The Almighty has many names and scholars have said that certain names if recited can not only remove problems but give a person spiritual strength. Like any other Islamic treatment method, Asma ul Husna or names of Allah do wonder when we focus on them. Their meaning and attribute of Allah that are attached to each name, it create miracles for us, no matter what you are trying to achieve in life. Allah name Ya Azim means The Great One, One who recites this name frequently will get respect from others. This name of Allah is “Ism e Jamali” and according to ilum ul adad its adad is 1020.
Please remember these points before reciting these names so that they benefit you Insha ALLAH. Please also remember me in your duas and prays.
-
Alwas recite wazifa in Wudhu.
-
Try sitting on a prayer mat also called Ja-e-Namaz.
-
Remove all possible distractions from other people.
-
Reduce the lighting in the room when performing waziafa.
-
Close your eyes and picture with all humility that you are seated in the presence of your Lord & then say the names as per your situation.
Allah name Ya Azim can do wonders for you as far as respected and recognition is concerned. If you want to get respect from people, friends and those who live around you then do this wazifa. When you recite Ya Azeemu, think about how great Allah is and let Him know that you really believe that He is the only causer of respect and regard, not people, things, etc.
Recite Darood Sharif 5 Times at beginning and end of this wazifa.
Recite 2 Rakat Nafil Namaz.
Recite Ya Azeemu 1020 times.
Do this for 90 days.
Ya Azeemu wazifa can be the most powerful tool at your disposal if you are using it to get more money and best of all an easy flow of money.
Recite Darood Sharif at beginning and end of this wazifa.
Recite 2 Rakat Nafil.
Recite Ya Azeemu 777 times.
Do this for 70 days.
Ya Azeemu wazifa can be the most beneficial for those who are unemployed and want to get good job.
Recite Darood Sharif 11 at beginning and end of this wazifa.
Recite 2 Rakat Nafil.
Recite Ya Azeemu 2040 times.
Do this for 40 days.
Good health is the key to living a good life. Try to recite this glorious name of Allah as many times as you can and thinking about this attribute of Allah is the real key to getting your wish fulfilled. For good health do this wazifa for 21 days.
Recite Darood Sharif at beginning and end of this wazifa.
Recite 2 Rakat Nafil.
Recite Ya Azeemu 313 times.
Do this for 21 days.
Recite Darood Sharif at beginning and end of this wazifa.
Recite 2 Rakat Nafil.
Recite Ya Azeemu 12 times.
Do this when you need protection and safety from any cruel or mean person.
[AdSense-B]
Recite Darood Sharif at beginning and end of this wazifa.
Recite 2 Rakat Nafil.
Recite Ya Azeemu 11 times.
Do this for 40 days.
Benefits Of Ya Azeemu Wazifa -Ya Azeemu Benefits In Urdu- Allah name Al-Azeemu ki fazilat- izzat hasil karne ka amal- Ya Azim- asma-e-husna- YA azeemu- Benefits and virtues of Ya Azeemu wazifa- Asma-ul-husna-wazaif- Ya Azeemu Wazifa For Get Job – Wazifa For Get Job – Ya Azeemu Wazifa To Make Your Children Obedient- Ya Azeemu Wazifa for Job
یا عظیم کے لغوی معنی عظمت والی ذات کے ہیں اور اللہ تعالیٰ اپنی شان میں ہر لحاظ سے بلند وبالا ہے۔ اس کا ہر کام عظیم، زمین و آسمان کا مالک ہونے میں عظیم، مخلوق کو رزق دینے میں عظیم، طاقت کے لحاظ سے عظیم، گناہوں کو معاف کرنے کے لحاظ سے عظیم، دوستی میں عظیم، جبار اور قہار ہونے میں عظیم، رحمت، علم حکم، عدل و انصاف میں عظیم، حسن و جمال میں عظیم، کرم و فضل میں عظیم جو شخص اللہ تعالیٰ کو اس صفت سے یاد کرتا ہے اللہ تعالیٰ اس کو عظیم بنا دیتا ہے۔ کوئی ایسی ذات نہیں جو اللہ تعالیٰ سے بڑھ کر ہو۔ بس یہ نام اسی کو زیب دیتا ہے اور وہی عظیم کہلانے کا صحیح معنوں میں حق دار ہے۔
یا عظیم ، اسم پاک جمالی ہے۔ اس کے اعداد 1020ہیں اور اس کے موکل کا نام عضمائیل ہے۔ جس کے ماتحت 4افسر فرشتے ہیں، ہر فرشتہ 1020صفوں کا مالک ہے اور ہر صف میں 1020فرشتے ہوتے ہیں۔
جو شخص اپنی بے روز گاری کی وجہ سے مشکلات کا شکار ہو یہاں تک کہ اسے پیٹ بھر کر کھانا بھی نہ ملتا ہو تو اس کو چاہیے کہ وہ اسم پاک یا عظیم کو 2040مرتبہ روزانہ اول و آخر 11 مرتبہ درود پاک کے ساتھ 40دن پڑھے۔ 40دن ختم نہ ہونے پائیں گے کہ اسے روز گار میسر آ جائے گا اور اس کی محتاچگی اور تنگی رزق ختم ہو جائے گی۔ جب عمل پورا ہو جائے تو دو رکعت نماز شکرانہ ادا کرے اور چلتے پھرتے اس اسم پاک کا ورد رکھے۔
جو شخص کسی طاقتور دشمن کے شر سے محفوظ رہنا چاہے اور اسے یہ بھی معلوم نہ ہو کہ وہ اس طاقت ور آدمی یا دشمن کا مقابلہ نہیں کر سکتا تو اسے چاہیے کہ اس اسم پاک یا عظیم کو 313مرتبہ روزانہ 21دن تک پرھے انشا اللہ وہ طاقتور دشمن کے شر سے محفوظ رہے گااور دشمن اس کو نقصان پہنچانے سے باز رہے گا۔
غربت اور افلاس نہ صرف انسانی ضرورت کی راہ میں رکاوٹ بنتی ہے بلکہ ایسا شخص آج کل کے معاشرے میں لوگوں کی نظر میں کمتر اور کمزور بھی سمجھا جاتا ہے۔ انسان اپنی تقدیر زیادہ اور وقت سے پہلے کچھ نہ لے سکتا۔ لیکن یہ سب قضائے معلق ہے اور قضائے معلق تو انسان کے اچھے عمل، صدقہ و خیرات ، رشتہ داروں سے حسن و سلوک کی وجہ سے ٹل جاتی ہے۔ اس لیے یہ کسی کا مقدر نہیں کہ انسان ہمیشہ غربت اور افلاس کی چکی میں پستا رہے۔ بعض لوگ اس کو مقدر کا نام دے کر اپنی کوشیش ترک کر دیتے ہیں، ایسے لوگوں کو اپنی تقدیرکی تبدیلی کے لیے اللہ تعالیٰ سے رجوح کرنا چاہیے۔
اسم یا عظیم ایسا اسم پاک ہے جو نہ صرف انسان کی تقدیر کو تبدیل کر سکتا ہے بلکہ اسے غربت اور افلاس سے بھی نجات دلا سکتا ہے۔ جو شخص چاہے کہ اس کے بگڑے کام سنورنے لگیں ، اس کی فاقہ کشی کشادگی رزق میں تبدیل ہو جائے تو اسے چاہیے کہ اسم پاک یا عظیم کو 777مرتبہ اول و آخر درود شریف کے ساتھ 70دن تک پڑھے، دو رکعت نفل ادا کرے اور کچھ شیرینی بچوں میں تقسیم کرے ۔ ان شااللہ 70دن کے بعد غربت اور افلاس کے بادل چھٹنے شروع ہو جائیں گے۔ کشادگی رزق نصیب ہو گی اور جس کام میں وہ ہاتھ ڈالے گا اسے کامیابی نصیب ہو گی۔
جو ماں باپ اپنی اولاد کے ہاتھوں ، ان کی سر کشی اور بغاوت کی وجہ سے تنگ ہوں یا بچے ان کا حکم نہ مانتے ہوں تو ایسے والدین کو چاہیے کہ ماں باپ میں سے کوئی ایک اس عمل کو کرے۔ اسم پاک یا عظیم کو 1100مرتبہ روزانہ اول و آخر درود شریف کے ساتھ 21 دن پڑھے۔ اس کے بعد جو بیٹا یا بیٹی سر کش ہو اس کے لیے ایک سفید کاغذ پر زعفران اور عرق گلاب سے اسم پاک یا عظیم کو 21 مرتبہ لکھے اور اسے پانی میں حل کر کے اپنے سرکش بچے یا بچی کو 11دن پلائے ۔ یادرہے کہ روز نیا کاغذ لے کر 21 مرتبہ اس اسم پاک کو لکھنا ہے ، انشااللہ 11 دن کے اندر اندر وہ سر کش بچہ یا بچی ماں باپ کے تابع فرمان ہو جائے گا۔
جو شخص یہ چاہتا ہو کہ اسے دین و دنیا کی نعمتیں میسر ہوں ، دنیا میں بھی تنگی نہ ہو اور آخرت میں بھی اس کا بھلا ہو تو اسے چاہیے کہ اس اسم پاک یا عظیم کو 4000مرتبہ روزانہ اول و آخر درود پاک کے ساتھ پڑھے ، اللہ تعالیٰ اسے دین و دنیا می نعمتوں سے نواز دیں گے۔ اس کے ساتھ بھلائی ہوگی اور اللہ تعالیٰ جس سے بھلائی کرنا چاہتا ہے اسے سب سے پہلے دین کی سمجھ عطا فرماتا ہے۔
Download Ism e Azam Calculator And Find Names Adad Ism e Azam
Ism e Azam-How You Know Your Ism E Azam-Formula to Know Ism e Azam
Wazifa For Diseases of Heart, Wazifa for Heart Pain, Wazifa for Heart Attack, Dua for Heart
https://itechnhealth.com/wazifa-for-get-job-with-guarantee/ https://itechnhealth.com/benefits-of-surah-yasin-in-urdu/
Muhabbat Hasil Karne Ke Liye Wazifa- Wazifa For Love Marriage In Urdu
Leave a Reply