Healthy Tips In Urdu For Men Above 30 Years

Healthy Tips In Urdu For Men Above 30 Years
Healthy Tips In Urdu For Men Above 30 Years-Useful Health Tips

Don’t eat heavy meals if you are above 30.Drink more water especially in morning.Eat natural fruits and vegetables because they have ability to clear up congestion of nose, throat, and lungs.A warm lemon juice early in the morning helps flush out toxins from the body. Don’t take medicines with cold water.

There is no doubt as to benefits of a regular exercise routine. Practicing Yoga and meditation can make your body immune to diseases, give your mind the capability to concentrate and ward off stress, lose unnecessary fat, give the body flexibility and suppleness.

Exercise can burns calories, Reduces stress. Improve mood, helps maintain strong bones, Tones muscles. Walking is one of the easiest ways to get active. No special equipment required, accessible to everyone. Walking can improve heart and cardiovascular health.

Health Tips In Urdu For Man

health tips in urdu for man

مردوں کو لاحق صحت کے مسائل اور بیماریوں کے خطرات کم کرنے کے لیے ٹپس

ہمارے معاشرے میں روزی کمانا زیادہ تر مرد وںکا کام ہوتا ہے۔ اس لیے حقیقت میں مرد کو اپنی صحت کا زیادہ خیال رکھنا چاہیے لیکن آج کل مصروفیت کے اس دور میں مرد خصوصا 35 سال سے اوپر دن کے اختتام پر کمزوری یا طبیعت میں ناسازی محسوس کرتے ہیں۔ صحت کے معاملے میں مردوں کو کچھ مسائل کا سامنا کرنا پڑ جاتا ہے جنھیں اگر وہ جلد نہ جان سکیں تو یہ مستقبل میں ان کے لیے کافی بڑا مسئلہ بن جاتا ہےکیونکہ کے عمر کے بڑھنے کے ساتھ ساتھ صحت کو لاحق خطرات بھی بڑھتے جاتے ہیں۔

ایک تحقیق کے مطابق 35 سال کی عمر کے بعد مردوں کو دل کے امراض، شوگر ، ہائی بلڈ پریشر جیسے مسائل کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔ اور 50 سال کی عمر کے بعد پروسٹیٹ اور ڈیمیشیا کے خطرات محسوس ہونے لگتے ہیں۔ایسے مرد جن کی فیملی میں پہلے سے یہ مسائل موجود ہوں انھیں اس کا زیادہ خطرہ ہوتا ہےلہذا ان سے بچنے کے لیے انھیں حفاظتی اقدامات ضرور کرنا چاہیے۔ اسی مقصد کو مد نظر رکھتے ہوئے یہاں مردوں کے کچھ مسائل اور ان سے نمٹنے کے طریقے درج کئے جا رہے ہیں۔

دل کے مسائل

35 سال کی عمر کے بعد اکثر مردوں کا بلڈ پریشر اور کولیسٹرول لیول بڑھ جاتا ہے۔اس کے لیے ضروری ہے کہ آپ کچھ ٹیسٹ کروائیں تاکہ آپ کو معلوم ہو سکے اور اگر علاج کی ضرورت ہو تو ڈاکٹر سے رجوع کریں تاکہ بروقت ان مسائل پر قابو پایا جا سکے۔

ذیابیطس کے مسائل

پاکستان میں ہر 4 افراد میں سے 1 فرد ابتدائی شوگر میں مبتلا ہے۔ ذیابیطس دوسری بیماریوں کی جڑ ہے ۔ یہ جسم کے بہت سے اعضا کو نقصان پہنچاتی ہے۔ اس لیے یہ ضروری ہے کہ35 سال کی عمر کے بعد ذیابیطس کا ٹیسٹ ضرور کروائیں۔اور اگر خدا نخواستہ آپ سے مرض کا شکار ہیں تو ابتدائی سٹیج پر متوازن اور صحت بخش غذا کا استعمال کر کے اس کے نقصانات سے محفوظ رہ سکیں۔

وزن پر نظر رکھنا

عمر بڑھنے کے ساتھ جسم میں میٹا بولزم کا عمل سست ہوتا جاتا ہے ۔ لہذا متوازن اور صحت بخش غذا کا استعمال نہایت ضروری ہے۔ اس کے ساتھ ساتھ کھانے کی مقدار پر بھی توجہ دیں۔ایک وقت میں زیادہ مقدار میں کھانے کی بجائے تھوڑی تھوڑی خوراک کھائیں۔ عمر کے بڑھنے کے ساتھ ساتھ اپنے موٹاپے پر دھیان دیں۔

روزانہ ورزش کو معمول بنانا

صحت مند غذا، روازنہ کم ازکم 15 منٹ صبح شام ورزش اور واک آپ کو شوگر، ہائی بلڈ پریشر اور جوڑوں کے درد سے محفوظ رکھ سکتے ہیں۔

پروسٹیٹ گلینڈز پر نظر رکھنا

مرد کے پروسٹیٹ گلینڈز میں ابنارمل سیلز کی افزائش پروسٹیٹ کینسر کی وجہ بنتی ہے۔ یہ گلینڈز یوری نری بلیڈز کے بالک نیچے ہوتے ہیں۔ پروسیٹٹ کینسر عام طور پر ہونے والے کینسروں میں سے ایک ہے لیکن اگر ابتدا ہی میں اس کی تشخص اور علاج جسم میں کینسر کو مزید پھلینے سے بچا لیتا ہے۔اس لیے ضروری ہے کہ ہر سال اسکرین ٹیسٹ کروائے جائیں تاکہ اس بیماری کی جانچ پر وقت ہو سکے۔ اس ٹیسٹ کے لیے ڈاکٹر عام طور پر خون کا ایک ٹیسٹ لیتے ہیں ۔

فٹ رہنے کے لیے سائیکلنگ کریں

سائیکلنگ بہترین ایکسرسائز ہوتی ہے۔ ماضی کے لوگ گاڑی کی بجائے سائیکل چلانے کے عادی تھے جو ان کو فٹ رکھتی تھی۔ سائیکلنگ کی وجہ سے پورے جسم میں خون کا دورانیہ بڑھ جاتا ہے۔ سائیکلنگ جسم کی چربی پکھلانے میں بھی مدد فراہم کرتی ہے۔ بلڈ پریشر سمیت بہت سی بیماریوں کو کنٹرول رکھتی ہے۔ ماہرین کے مطابق کم ازکم تین منٹ روزانہ سائیکلنگ ہارٹ اٹیک سے محفوظ رکھتی ہے۔

جسم میں وٹامن ڈی کی مقدار پر نظر رکھیں

وٹامن ڈی کی کمی بلڈ پریشربڑھانے کا باعث بنتی ہے۔ وٹامن ڈی کی کمی ہڈیوں اور دانتوں کے لیے نہایت خطرناک ہے۔ وٹامن ڈی کی کمی کی وجہ سے شریانوں میں سے لچک کم ہو جاتی ہے۔ امراض قلب کا اہم سبب وٹامن ڈی کی کمی ہوتی ہے۔ عمر بڑھنے کے ساتھ انسانی جسم میں وٹامن ڈی کی کمی واقع ہونے لگتی ہے۔ ماہرین کا کہنا ہے کہ اگر 30بر س کی عمر سے زاہد عمر کے افراد اپنی غذا میں وتامن ڈی کی مقدار کا خاص خیال رکھیں تو بلڈ پریشر کا نظام معمول کے مطابق رہے گا اور بلڈ پریشر نارمل رہنے کی صورت میں امراض قلب کا خطرہ بہت کم ہو جاتا ہے۔

اپنی صحت کو برقرار رکھنے کے لیے اگر آپ جسمانی اور معاشرتی طور پر ایکٹو ہیں تو موٹاپے، دل کے دورے، فالج ، شوگر ، ہائی بلڈ پریشر سے بچا جا سکتا ہے۔ پابندی کے ساتھ چیک اپ اور اسکرینگ آپ کی صحت اور جسمانی طاقت کے لیے نہایت ضروری ہے۔مردوں کا خاندان میں چلنے والے امراض خاص طور پر دل اور کولیسٹرول سے متعلق بیماریوں سے آگا ہ ہونا چاہے۔ اگر ان کے والد، کزن یا بھائی کی موت 55سال کی عمر سے پہلے  دل کے دورے کی وجہ سے واقع ہوئی ہے تو ان کے لیے دل اور کولیسٹرول کے مسائل کے بارے میں جاننا نہایت ضروری ہے۔اس کے ساتھ باقاعدگی سے واک کو اپنا معمول بنائے 30 منٹ روزانہ واک کریں۔ باغبانی، جم سائیکلنگ اور سوئمنگ بھی صحت مند رہنے میں کافی مدد فراہم کرتے ہیں۔ 

Search Meta Tags

Healthy Tips For  Men Above 30 Years – health tips of the day-general health tips-daily health tips-health tips-natural health tips-simple health tips-tips for good health-healthy tips for good health-natural health remedies-home remedies for health problems-natural remedies-natural home remedies-home remedies for everything-health tips in urdu for man-health tips in urdu language-health tips urdu Pakistan-health tips in urdu facebook-body fitness tips urdu-desi totkay in urdu for man-Health Tips For Men-Health Tips in Urdu-Health Tips For Man

 

Kamar Dard Ka Ilaj Sirf 1 Din Mein Kamar Dard Say Nijat-Back Pain Home Remedies

 

Kamzor Bachon Ko Mota Karne Ka Tariqa- Gain Weight Fast Tips In Urdu

 

Disadvantages Of Bodybuilding Side Effects In Urdu- Bodybuilding Ke Nuksan

 

Pait Aur Motapa Kam Krne K Tariqe In Urdu

 

Bachon Mein Khoon Ki Kami Ka Ilaj In Urdu- Blood ki Kami

 

What is Cholesterol Level in Blood In Urdu. LDL Cholesterol in Urdu – Tips for Cholesterol Level In Urdu

 

Benefits of Miswak Miswak Ki Faide

 

Kala Jadu Ki Nishaniyan-Black Magic Jadu Ka Tor Ki Dua Aur Nazar E Bad Ka Rohani Ilaj

 

Sonf Ke Fawaid – Saunf Ke Fayde – Health Benefits of Fennel Seeds

 

Simple Ways To Increase Monthly Income-Amadani Main Izafy K Lehe Wazifa-Rizq Main Izafa Ki Dua

Spread the love
About admin 2013 Articles
Please feel free to contact us or send your comments. [email protected]

Be the first to comment

Leave a Reply

Your email address will not be published.