسوس ہوتا ہے ۔ اس صورت حال سے بچنے کے لیے یہ بہت ضروری ہے کہ بازار جب بھی جائیں لسٹ بنا کر جائیں اور انتہائی ضروری چیزیں خریدیں بلاوجہ کوئی چیز اگر سستی بھی ملے تو نہ لیں۔

بچت کی عادت ڈالیے، کسی سودے بل یا خریداری سے رقم بچے تو الگ محفوظ کر لیجے، کسی بھی گھر میں خیر و برکت، اتفاق ، محبت اور رواداری سے ہی ممکن ہے۔روزانہ نماز پڑھیں اللہ تعالیٰ کا شکر ادا کیجے، سادگی ، قناعت اور نفسی نظم و ضبط اختیار کریں۔

تنخوا ہ کو مہینے کی آخری تاریخ تک بچانے کا نسخہ

یہ عمل بہت سے لوگوں کا آزمادہ ہے آپ بھی ایک بار تجربہ کر کے دیکھ لیں پھر آپ کو بھی اندازہ ہو جائے گا کہ اس عمل کی برکت سے کس طرح آپ کی تنخوا ہ یا آمدنی میں برکت پڑ جائے گی اور کس طرح غیبی امداد سے آپ کی ضروریات پوری ہونے لگے گی۔ ایک نوجوان کا کہنا ہے کہ وہ اپنی زندگی سے مطمئن نہیں تھا، اس کی تنخواہ بہت کم تھی ، شادی شدہ ہونے کی وجہ سے اس کے اخراجات بہت زیادہ تھے مہینہ ختم ہونے سے پہلے اس کی تنخواہ ختم ہو جاتی اور اسے قرض لینا پڑتا یوں وہ آہستہ آہستہ قرضوں کی دلدل میں ڈوبتا جا رہا تھااس کا یقین بنتا جارہا تھا کہ اس کے حالات کبھی بھی ٹھیک نہیں ہو گے ۔ایک دن اس نوجوان نے کسی بزرگ کو باتوں باتوں میں اپنی پریشانی بتائی اور اپنی مالی مشکلات اس کے سامنے رکھیں۔ اس بزرگ نے نوجوان کو ایک ایسا عمل بتایا جس نے اس کی زندگی ہی بدل دی۔ تنخواہ کو مہینے کی آخری تاریخوںتک بچانے کا نسخہ یہ ہے۔

Amadani Main Izafy K Lehe Wazifa

Amadani Main Izafy K Lehe Wazifa

 صدقہ دینے کے فوائد

صدقہ جنت کے دروازوں میں سے ایک دروازہ ہے۔

صدقہ اعمال صالحہ میں افضل عمل ہے اور سب سے افضل صدقہ کھانا کھلانا ہے۔

صدقہ قیامت کے دن سایہ ہو گا اور اپنے دینے والے کو آگ سے خلاضی دلائے گا۔

میت کے لیے بہترین ہدیہ اور سب سےزیادہ نفع بخش چیز صدقہ ہے۔صدقہ اللہ جل جلالہ کے غضب کو ٹھنڈا کرتا ہے اور قبر کی گرمی میں ٹھنڈک کا سامان ہے۔

صدقہ قیامت کی ہولناکی کے خوف سے امان ہے ، صدقہ گناہوں کی مغفرت کا سبب اور گناہوں کا کفارہ ہے۔

صدقہ کرنے والے سے اللہ کی مخلوق محبت کرتی ہے۔ صدقہ کرنا سخاوت کی علامت ہے۔صدقہ دعاوں کے قبول ہونے اور مشکلوں سے نکالنے کا ذریعہ ہے۔

صدقہ مصیبت کو دور کرتا ہے، صدقہ عمر میں اور مال میں اضافے کا سبب ہے ، صدقہ کامیابی اور وسعت رزق کا سبب ہے۔

صدقہ علاج بھی ہے، دوا بھی ہے اور شفا بھی ہے۔ صدقہ آگ سے جلنے، چوری اور بری موت کو روکتا ہے۔

صدقہ کا اجر ضرور ملتا ہے ، چاہے جانوروں اور پرندوں پر ہی کیوں نا ہو، بہترین صدقہ اس وقت یہ ہے کہ اس پیغام کو صدقہ کی نیت سے آگے شیئر کر دیں۔

راہ خدا میں صدقہ کرنے کے آداب

صدقہ کرنے کے کچھ آداب ہیں ، اگر ان آداب کا خیال رکھا جائے تو اللہ تعالیٰ اپنے بندہ سے خوش ہوتے ہیں اور اس کے صدقہ کو قبول فرماتے ہیں اور اس کے رزق اور عمر میں اضافہ فرماتے ہیں۔

صدقہ صرف اللہ تعالیٰ کی خوشنودی کے لیےدیں

سب سے پہلی بات یہ ہے کہ خرچ کرنے میں صرف اللہ تعالیٰ کی رضا اور اس کی خوشنودی مطلوب ہو، کسی کو احسان مند بنانے یا دنیا میں نام پیدا کرنے کے لیے خرچ نہ کیا جائے۔ اللہ تعالیٰ کا ارشاد ہے” تم جو کچھ بھی خرچ کرتے ہو اس سے اللہ تعالیٰ کی رضا کے سوا تمہارا کوئی مقصود نہیں ہوتا(سورہ البقرا آیت 272)”

احسان کرنے کی ممانعت

ارشاد باری تعالیٰ ہے” اے لوگو! جو ایمان لے آئے ہو اپنی خیرات کو احسان جتا کر اور اذیت دے کر اس شخص کی طرح ضائع نہ کرو، جو لوگوں کے دکھاوے کے لیے خرچ کرتا ہے، اور قیامت کے دن پر ایمان نہیں رکھتا۔ اس کے کرچ کی مثال تو ایسے ہے جیسے ایک چٹان پر مٹی پڑی ہو اور اس پر زور کی بارش برسے تو ساری مٹی بہہ جائے اور بس صاف چٹان رہ جائے۔ (سورہ البقرا آیت نمبر264)”

ہمیشہ اچھی چیز اللہ کی راہ میں صدقہ دیں

اللہ تعالیٰ کا ارشاد ہے” اور جو کچھ ہم نے تمہارے لیے زمین میں سے نکالا ہے اس میں سے عمدہ مال اللہ تعالیٰ کی راہ میں دو ایسا نہ ہو کہ اللہ تعالیٰ کی راہ میں دینے کے لیے برے سے برا تلاش کرنے لگو” (سورہ البقرا آیت نمبر 227)

صدقہ حتی الامکان چھپا کر دیا جائے

ارشاد باری تعالیٰ ہے ” اگر کُھلے طریقے سے خیرات کرو تو یہ بھی اچھا ہے، لیکن اگر چھپا کر غریب لوگوں کو دو تو یہ تمہارے لیے زیادہ اچھا ہے اور اس سے تمہارے گناہ دھلتے ہیں” (سورہ البقرا آیت نمبر280)

مقروض کو پریشان نہ کیا جائے

قرآن مجید میں ہے “اور اگر قرض دار تنگ دست ہو تو اُسے خوش حال ہونے تک مہلت دو، اور صدقہ کر دینا تمہارے لیے زیادہ بہتر ہے، اگر تم اس کا فائدہ جانو” (سورہ البقرا آیت نمبر280)

خرچ میں اعتدال

ارشاد باری تعالیٰ ہے اللہ تعالیٰ کے نیک بندے وہ ہیں کہ جب خرچ کریں تو نہ فضول خرچی کریں اور نہ ہی بہت تنگی کریں، بلکہ ان کا طریقہ ان دونوں کے بیچ میں ہو (سورہ الفرقان آیت نمبر 67)

ایک اور جگہ ارشاد ہے” نہ تو اپنا ہاتھ اتنا کھینچ لو کہ گویا گردن سے بندھا ہوا ہے، اور نہ اتنا کھول دو کہ حسرت زدہ بیٹھے رہو اور لوگ تم کو ملامت کریں۔ (سورہ بنی اسرائیل آیت نمبر 29)

Ways to Increase Your Income

Ways to Increase Your Income

Rizq Main Izafa Ki Dua

Rizq Main Izafa Ki Dua

Amadani Main Izafy K Lehe Dua

Amadani Main Izafy K Lehe Dua

Rizq Main Izafa Ka Tariqa

Rizq Main Izafa Ka tariqa

Wazifa For Get Job Quickly

wazifa for get job quickly

Amadani Main Bepana  Izafy K Lehe Wazifa

amadani main bepana izafy k lehe wazifa

Search Meta Tags

Amadani Main Izafy K Lehe Wazifa-Rizq Main Izafa Ki Dua-Qarz Say Nijaat Ka Wazifa-to whom sadqa should be given-sadqa in urdu-to whom sadqa can be given-sadqa karne ka tareeqa-behtreen sadqa-sadqa amount-ahadees about sadqa-how to increase income-how to increase income online-how to increase income in business-creative ways to increase income-sources of extra income-how to increase annual income-maximize income-Ways to Increase Your Income-Increase Your Income in Ways Most People Don’t Know-How to Increase Your Income and Make More Money-Simple Ways to Boost Your Monthly Income- Wazifa for get job quickly- Amadani Main Bepana  Izafy K Lehe Wazifa

 

Rizq Main Izafa Ki Dua, Aamdani Mein Izafa K Lehey Wazifa, Karobar Mein Barkat Ki Dua In Urdu

 

Aulad Ke Lie Wazifa For Aulad Narina In Urdu

 

Benefits of Allah Names Al-Wakil In Urdu

 

Benefits Of Darood Sharif, Darood Sharif ki Fazilat aur Barkat, Darood Sharif Waziaf in Urdu

 

Abe Zam Zam Se Ilaj, Benefits Of Abe Zam Zam In Urdu

 

Remove Magic and Nazar-e-Baad In Islam

 

Rizk Main Isafay Ka Amal

 

Wazifa for Earn Money

 

Best Job Interview Tips In Urdu And English

 

Wazifa For Get Job With Guarantee

 

Larki Ki Shadi K Lehe Wazifa | Jaldi Rishta Aane Ka Wazifa | Acha Rishta Aane Ki Dua

 

Wazifa For Love Marriage In 11 Days In Urdu – Pasand Ki Shadi Karne Ka Best Wazifa

 

Kala Jadu Ki Nishaniyan-Black Magic Jadu Ka Tor Ki Dua Aur Nazar E Bad Ka Rohani Ilaj

 

 

Spread the love
About admin 2015 Articles
Please feel free to contact us or send your comments. [email protected]

Be the first to comment

Leave a Reply

Your email address will not be published.