Ilum ul adad” is also called knowledge of the digits, the way to find out Digit of any Name. People search this digit to use to know about complete life status of a person with the help of numerology or Ilm ul adad. Here I will tell you complete method how to know digit of your name and also share Abjad e Qamri Chart. By using this method you can easily find the digit of your name or any name. You can use this digit for Istikhara, treatment of many diseases, starting new business, buy property, buy new vehicles, new house, engagement and marriage.
With the help of the Ilum Ul Adad, you can find out what is the best day, month, year and time for any work like new business, job, marriage. Knowledge of Ilum ul adad is the base of almost every knowledge. With the help of numerical data, you can find the number of birthdays according to date of birth. If you want to find out what month, day or time suit for you. then it is the way to get the names of your name and your mother’s name, then this year Add the figures and include the figures of this month, in which month you want to find the nature of work, then take the exact number of all the data, then see what you do. The complete chart of the data, the number of data, the method is given below, if you still have confuse then comment your name, your mother name, month and year, you will be informed.
[AdSense-B]

If you want to get the numerical value of any Name, you will have to do first of all get those Alphabets from of name from “Abjad e Qamri Chart”. Chart of “abjad e Qamri” is given above. Now I will tell you how to produce the name digit of “IQBAL AHMED”.
Iqbal Ahmed k naam k “abjad e qamri ye hain. “Alaf” , “Qaaf” , “Baa” , “Alaf” , “Laam” , “Alaf” , “Hey” , “Mem” , “Dal”. The digit of these words are 4+40+8+1+30+1+2+100+1= 187. Now we separate these digits like this 1+8+7= 16. 16 is also a compound digit we need to separate this digit also like 1+6=7. This way we find that the digit value of Iqbal Ahmed is 7. To know about 7 digit status you can see this from chart given below. If you still have any problem to know digit of your name please comments your complete name I will tell you the right digit of your name.

علم الاعداد بہت قدیم علم ہے اور یہی علم تقریباََ ہر علم کی بنیاد ہے۔ اس علم کے بغیر کوئی شخص عامل و کامل نہیں بن سکتا۔علم اعداد کی مدد سے آپ نام کے اعداد ، تاریخ پیدائش کا عدد معلوم کر سکتے ہیں۔ جس کے لیے آپ کوجدول حروف تہجی مع اعداد کی ضرورت پیش آتی ہے جو آپ کی سہولت کے لیے یہاں دیا گیا ہے۔
اگر آپ کو یہ معلوم کرنا ہو کہ اس سال کے کس مہینے میں آپ کو کیا کرنا چاہیے اور کن کن باتوں سے گریز کرنا چاہیے تو اس کا طریقہ یہ ہے کہ اپنے نام اور اپنی ماں کے نام کے اعداد نکالیں، پھر اس میں اس سال کے اعداد شامل کر لیں اور اس میں اس مہینے کے اعداد بھی شامل کر لیں، جس مہینے میں آپ کام کی نوعیت معلوم کرنا چاہتے ییں، اس کے بعد تمام مجموعی اعداد کا مفرد عدد نکال لیں اس کے بعد تفصیل دیکھ لیں کہ آپ کو کیا رہنمائی ملتی ہے۔علم اعداد کا مکمل چارٹ، اعداد کی خصوصیات، عدد نکالنے کا طریقہ نیچے دیا گیا ہے اگر آپ کو پھر بھی پریشانی ہو تو نیچے کمنٹس میں اپنا نام، والدہ کا نام ،مہینہ اور سال لکھ دیں آپ کو آگاہ کر دیا جائے گا۔یہ بات ذہین ضرور ذہین نشین رکھیں کہ یہ ایک اعداد کے علم کے مطابق ایک علمی اندازہ ہے، جو ماہر علوم کہ تجربات کی کسوٹی پر اکثردرست ثابت ہوتا ہے لیکن ان پر سو فی صد بھروسہ ممکن نہیں۔

Download Ism e Azam Calculator And Find Names Adad Ism e Azam
1اور 4 مفرد عدد نکلنے کی صورت میں آپ کے کے کوئی بھی نیا کام کرنے کے لیے یہ مہینہ ٹھیک نہیں۔ دشمنوں سے نقصان پہنچنے کا اندیشہ ہے۔ اس مہینہ زمین، مکان کی خریداری ٹھیک نہیں ہے۔ نیا کاروبار شروع کرنا مناسب نہیں۔ آگ ، اینٹ، پتھر اور لوہے سے نقصان پہنچ سکتا ہے۔ لہذا بطور خاص ان چیزوں سے احتیاط بہتر ہےاس ماہ خرید و فروخت سے گریز کریں۔
اگر مفرد عدد 3برآمد ہو تو سمجھیے کہ یہ مہینہ معتدل رہے گا۔ نہ نقصان کا اندیشہ ہو گا اور نہ نفع کا امکان ، زمین اور مکان کی خریداری مناسب نہیں، شادی بیاہ کے لیے بھی یہ مہینہ باعث نقصان ہوگا۔ نیا کاروبار شروع کرنے سے خاص نفع حاصل نہیں ہو گا البتہ نقصان کا اندیشہ بھی کم ہے۔
عدد 5برآمد ہونے کی صورت میں یہ مہینہ فائدہ مند ہے، خاص طور پر کاروبار میں بہت فائدہ ہو سکتا ہے۔ نئی زمین، نیا مکان، نیاکاروبار، نئی گاڑی وغیرہ خریدنے کے لیے بہت مفید ہے۔ صحت کے لیے بھی یہ مہینہ خوش گوار رہے گا۔
اگر مفرد عدد 2یا7 برآمد ہو تو ان کے لیے یہ مہینہ ناقص اور نامکمل ہے۔ اس مہینہ میں مکمل کامیابی نہیں ملے گی بلکہ ادھورا پن رہنے کا اندیشہ ہے اس ماہ مکان خریدنا ٹھیک نہیں۔ کسی بھی قسم کا لین دین بھی ٹھیک نہیں، چوری کا اندیشہ ہے۔کاروبار زوال پذیر ہو سکتا ہے۔ تعلقات میں بگاڑ کا اندیشہ ہے۔
اگر مفرد عدد 6 برآمد ہو تو یہ مہینہ نسبتاََ بہتر ہے شادی بیاہ کرنے میں کوئی حرج نہیں۔ اس مہینے مالی معالات کر سکتے ہیں فائدہ ہونے کا امکان قوی ہے۔ قریب کے سفر سے فائدہ ہو سکتا ہے جب کہ دور کےسفر سے گریز کرنا بہتر ہے کیونکہ کے دور کے سفر میں نقصان کا اندیشہ ہے۔
اگر مفرد عدد 8 برآمد ہو تو یہ سمجھیں کہ یہ مہینہ متضاد رہے گا، کبھی خوشی اور کبھی غم کی کیفیت رہے گی، سکون بھی اور بدسکونی بھی رہے گی۔ کاروبار میں اونچ نیچ چلتی رہے گی۔ گھریلو مسائل میں خاموشی بہتر ہے ورنہ مسائل بگڑنے کا اندیشہ ہے۔ خاموشی اختیار کرنے سے گھریلو اور خاندانی مسائل پر قابو پایا جا سکتا ہے۔زیادہ بولنے سے دل پریشان رہے گااپنا مدعا بیان کرنے سے گریز کریں۔
اگر مفرد عدد 9 برآمد ہو تو سمجھیے کہ یہ مہینہ نہایت مبارک ثابت ہو گا۔ نئی جائیداد، مکان ، گاڑی خریدنا اور نیا کاروبار شروع کرنا بہت فائدہ مند ہے۔اس ماہ منگنی کرنا، شادی کرنا، سفر کرنا، سونا چاندی کی خرید و فروخت، جانوروں کی خرید و فروخت اس کے علاوہ بھی دوسرے کاموں میں کامیابی اور فائدے کا امکان ہے۔ اس ماہ آمدنی میں زبردست اضافہ ہو گا، گھریلو زندگی میں راحت اور خوشی ملنے کا امکان قوی ہے۔
علم اعداد کا مکمل قمری چارٹ،مفرد عدد نکالنے کا مکمل طریقہ آپ نیچے دئے گئے لنک سے بھی پڑھ سکتے ہیں پھر بھی اگر آپ کا اپنے نام کا عدد معلوم کرنے میں کسی بھی قسم کی دشواری کا سامنا ہو تو آپ اپنا مکمل نام بمعہ والدہ کا نام ، کام شرو ع کرنے کے لیے مہینہ اور سال مکمل معلومات نیچے کمنٹس میں بھیچ دے آپ کوعلم اعداد کی روشنی میں عدد سے آگاہ کر دیا جائے گا۔
Naam K Adad Nikalne Ka Tariqa Janiya Ilum ul Adad Ki Roshni Main-Ilm Ul Adad Se Apny Naam K Adad Nikalne Ka Tariqa -Apnay Naam ke Adad Khud Maloom Karain-Ilum ul Adad-How to find out the Digit of name According To Ilum ul Adad-apnay naam ke adad aur lucky number kaisay nikaltay hain-Naam Ke Adad Nikalna-Islamic Numerology for Names-ilm e adad-urdu abjad yani lafz aur un ki qeemat-khud ka isme azam nikalna ka tariqa-Adad e Qamri-Numerological Charts-huruf ke adad-name adad calculator-islamic name with adad-allah ke 99 naam ke adad
How To Win Prize Bond Wazifa For Win Prize Bond Lucky Number Prize Bond Wining Method
Ilum ul Adad And Lucky Ring Stone-Discover Your Ring Stone Color According to Your Name
Prize Bond Lucky Number Through ilum ul adad, Prize Bond Wining Method
Ism e Azam-How You Know Your Ism E Azam-Formula to Know Ism e Azam
Aulad K Liye Wazifa-Bete K Liye Wazifa-Be Olad Afrad K Ly Wazifa
