If you want to remove hair from your fade permanently with natural method then you are right place. Here we can share with you method of to remove hair from face naturally fast, to remove facial hair at home instantly, remove facial hair permanently with honey, facial hair removal mask, permanent facial hair removal location, waziaf for remove unwanted hair from face, face hair removal home tips, Totkay to Remove Unwanted Facial Hair Permanently, Remove Facial Hair At Home with easy method in Urdu, Homeopath treatment for hair remove from face, Chary par gair zarori balloon ka katma, chery ki chaayian katam karna ka tariqa, chery k dag dabe katam karney ka tariqa.
تمام خواتین کو اپنے چہرے پر غیر ضروری بال بہت ہی برے لگتے ہیں۔ اس کے علاوہ جسم کے دیگر حصوں پر بال بھی خواتین کے لیے وبال ہوتے ہیں۔اگر چہرے پر فاضل بال اگے ہوئے ہوں تو ا س سے چہرے کا حسن مسخ ہوتا ہے۔ خواتین چہرے کے فالتو بالوں کو ختم کرنے کے لیے بہت پیسہ بھی خرچ کرتی ہیں لیکن پھر بھی بال دوبارہ آ جاتے ہیں۔ آج ہم آپ کو غیر ضروری بال ختم کرنے کے طریقے بتائے گئے وہ قدیم روایات سے چلے آ رہے ہیں اور بہت کار آمد ہیں۔
آج کل کے دور میں مختلف کریموں میں کیمکل ڈالے جاتے ہیں جو کہ جلد کو تو ظاہری طور پر اچھا دکھاتے ہیں مگر جلد کے مسام کو کھول کر بالوں کی افزئش کا باعث بنتا ہے۔ ان بالوں کو بار بار تھریڈنگ کرانےسے ایک ڈاڑھی سی بن جاتی ہے۔ جوکہ خواتین کے حسن کے لیے بہت نقصان دہ ہےاسی لیے یہاں وہ نسخہ شیئر کیا جا رہا ہے جس کے استعمال کا کوئی نقصان نہیں ہے اور بالوں سے نجات بھی ممکن ہے۔
چہرے کے فالتو بالوں کے لیے یہ نسخہ بہت آزمایا ہوا نسخہ ہے۔ سو فی صد کامیاب ہے۔ اس نسخہ سے نہ صرف غیر ضروری بالوں سے نجات ممکن ہے بلکہ اس کے استعمال سے چہرے کی رنگت میں بھی نکھار آئے گا۔نسخہ یہ ہے۔
بیسن 5تولہ ، ہلدی 2تولہ، شہد 3تولہ تینوں کو مکس کر کے چہرے پر لگا کر خوب ملیں ۔ انشا اللہ فالتو بال ختم ہو جائیں گے۔ تین چار بار لگا کر مل لیا کریں۔
چہرے پر دانے بہت بدنما لگتے ہیں۔ ڈاکٹر اکثر اس کو معدے کا مسئلہ بتاتے ہیں ۔ ان دنوں کو ختم کرنے کے لیے سورہ نور کی 25ویں پوری آیت 21 مرتبہ روزانہ اول و آخر درود شریف کے ساتھ پڑھیں ۔ انشا اللہ چہرے پر سے دانے ختم ہو جائیں گے۔
چہرے پر بدنما غیر ضروری بال ختم کرنے کے لیے ہومیو پیتھک ڈاکٹر ایک بہت ہی کارآمد نسخہ استعمال کرنے کا مشورہ دیتے ہیں جو عورتوں کے چہرے کے غیر ضروری بالوں کے لیے بھی مفید ہے۔ انشا اللہ اس کے استعمال کا ضرور فائدہ ہو گا۔
چہرے پر غیر ضروری بالوں کو ختم کرنے کے لیے ہائیڈروجن اور ایمونیا کسی میڈیکل سٹور سے خریدیں ۔ ایک پیالی میں دو چمچ ہائیڈروجن اور ایک چمچ ایمونیا مکس کر کر رکھ لیں اور ہر گھنٹے بعد کاٹن کی مدد سے چہرے کے فالتو بالوں پ رلگاتے رہیں چہرے کے بال ختم ہو جائیں گے۔
چہرے کے بالوں کو ختم کرنے کے لیے نہایت آسان گھر یلو ٹوٹکے ، جن پر عمل کر کے اس پریشانی سے نجات ممکن ہے۔
تھوڑا سا بیسن لے کر اس میں ایک چٹکی ہلدی ملا لیں ، ایک چمچ زیتون کا تیل اور ایک چمچ دودھ بھی شامل کر لیں۔ تھوڑا لیموں کا رس ملا کر آمیزہ بنا کر چہرے پ رلگائیں ۔ آدھے گھنٹے بعد پانی سے چہرہ دھو لیں۔ ہر دو دن بعد یہ عمل دہرائیں۔ اس سے ساتھ سورہ فاتحہ اول و آخر درود شریف پڑھ کر ہاتھوں پر دم کر کے منہ پر پھیر لیں۔ انشا اللہ بہت جلد چہرے میں چمک پیدا ہو جائے گی اور چہرہ چاند کی طرح خوب صورت نظر آئے گا۔
بیسن ، ہلدی اور دہی کو مکس کریں اور اس محلول کو چہرے پر تب تک لگا رہنے دیں جب تک خشک نہ ہو جائے ۔ یہ آپ کے چہرے پر اضافی بالوں کو پیدا ہونے سے روکے گا۔
پیپتے اور ہلدی کو مکس کریں اور سے چہرے کو مساج کریں۔ یہ آپ کے چہرے سے غیر ضروری بال بھی صاف کرے گا اور ساتھ چہرے کو تر و تازہ رکھے گا۔
کیلے اور جو کو مکس کریں اور اس محلول کو چہرے پر 15 منٹ تک لگا رہنے دیں۔ اس ٹوٹکے کو ہفتے میں 2بار دہرائیں اور بالوں سے پاک چہرہ پائیں۔
تلوں کو بھوں کر دودھ میں رگڑ کر رات کو سوتے وقت چہرے پر مل لیں اور صبح اٹھ کر اچھے سے صابن سے چہرے کو دھو لیں اس طرح چہرے کی چھائیاں دور ہو جائیں گی۔
آم اور جامن کی گٹھلی کا مغز نکال کر پانی میں گھس لیں ، اس کا لیپ چہرے پر لگانےسے چہرے کی چھائیوں سے نجات ممکن ہے۔
ایک چمچ شہد لر کر اس میں ایک آڑو لے کر اس کا گودا بنا لیں اور شہد میں مکس کر لیں اور کو چہرے پر لگانےسے چہرے کے فالتو بالوں کی افزئش کم ہو جاتی ہے۔10دن تک استعمال کریں چہرے کا رنگ نکھر جائے گا ، داغ دھبے اور چھائیاں چند ہفتوں کے استعمال سے ختم ہو جائیں گی۔
آدھا چمچ ورس جو کہ پنساری کی دکان سے مل جاتا ہے۔ ، ایک چمچ ہلدی اور آدھا چمچ لیموں کا جوس تینوں کو مکس کر کے جہاں جہاں چھائیاں ہیں وہاں آدھا گھنٹہ مساج کر یں پھر منہ دھو لیں انشا اللہ پندرہ دنوں میں چہرہ چھائیوں سے صاف ہو جائے گا۔
اس لوشن کے استعمال کرنےسے کیل مہاسے ، داغ داھبے اور چھائیوں کا ہمیشہ لے لیے خاتمہ ہو جائے گا شرط یہ ہے کہ کچھ عرصہ پابندی سے استعمال کریں تو آپ کی جلد ہر وقت خوشگوار، پھولوں کی طرح نرم و ملائم اور خوب صورت ہو جائے گی۔
سنگترے کے چھلکے خشک کر لیں جب سوکھ جائیں تو انہیں پیس کر بیسن اور سرسوں کے تیل میں ملا کر چہرے پر ملیں، پھر رگڑ رگڑ کر چہرہ صاف کر یں۔ چہرے کی پیلاہٹ دور کرنے کے لیے گاجروں کو بھاپ سے یا پانی میں ابال کر استعمال کریں۔ اس سے چہرے کی پیلاہیٹ دور ہو جائے گی اور رنگت نکھر جائے گی۔
یہ طریقہ علاج قدیم روایات میں بھی بہت مشہور ہے۔ اخروٹ کے چھلکوں کو سوکھا کر اچھی طرح جلا لیں اور اس راکھ کو پانی میں ملا کر ایک پیسٹ کی صورت بنا لیں۔ اس محلول کو 12گھنٹے تک پڑا رہنے دیں اور پھر روئی کے ذریعے اسے اس جگہ لگائیں جہاں کے بال ختم کرنا مقصود ہوں۔ اس پیسٹ کو کم ازکم آدھا گھنٹہ لگا رہنے دیں۔ یہ عمل تین بار دہرانے سے بال ختم ہو جائیں گے اور دوبارہ اس جگہ پر بال آنے کا مسئلہ بھی ختم ہو جائے گا۔
How To Remove Hair From Face Permanently Naturally- how to remove hair from face naturally fast- how to remove facial hair at home instantly-how to remove facial hair permanently with honey-facial hair removal mask-permanent facial hair removal-how can i remove unwanted hair from face?-face hair removal home tips-How to Get Rid of Facial Hair Naturally-How to Remove Unwanted Facial Hair Permanently-Remove Facial Hair At Home in 10 Minutes
Home Remedy For Neck Pain Treatment In Urdu- Gardan Main Dard Ka ilaj
Skin Allergy Treatment In Urdu | Allergy Ka Desi Aur Rohani ilaj
Make Skin Whitening Cream at Home | Fairness Skin Whitening Cream
Leave a Reply