Acidity or Maday Ki Tezabiyat is a common problem that affects people of all ages. Eating spicy foods, lack of exercise, irregular eating habits or stress can lead to acidity problems. Our stomach produces acid to digest the food that we eat. This is a regular and natural process. The main sign of acidity is that if you fell a burning sensation just above or right below your stomach.
Tibb-e-Nabawi, is most effective and popular way of treatment to fix the diet primarily before adopting a medicine, unlike the Doctors at hospitals who give the pills to you as the first & final option. While you choose Tibb-e-Nabawi way of treatment you need to change the diet and some mild herbal medicines will do the job Insha’Allah.
A diet low in fiber like white wheat bread & rice damaged fats, spoiled further by soda drinks, tea, coffee, pickles, salted foods, are the root cause of all ailments, on the contrary, Tibb-e-Nabawi insists for a beautiful diet that is high in fiber, low in animal proteins & healthy fats.
Joo k daliya main shaid aur zatoon ka tail mila lain aur is mixture ko soba kali pait istamal karain is se kuch he arsa main maide ki tazabeet katam ho jaye ge.
Taib e Nabvi k is tariqa elaj se aap ko Insha Allah zaror shafa mil jaye ge aur koi medicine kane ki zarorat nai parey ge. Khuain k shaid maide ki tazabiat ko katam karta ha aur stomatch k cell k hifazat b karta ha. Maidyek elaj ka Tab e Nabvi tariqa ye ha k hamesha honey se nasta kia jaye.
1. Boil some mint leaves in water and have a glass of this after meals.
2. Don not take carbonated drinks & caffeine use green tea.
3. Include banana, Coconut water, lemon juice, watermelon and cucumber in your daily diet. These food are great for curing stomach acidity problem.
4. Avoid pickles, spicy chutneys, vinegar.
5. Include ginger in meals or have ginger in raw form.
6. Eat vegetables like beans, pumpkin, cabbage and carrot.
7. Avoid smoking & alcohol
8. Drink a glass of milk everyday.
9. Wheat bread; replaced with the blessed Barley Bread.
10. Corn Oil or Sunflower Oil replaced with the blessed Olive Oil.
[AdSense-B]
Tezabiat Aur Badhazmi Ka Elaj Tib-E-Nabvi Tariqa Se- Nuskha for Stomach Acidity- Tib e Nabvi Tezabiat aur badhazmi ka ilaj- How to cure acidity and stomach problem- seney ki jlan ka desi ilaj- stomach problem- stomach pain- gastric problems- stomach gas problem- gas problem in stomach- how to cure gastric problem in stomach- maide ki bemarian- stomach acidity treatment in urdu- Treatment In Urdu Tezabiat ka ilaj- Tibb-e-Nabawi- Home Remedies for Acidity in Urdu- Maide ki Tezabiat aur Pait Dard ka ilaj-Pait dard ka elaj
معدہ میں سوزش عام طور پر جلن پیدا کرنے والی دواوں مثلاََ اسپرین، شراب، فولاد کے مرکبات اور جوڑوں کے درد کی دواوں سے پید ا ہوتی ہے۔ بہت زیادہ گرم کھانا کھانے سے بھی معدہ میں سوزش پیدا ہو جاتی ہے۔ گرم کھانا جب پیٹ کے اندر جاتا ہے تو معدہ کی جھلیوں میں اپنے درجہ حرارت کی وجہ سے خون کا ٹھہراو پیدا ہوتا ہے جب ایسا بار بار ہوتا ہے تو معدہ میں سوزش کی کیفیت پیدا ہو جاتی ہے۔
گردوں کے فیل ہونے کے نتیجے میں جب خون میں یوریا کی مقدار بڑھ جاتی ہے یا خون میں پیپ پیدا کرنے والے جراثیم کی وجہ سے زہر پیدا ہوتا ہے تو اس کے اثرات معدہ پر سوزش میں ظاہر ہوتے ہیں۔
بھوک ختم ہو جاتی ہے خاص طور پر ناشتہ کو جی نہیں چاہتا ۔ متلی،قے ، خون کی قے، پیٹ میں جلن محسوس ہوتی ہے۔ ایسا لگتاہے کہ جیسے اندر آگ لگی ہوئی ہے۔ بھوک کی کمی کی وجہ سے خون کی کمی لاحق ہوجاتی ہے۔
سکون آور ادویات، تیز اور مصالحہ دار غذاوں سے پرہیز کے نتیجہ میں بیماری اپنی ابتدا میں ہی ختم ہو جاتی ہے۔ اس طریقہ سے معدہ میں تیزابیت کم ہو جاتی ہے۔ ابتدائی سوزش جب ٹھیک نہ ہو تا اس کے نیتجے میں خطرناک سوزش شروع ہو جاتی ہے اور معدہ کی جھلیوں میں شدید نوعیت کی تبدیلیاں رونما ہو جاتی ہیں۔ جس سے معدہ کی دیواروں کے گلنے سے خون کی کمی پیدا ہونا شروع ہو جاتی ہے۔
جب معدہ کی سوزش انتہائی خطرناک صورت اختیار کر جاتی ہے تو یہ السر کی مانند ہوتی ہےجس کو عام طور پر معدہ کا سرطان یا معدہ کا کینسر بھی کہا جاتا ہے۔ اس صورت حال میں مریض کے معدے سے کافی مقدار میں خون خارج ہوتا ہے جو قے کی شکل میں یا پاخانہ میں سیاہ خون کی شکل میں نکلتا ہے، دست اکثر ہوتے ہیں۔ پیٹ میں درد، بھوک کی کمی اور گلے کے اندر بلغم جمی رہتی ہے۔ ایسی صورت میں اگر اسپرین کی گولی یا شراب نوشی کی جائے تو حالت مزید بگڑ جاتی ہے۔
مریض کو تکلیف کے دوران چارپائی پر لیٹا دیا جائے۔ پیٹ پر گرم پانی کی بوتل سے ٹکور کیا جائے۔ معدہ کو تکلیف دینے والے اسباب مثلاََ گرم گرم کھانے، مرچیں، تمباکو، شراب، اسپرین اور جوڑوں کے درد کی دواوں سے پرہیز کیا جائے۔ کھانا اچھی طرح چبا کر کھایا جائے ۔
نبی کریم ﷺ نے معدہ کو بیماری کا گھر قرار دیا ہے۔ آپ ﷺ نے معدہ کی جھلیوں کی حفاظت کے سلسلہ میں متعدد اہم ہدایات عطا فرمائیں ہیں۔ جن میں ناشتہ صبح جلدی کرنے کا حکم بھی ہے۔ رات بھر کے فاقہ کے بعد صبح معدہ بالکل خالی ہو جاتا ہے۔ اس وقت اگر چائے، کافی یا لیموں کا عرق پی لیا جائے تو معدہ کی تیزابیت میں اضافہ ہو جاتا ہے۔ جس کےنتیجے میں معدہ میں سوزش اور السر کے امکانات بڑھ جاتے ہیں۔ معدہ کے علاج کا طب نبوی طریقہ یہ ہے کہ ہمیشہ شہد سے ناشتہ کیا جائے کیونکہ شہد معدہ کی تیزابیت کو کم کرتا ہے اور معدہ کی جھلیوں کی حفاظت کرتا ہے۔ نہار منہ شہد، جَو کا دلیہ ، زیتون کا تیل استعمال کریں۔
جَو کے دلیے میں شہد ڈال کر اور اس میں تھوڑا سا زیتون کا تیل بھی شامل کرلیں۔ اس مرکب کو صبح خالی پیٹ استعمال کریں اس سے کچھ ہی عرصہ میں معدہ میں سوزش کا کوئی عنصر باقی نہیں رہتا ۔ امید ہے کہ اس طریقہ علاج کے بعد آپ کو کسی قسم کی کوئی اور دوائی استعمال کرنے کی ضرورت پیش نہیں آئے گی انشا اللہ۔
Weight Loss Tips For Women In Urdu-خواتین میں بڑھتا موٹاپااور اس کے سدباب کرنے کے طریقے
Skin Allergy Treatment In Urdu | Allergy Ka Desi Aur Rohani ilaj
https://itechnhealth.com/how-to-use-ginger-for-back-pain-relief/ https://itechnhealth.com/hepatitis-symptoms-and-hepatitis-treatment/ https://itechnhealth.com/wazifa-to-cure-kidney-stone-diseases/
Download Ism e Azam Calculator And Find Names Adad Ism e Azam
Ism e Azam-How You Know Your Ism E Azam-Formula to Know Ism e Azam
Wazifa For Diseases of Heart, Wazifa for Heart Pain, Wazifa for Heart Attack, Dua for Heart
Leave a Reply