امام محمد بن سیرین رحمتہ اللہ نے فرمایا خواب تین طرح کے ہوتے ہیں۔ ایک دلی خیالات، دوسرے تخویف شیطان اور تیسرے مبشرات خداوندی ۔ تعبیر اور اعتبار کے لائق خواب کی وہی قسم ہے جو حق تعالیٰ کی طرف سے بشارت ہو۔ سچا خواب اس لیے دکھایا جاتا ہے کہ بندہ محفوظ اور طلب حق اور محبت الہیٰ میں زیارہ سرگرم ہو۔ ایسا خواب قابل تعبیر ہے اور اسی پر بڑے بڑے اہم نتائج مرتب ہوتے ہیں۔
ارشاد نبوی ﷺ ہے ۔ اچھا خواب اللہ کی طرف سے ہے اور برا خواب شیطان کی طرف سے ۔ پس جب کوئی شخص پسندیدہ خواب دیکھے تو اسے صرف اس شخص سے بیان کرے جس سے محبت اور اعتقاد ہو اور جب مکروہ خواب دیکھے تو حق تعالیٰ سے اس خواب کے شر اور شیطان کے فتنے سے پناہ مانگے اور ایسا خواب کسی سے بیان نہ کرےبلکہ خواب کے برے اثرات کو زاہل کرنے کے لیے ضروری ہے کہ وہ صدقہ کو تحفظ مالی اور دفع بلیات کا ذریعہ بنائے۔
حضرت کرمانی رحمتہ اللہ نے فرمایا کہ جو شخص اپنی خواب کو علامت اور دلیل کے ساتھ اچھی طرح جاننا چاہتا ہے ۔اسے حتی المقدار طہارت کے ساتھ دائیں پہلوپر سو نا چاہیے۔ اللہ تعالیٰ کو یاد کرے اور بہت کم کھانا کھائے۔ کیونکہ کھانے کے اثرات دماغ تک پہنچتے ہیں اور بہت تھوڑا کھانا بھی نہ کھائے کیونکہ خالی معدہ بھی سو کر پریشان خواب دیکھے گا۔ نیند کے وقت نہ بہت بھوکے اور نہ بہت سیر ہونا چاہیے تا کہ جو خواب دیکھے راست اور درست رہے۔
سچے خواب کی اہمیت و حقیقت اس سے ظاہر ہوتی ہے کہ سب سے پہلی چیز جس سے نبی اکرم ﷺ ، مالک دو جہاں کو سابقہ پڑا وہ سچے خواب تھی حضور ﷺ جو خواب بھی دیکھتے تھے ان کی تعبیر صبح صادق کی مانند بالکل آشکار ہوتی تھی ۔ اس حالت کے بعد آپ کا میلان تنہائی کی طرف ہوا اور آپ غار حرا میں خلوت گزین ہوئے۔ (بخاری ، و مسلم)
سچے خواب کی فضلیت اس بات سے بھی ظاہر ہے کہ اسے جز نبوت کہا گیا ہے۔آنحضرتﷺ نے فرمایا کہ سچا خواب نبوت کا چھالیسواں حصہ ہے۔
بعض علما اکرام کہ مطابق اتوار کے دن کا خواب نیک ہوتا ہے۔ آفتاب سے تعلق رکھتا ہے۔ سوموار کے دن کا خواب بھی نیک ہوتا ہے۔ ماہتاب سے تعلق رکھتا ہے۔ منگل کے دن کا خواب اکثر بدی سے تعلق رکھتا ہے ، منگل کے دن کا خواب مریخ سے تعلق رکھتا ہے، بدھ کے دن کا خواب عطارد سے تعلق رکھتا ہے اس دن اگر کوئی خواب دیکھا ہو تو بہتر یہی ہے کہ اس کی بھی تعبیر نہ پوچھی جائے۔ جمعرات ک ادن مشتری کا ہے ، اس دن خواب دیکھنا خوشی کی دلیل ہے اور جمعہ کا مشتری سے تعلق رکھتا ہے اوراس دن کا خواب بھی خوشی اور نشاط پر مشتمل ہے۔
خواب کی تعبیر معلوم کرنے کے لیے بہترین طریقہ علم الاعداد ہے یہ طریقہ خواب کی تعبیر معلوم کرنے کے لیے ہمیشہ درست پایا گیا ہے۔ خواب کی تعبیر معلوم کرنے کے لیے جو فالنامے بنائے جاتے ہیں وہ بھی ایک حسابی قاعدہ ہوتا ہے جو کہ علم الاعداد کی مدد سے بنایا جاتا ہے۔ اگر آپ اپنے خواب کی تعبیر خود معلوم کرنا چاہتے ہیں تو یہ بالکل آسان اور سادہ ہے ۔ آج ہم آپ کو علم الاعداد کی مدد سے خواب کی تعبیر معلوم کرنے کا مکمل طریقہ بتا رہے ہیں۔
عد د1: خواب مبارک ہے اس کی تعبیر بہت جلد کسی نفع کی صورت میں ظاہر ہو گی۔
عد د2: خواب خواب دیکھنے والے کو کاروبار میں عنقریب بہت فائدہ ہو گا۔
عد د3: خواب مبارک ہے اس کی تعبیر بہت ترقی و نفع کی صورت ہو گی۔ اگر دل میں کوئی دیرینہ خواہش ہے تو انشااللہ بہت جلد دلی مقصد پورا ہو گا۔
عد د4: خواب دیکھنے والے کو احتیاط کی ضرورت کسی نقصان کا اندیشہ ہو سکتا ہے۔
عد د5: روز گار کے سلسلے میں سفر کرنا پڑے گا۔
عد د6: خواب کی تعبیر اچھی نہیں۔ فوراََ کچھ صدقہ خیرات کریں۔
عد د7: حالات خراب ہونے کا خدشہ ہے۔کسی سے جھگڑا ہونے کا خدشہ بھی برقرار ہے۔نماز میں پابندی کریں، کثرت سے استعفار کریں تاکہ مصبیت و پریشانی ٹل جائے۔
عد د8: خواب مبارک ہے۔ بہت جلد انشااللہ کوئی بہت بڑی خوشخبری ملے گی۔
عد د9: ناکامی کا اندیشہ ہےلڑائی جھگڑا ہونے کا اندیشہ ہے خصوصاََ قریبی رشتے داروں سے اس لیے محتاط رہیں۔
khwab ki tabeer in urdu book free download-khwabon ki tabeer in urdu full book-khwab ki tabeer in urdu-khawab ki tabeer book in urdu hazrat yousuf-khubi ki tabeer in urdu-khwabon ki tabeer maloom karna-khawab ki tabeer in urdu-khwabon ki tabeer book in hindi urdu-khwab ki tabeer in urdu Khwabon ki tabeer- khawab nama
Prize Bond Lucky Number Through ilum ul adad, Prize Bond Wining Method
Ilum ul Adad And Lucky Ring Stone-Discover Your Ring Stone Color According to Your Name
How To Win Prize Bond Wazifa For Win Prize Bond Lucky Number Prize Bond Wining Method
Apney Naam K Adad Maloom Karney Ka Tariqa Janiya Ilum ul Adad Ki Roshni Main
Ghar Milne Ka Wazifa In Urdu- Zati Ghar kay Ka Wazifa-Zati Makan k liye Wazifa
Depression Ka Rohani Ilaj, Wazifa For Depression, Depression Ka ilaj Quran Se Wazifa
Cancer Treatment With Quran In Urdu, Wazifa For Cancer, Cancer Ka Rohani Ilaj
Benefits Of Ayat Karima Wazifa In Urdu, Solve All Your Problems Using Ayat E Kareema
Dolat Mand Hone Ka Wazifa In Urdu, Rizq Ki Tangi Door Karne Ka Wazifa
Leave a Reply