اگر کسی کو شوگر ہو تو وہ رات کو مسواک کر کے سوئے اور صبح اٹھ کر بغیر کچھ کھائے پئے سورہ یونس روز ایک بار پڑھ کر پانی پر پھونک مار کر پی لے۔ ایک مہینے تک یہ عمل روزانہ بلاناغہ کرے۔ ایک مہینے بعد شوگر کا نام و نشان بھی نہیں رہے گا۔
یہ نسخہ ہائی بلڈ پریشر اور شوگر کے مریضوں کے لیے بہت ہی کارآمد ہے۔ اس نسخہ کے استعمال سے ہائی بلڈ پریشر اور شوگر کنٹرول رہتی ہے۔ نسخہ بہت آسان ہے۔ میٹھا سوڈا، سونٹھ اور دار چینی ہم وزن لے کر ان کا سفوف بنا لیں اور صبح و شام آدھا چمچ پانی کے ساتھ استعمال کریں انشا اللہ شوگر اور بلڈ پریشر کنڑول رہے گا۔
شوگر کے مریضوں کو اکثر پھنسیاں اور پھوڑے نکل آتے ہیں اور انتہائی تکلیف کا باعث بنتے ہیں۔ اس کا آسان گھریلو علاج یہ ہے کہ انڈے کے چھلکوں کو باریک کوٹ کر پیس لیں۔ ایک چھوٹا چمچ یہی سفوف پانی کے ساتھ نگل لیں۔ اگر سفوف کو یوں نہ کھا سکیں تو کیپسولوں میں بھر کر کھا لیں ۔ انشا اللہ کچھ ہی عرصہ استعمال کرنے سے پھنسیاں اور پھوڑے نکلنا ختم ہو جائیں گے۔
Diabetic Patients Kay Liye Wazifa- Sugar Khatam Karne Ka Tarika-Sugar Se Nijat Ka Wazifa-Sugar Khatam Karne Ka Tarika-Sugar Se Nijat Ka Wazifa-Sugar Ka Rohani Ilaj-sugar ke liye wazifa-sugar se bachne ki dua-surah yunus for diabetes-sugar khatam karne ka tarika-sugar se nijat ka wazifa-dua for diabetes
Main Causes, Symptoms And Complications In The Limbs In Diabetes
Important Advice for Fasting Diabetes Patients During Ramadan
Symptoms, Causes And Complications Of Pain In The Legs In Diabetes Disease
Leave a Reply