Surah Muzammil has many benefits, not just for your daily life problems, but it is also considered important when it comes to blessings that a Muslim will get in the hereafter. If you are reciting Surah Muzammil on a daily basis, you will never find it difficult to make your desires come true. Surah Muzammil is very effective in curing black magic, treatment for Nazer baad, success in exams, gain money, become rich, cure many diseases, increase memory power, make love marriage, end quarrel between husband and wife, create love between husband and wife, make children obedient. If you are having multiple problems in your life and you think there is no way out, start reciting Surah Muzammil on a daily basis. You will soon find yourself in a position that you truly desire.
Wealth or money is one of the most essential parts of our life. Without wealth, we face a lot of difficulties in life. We need wealth for marry daughters, to get food, to get admission of our child in reputed school. Here I am sharing a very effective wazifa for gain wealth or money. This wazifa will increase wealth Inshall Allah.
After isha namaz make wadu and recite Darood Ibrahimi 11 times, then Surah Muzammil 11 times. In the end recite Darood Ibrahimi 11 times. Keep doing this for 40 days.
In shaa Allah after doing this Surah Muzammil Wazifa for Wealth and Money. Within days you will start getting wealth and money.
People who want to get love marriage. First, you need to know his or her name digit according to Ilum ul Adad. To know the name digit according to Ilum ul adad you can find my post link given below. After you know your name and your mother’s name digit recite Surah Muzammil number of times according to your name digit. Start reciting on Friday and complete the required number up to next Friday.
For example, if your name digit is 288. You should recite this surah 288 times from one Friday to next Friday means between 8 days.
To get job to recite this Ayat of Surah Muzammil 300 times at morning and 300 times in the evening. Recite Darood Sharif 11 times before and after reciting this ayat. Inshall with the barkat of this Ayat you can get a job within a few days.
For the increase in sexual weakness recite this Ayat 1000 times after Esha Prayer. Do this for 40 days. Recite Darood Sharif 7 times before and after reciting this Ayat.
For Success in exam recite Surah Muzammil 3 times. Recite Darood Sharif 3 times before and after reciting this surah.
You can cure any disease with Surah Muzammil. For this recite Surah Muzammil this ayat 100 times and blow on water. Then give this water to the patient for drink. Inshall he will become healthy soon.
Here I am providing a link of Surah Muzammil Wazifa Android Application. You can download this app from link given below:-
DOWNLOAD SURAH MUZAMMIL MOBILE APP
Benefits of Surah Muzammil-Surah muzammil ka wazifa for Rizq- Surah Muzammil Wazifa for Wealth and Money- Surah Muzammil Urdu Wazifa- Surah Muzzammil benefits in Urdu- Surah Muzammil For Marriage In Urdu Wazifa-wazifa for love marriage- Surah Muzammil For success In exam- Urdu Wazifa- Surah Muzammil For paralyze people- surah muzammil parhne ki fazilat-surah muzammil ki barkat-wazifa of surah muzammil-Qurani Wazaif -Rizq Mein Izafa ka wazifa- Dolatmand Banne Ka Wazifa- DOWNLOAD SURAH MUZAMMIL MOBILE APP
Here you can read Surah Muzzammil benefits in Urdu for Urdu lover.
سورہ مزمل کی شروعات ایک خاص انداز سے ہوئی ہے اور ایک خاص انداز سے رب العالمین نے رحمتہ للعالمین کو مخاطب کیا ہے۔ سورۃ مزمل کے بے شمار فوائد ہیں۔ اس سورۃ کی تلاوت کرنے سے بے شمار برکتیں نازل ہوتی ہیں اور اس سورۃ کی تلاوت کرنے والے کو رب العالمین کا قرب حاصل ہوتا ہے۔ سورۃ مزمل کی خصوصیات اپنے اند عجیب و غریب انفرادیت رکھتی ہیں۔ سرکار دو عالم ﷺ کا ارشاد گرامی ہے کہ جو شخص مصائب اور مشکلات کے حالت میں سورہ مزمل کی تلاوت کرے گا اس کو مصائب و مشکلات سے نجات حاصل ہو گی۔ حضڑت خواجہ نظام الدین اولیا نے حضرت حسن بصری سے روایت کرتے ہوئے فرمایا ہے کہ جس شخص کو جادوگر، ظالم، فاسق، دشمن اور حاسد قسم کے لوگ نقصان پہنچانے کی فکر میں ہوں اور وہ روزانہ سورۃ المزمل کی تلاوت کرنے لگے تو اس کے دشمن اس کو نقصان نہیں پہنچا سکیں گے اور وہ جادو اور حسد سے محفوظ رہے گا۔ حضرت علی کرم اللہ وجہ فرماتے ہیں کہ سورہ مزمل کی برکت سے میں نے 170لڑائیوں میں فتح حاصل کی۔
اگر کسی لڑکی یا لڑکے کی شادی نہ ہوتی ہو تو جمعہ کے دن بوقت اشراق 4رکعت نفل ادا کرنے کے بعد 21 مرتبہ سورہ مزمل کی تلاوت کرے ، اول و آخر 21 مرتبہ درود شریف پڑھے پھر سجدے میں جا کر اپنی شادی کی دعا کرے۔ اس عمل کو 7 جمعوں تک جاری رکھے۔ انشااللہ اسی دوران شادی کی بات کسی بہتر جگہ پکی ہو جائے گی۔
اگر کسی بچے کی قوت حافظہ کمزور ہو تو روزانہ 3مرتبہ سورہ مزمل پڑھ کر پانی پر دم کر کے اس کو نہار منہ پلائیں ۔ انشااللہ چند ماہ میں قوت حافظہ بڑھ جائے گی۔
اگر کوئی شخص قرض کے بوجھ تلے دیا ہوا ہو اور آمدنی محدود ہونے کی وجہ قرض ادا کرنا مشکل ہو تو اس کو چاہیے کہ ہر فرض نماز کے بعد ایک بار سورہ مزمل پڑھے اور اول و آخر گیارہ مرتبہ درود شریف پڑھے اس کے بعد دعا مانگے ، اس عمل کو 40 دن تک جاری رکھے، انشااللہ قرض کی ادائیگی کے لیے غیب سے اسباب پیدا ہوں گے۔
اگر کسی بچے کو نظر لگ جائے تو باوضو ہو کر 3 مرتبہ سورہ مزمل کی تلاوت کر کے اس بچے پر دم کردین ۔ انشا اللہ فورا نظر بد سے نجات مل جائے گی اور اگر کوئی شخص روزانہ اپنے بچوں پر مغرب کی نماز کے بعدایک مرتبہ سورہ مزمل پڑھ کر دم کر دیا کرے تو اس کے بچے ہمیشہ نظر بد سے محفوظ رہیں گے۔
اگر کوئی شخص ناحق گرفتار کر لیا گیا اور اس کی رہائی کی کوئی صورت ممکن نہ ہو تو جمعرات کے دن اس عمل کو شروع کرے، اشراق کی نماز کے بعد ایک سو مرتبہ درود شریف پڑھے پھر 30 مرتبہ سورہ مزمل کی تلاوت کرے اور اپنی رہائی کی دما مانگے۔ انشااللہ چند ہی دنوں میں اس کی رہائی ہو جائے گی۔ اس عمل کو لگاتار 7دن جاری رکھے اور اس کے بعد جب تک رہائی نہ ہو روزانہ ایک مرتبہ سورہ مزمل کی تلاوت کرتا رہے۔
اگر کسی کے کمر مین درد ہو اور کسی طرح سے آرام نہ مل رہا ہو تو کسی شخص سے کہے کہ کمر پر ہاتھ رکھ کر ایک مرتبہ سورہ مزمل پڑھ کر دم کردے اور اول و آخر تین مرتبہ درود شریف بھی پڑھے۔ انشا اللہ کمر کا درد اسی وقت ختم ہو جائے گا۔
اگر کسی کے نرینہ اولاد نہ ہوتی ہو تو حمل ٹھہرنے کے ایک ماہ کے بعد گیارہ مرتبہ سورہ مزمل پڑھے، اول و آخر گیارہ مرتبہ درود شریف پڑھے پھر کسی میٹھی چیز پر دم کر کے دونوں میاں بیوی کھائیں، اس عمل کو لگاتار 11 دن تک کریں ۔ انشااللہ اولاد نرینہ پیدا ہو گی۔
پیر کے دن باوضو حالت میں سورہ مزمل 7مرتبہ پڑھ کر دشمن کے گھر کا تصور کر کے پھونک دے۔ انشااللہ دشمن کی شرارتوں سے حفاظت ہو جائے گی ۔
اگر کسی کو جوڑوں کے درد کی شکایت ہو تو روغن زیتون پر 41مرتبہ سورۃ مزمل پڑھ کر دم کر دیں۔ اول و آخر 11مرتبہ درود شریف پڑھیں۔ پھر اس تیل کو روزانہ درد کی جگہ لگائیں اور ہلکی ہلکی مالش کریں۔ انشا اللہ ایک ماہ کے اندر اندر جوڑوں کے درد سے نجات مل جائے گی۔
اگر کسی شخص پر جادو ہو تو سورہ مزمل 7مرتبہ پڑھ کر پانی پر دم کر کے سحر زدہ شخص کو پلائیں۔ انشا اللہ جادو کا اثر زائل ہو جائے گا۔ اول و آخر 7،7مرتبہ درود شریف پڑھیں۔ اس پانی کو چہرے اور سینے پر ملیں تو بہتر ہے۔
Jado Se Nijayat Ka Amal-جادو کے شکار یہ نقش لکھ کر پہن لیں، جادو ہمیشہ کے لیے ختم
جو شخص یہ چاہتا ہو کہ اس کے رزق میں اضافہ ہو جائے اور ہر طرف سے رزق کے دروازے کھل جائیں تو اس کو چاہیے کہ نماز فجر کے بعد 11مرتبہ درود شریف پڑھ کر 1100 مرتبہ “یا مغنیٰ” پڑھیں، اس کے بعد 11 مرتبہ سورہ مزمل پڑھ کر پھر گیارہ مرتبہ درود شریف پڑھیں۔ اس عمل کو لگاتار 40دن تک کریں۔ انشااللہ رزق کے دروازے ہر طرف سے کھل جائیں گے۔
جو میاں بیوی ایک دوسرے سے جھگڑتے ہوں ان کو سورہ مزمل ایک بار پڑھ کر کسی میٹھی چیز پر دم کر کے دونوں کو کھلا دیں۔ انشا اللہ دونوں میں محبت پیدا ہو گی۔ اور لڑائیاں اگر زیادہ ہوتی ہوں تو اس عمل کو ایک ماہ میں چار مرتبہ کریں۔
اگر کسی کے گھر میں جنات کے اثرات ہوں تو وہاں 21 مرتبہ سورہ مزمل پڑھ کر پانی پر دم کر دیں پھر اس پانی کو گھر کے سبھی کونوں میں چھڑک دیں، انشا اللہ جنات کے اثرات سے نجات مل جائے گی۔
اگر کسی کی اولاد نافرمان ہو جائے اور بات بات پر سرکشی کا مظاہرہ کرے تو اس کے ماں یا باپ کو یہ عمل کرنا چاہیے کہ نماز فجر اور نماز عشا کے بعد 9مرتبہ سورہ مزمل کی تلاوت کرے اور پانی پر دم کر کے اس پانی کو اپنے بچوں کو پلائے ۔ اس عمل کو 9دن تک جاری رکھے ۔ انشا اللہ اولاد سرکشی سے باز آ جائے گی۔ اور ماں باپ کی اطاعت کرنے لگے گی۔ جو بچے برائیوں میں مبتلا ہوں مثلاَ چوری ، جوا، اور بدکاری اور شراب نوشی جیسے گناہوں کا شکار ہوں ان کے لیے بھی یہ عمل کارگر ثابت ہوتا ہے۔
اگر کسی شخص کو فالج ہو گیا ہو یا لقوے کی بیماری میں مبتلا ہو تو اس کے لیے یہ عمل کر لیں۔ 11مرتبہ دورد شریف پڑھنے کے بعد 41مرتبہ سورہ مزمل ، 41مرتبہ سورہ یٰسین اور 41مرتبہ سورہ جمعہ پڑھیں۔ ان کے کے بعد 11مرتبہ دورد شریف پڑھ لیں اور روغن زیتون پر دم کر دیں۔ یہ تیل مریض کے متاثرہ جگہوں پر لگا کر مالش کریں۔ انشا اللہ ایک ماہ کے اندر اندر فالج اور لقوے سے نجات مل جائے گی۔
Muhabbat Hasil Karne Ke Liye Wazifa- Wazifa For Love Marriage In Urdu
Download Ism e Azam Calculator And Find Names Adad Ism e Azam
Ism e Azam-How You Know Your Ism E Azam-Formula to Know Ism e Azam
Wazifa For Diseases of Heart, Wazifa for Heart Pain, Wazifa for Heart Attack, Dua for Heart
Leave a Reply