Falij o Laqwa Ka Rohani Ilaj Aur Deski Ilaj

Falij o Laqwa Ka Rohani Ilaj Aur Deski Ilaj

Falij aur Laqwa ki waja se cheray ke aik side ya moun tera ho jata hai. Cheray k aik side pee soojan bhi ho jati hai. Falij ka agar foran ilaj na karwaya jaye tu is k teek honey k amkanat din ba din kam ho jate hain. Is lehe foren falij k mareez ka  kiyal rakna chayia aur jald se jald is ka ilaj shoro kar dena chayie. Khuain k falij ka ilaj bout costly ha is lehe yahan par falij k desi aur rohani tariqa ialj batay gain hain jin se falij aur laqwa k marezoon ko zaroor shifa mile ge Insha Allah.

Falij o Laqwa Ka Rohani Ilaj Quran Se

Surah Zilzal Steel k bartan par likh kar, partan main dho lain aur  falij o laqwa k mareez ko pilai jaye tu Insha Allah bout jald sehat o shifa atta ho gi.

Laqwa aur Falij k mariz ko chaiye k wo rozana 1 martaba Ishraq ki Namaz k bad Surah Shams parh liya kare. Agar mariz kod na par sake tu koi aur Surah Shams parh k marez pe Dam kar de aur is ki sehat k lehe dua karey Insha Allah shifa naseeb ho ge aur mareez bout jald normal zindigi gozarney k qabal ho jaye ga. 

Quran e Pak ki Surah No. 7 yani “Surah Al Araf” ki Ayat No. 54 ko sotay waqt parhnay se falij aur laqwa sai mehfooz rehtay hain. Yai ayat agar rat ko saoney se pehely par kar falij k mareed pe dam kar de jaye tu ause is maraz se shifa mil jaye ge Inshallah. 

Falij o Laqwa Ka Desi Ilaj

Falij o Laqwa k marzoun ko Karelay ka istimal karwain khuain k Karelay ka istimal falij k barhtay hue asraat  ko bari had tak rokta ha. Ghatya k marz main b karelay ka istimal bout fida mand hota ha.

Falij k mariz ko jangali kabotar ki yakni ya shorba 7 din tak pelana chayie.

Falij k mariz ko haldi ka istimal karwana chayie. Falij k marizoon k lehe haldi bout fidamand ha.

Falij k mariz ko 2 chamach Shaid aur aik chamach araq-e-guozaban mila k pelana chayia.

Falij k marez ko Leson yani Garlic desi gee main mila kar dena chayie.

Falij k marzoon ko Apple aur Grapes ka juice pelana chayee.

 

Search Meta Tags

Falij o laqwa ka qurani ilja, Falik ka desi ilaj, Lason Se Falij Ka ilaj, Laqwa ka ilaj in urdu, Paralysis Treatment In Urdu, Falij Ka desi ilaj, Falij ka ilaj in quran, Falik ki dua, Falij ka wazifa, Laqwa ki dua, Laqwa ka ilaj, Laqwa ka ilaj quran se, Falij aur laqwa ka elaj in Hindi, Falij ka nuskha, Falij ka ilaj quran say , Falij Ka Rohani Ilaj In Urdu , Dua to Cure Facial Paralysis, Falij Ka Ilaj Quran Se in Hindi, Falij Ki Tips, Falij Urdu Tips, Falij Aur Laqwa Ka Elaj Rohani Wazifa, Paralysis Falij Ka Desi ilaj, Falij Ka Shafai ilaj, Haldi Se falij ka elaj

فالج کا حملہ بہت خظرناک ہوتا ہے اگرکسی کو فالج کا حملہ ہو جائے تو اس کے علاج کے لیے دماغ کو تقویت دینے کے لیے مختلف قسم کی دواوں کا استعمال کیا جاتا ہے ان دواوں میں چند مشہور دوائیں یہ ہیں نوٹروپل، اینسیفابول، لوفٹل لیکن ان دواوں کے صحت پر کچھ مضر اثرات بھی ہو سکتے ہیں جیسے کہ متلی، قے، پیٹ میں درد ، چکر آنا ۔ فالج ایک بہت خظرناک مرض ہے اس کا علاج بھی خاصا مشکل ہے، فالج کے مریض کی دیکھ بھال بہت ضروری ہے ۔ مریض کی نبض ، بلڈ پریشر، بلڈ شوگر وغیرہ کو اگر کنڑول کر لیا جائے تو بڑی حد تک بہتری کی آثار پیدا ہو جاتے ہیں۔

فالج کی دوائیں بہت مہنگی بھی ہوتی ہیں ان دواں سے استعمال سے بہتر ہے کہ فالج کا علاج  دیسی یا روحانی طریقہ سے کیا جائے  تو کامیابی کے بہت زیادہ امکانات ہیں اس مقصد کے لیے فالج کے علاج کے لیے یہاں کچھ آسان طریقے بتا گئے ہیں۔

لہسن سے فالچ، لقوہ اور گٹھیا سے نجات

لہسن  پوری دنیا میں پائی جانے والی مشہور سبزی ہے ۔ جسے سبز اور خشک دونوں حالتوں میں استعمال  کیا جاتا ہے۔ اسے ہر سالن میں فائدہ کے لیے استعمال کیا جاتا ہے۔ اس کے اجزا میں نمکیات ، فولاد  ، تانبہ اور وٹامن اے، وٹامن ایچ اور وٹامن سی وغیرہ شامل ہیں۔ اس کی گرمی بے حد اثر دکھاتی ہے اور اس کا مزاج گرم خشک ہے۔ اس کے حسب ذیل فوائد ہیں۔

لہسن معدہ کی رطوبتوں کو خشک کرتا ہے۔ لہسن پیاس پیدا کرنے کا باعث بنتا ہے۔ یہ خوراک کو جلد ہضم کرنے میں مد دیتا ہے۔ اس کے کھانے سے جسم میں قوت پیدا ہوتی ہے۔

لہسن کے کھانے سے ریسشہ اور لقوہ جیسی بیماریاں دور ہوتی ہیں ، لہسن کے استعمال سے فالج، لقوہ اور ریشہ کو ختم کرنے کے لیے نیچے دئے گئے معجون سے علاج کیا جائے تو ان بیماریوں سے مکمل نجات ممکن ہے۔اس معجون کو تقریبا 80روز تک روزانہ استعمال کرنا ہے طریقہ علاج یوںہے۔

اس کے علاوہ لہسن کے دیگر فوائد یہ ہیں یہ لہسن سرد مقام والوں کے لیے قدرت کا بہترین عطیہ ہے۔ دمہ، کھانسی اور بواسیر کے امراض کے لیے بے حد مفید ہے۔ انار دانہ ، پودینہ ، ادرک اور لہسن کو رگڑ کر بطور چٹنی استعمال کرنے سے بے حد فائدہ ہوتا ہے۔

ہائئ بلڈ پریشر کے مریضوں کے لیے اس کا استعمال بہت فائدہ مند ہے۔ یہ بلڈ پریشر کو کنٹرول کرنے میں بہت معاون ہے۔ جس عورت کا حیض بند ہو تو خوراک کے طور پر لہسن کھلانےسے حیض فورا کھل جائے گا۔ پوڑے ، پھنسیوں پر لہسن پیس کر لیپ کرنے سے شفا ہوتی ہے۔ لہسن جسمانی ، مردی قوت اور دماغی طاقت دیتا ہے۔

لہسن کے فوائد

لہسن کے بہت سے فوائد ہیں اور اس سے بہت سی بیماریوں کا علاج ممکن ہے ۔ مختلف بیماریوں کا لہسن سے علاج کا طریقہ یہ ہے۔

فالج کے علاج کے چند دیسی نسخے

فالج کے مریض کو لہسن گرم دیسی گھی میں ملا کر دیں۔

پچاس گرام ارہر کی دال ، بیس گرام سونٹھ میں ابال کر فالج کے مریض کو دیں۔

فالج کے مریض کو سیب، انگور ، اور ناشپاتی کا رس دیں  یہ فالج کے مریضوں کے لیے بہت بہتر ہے

فالج  اور لقوہ کے مریض کو پہلے سات دن تک دو چمچ شہد، ایک چمچ عرق گاو زبان میں ملا کر پلایا جائے اور ٹھوس خوراک نہ دی جائے کیونکہ یہ جلد ہضم نہیں ہوتی اور اس سے مریض کو تکلیف ہوتی ہے۔

جنگلی کبوتر کی یخنی  یا کبوتر کا شوربا مریض کے لیے بہت فائدہ مند ہے۔

میتھی کا ساگ، کریلا اور ارہریا  مونگ کی دال ابال کر مریض کو دیں۔

دیسی  مرغی یا بکری کا بھنا ہوا گوشت مریض کو دیں۔

ہلدی فالج کے علاج میں بے حد معاون ہے۔ ہلدی انسانی جسم میں توڑ پھوڑ اور تبدیلیوں کو کنٹرول کرنے میں بہت مددگار ہے۔ ہلدی فالج کے مریضوں میں دماغ کے خلیوں کو متحرک کرنے میں مدد دیتی ہے اور ان کی حفاظت کرتی ہے۔

فالج کے علاج کے ساتھ ساتھ مریض کی جسمانی صفائی کا خیال رکھیں۔ خاص طور پر کمر کی حفاظت بہت ضروری ہے ۔ مریض کو کروٹ بدلتے رہیے اور روزانہ کمر کو صاف کر کے پاوڈر لگائیں۔ مریض کو تسلی دیتے رہیں کہ اللہ کے حکم سے وہ بہت جلد نارمل زندگی گزارنے کے قابل ہو جائے گا۔

مریض کا بستر صاف رکھیں اور روزانہ بستر کی چادر کو تبدیل کریں۔ سونے سے قبل آیتہ الکرسی اول اور آخر درود پاک کی تلاوت کر کے سوئیں تاکہ رات کو فالج کے حملے سے محفوظ رہیں۔

فالج اور  لقوہ  کا علاج

اگر کسی شخص کو فالج یا لقوہ کا اٹیک ہو جائے تو وہ فورا اس کاعلاج کروائے کیونکہ مفلوج عضو جب تک بدن کے دوسرے اعضا کی مانند تروتازہ رہتا ہے اس وقت تک اس کا علاج ممکن ہے جب وقت گزرنے کے ساتھ ساتھ اس اعضا کی تازگی مانند پڑ جاتی ہے تو اس کا علاج ناممکن یا پھر بہت مشکل ہو جاتا ہے ۔ فالج اور لقوہ کے مریضوں کے لیے یہاں کچھ علاج دئے گئے ہیں جن پر عمل کرکے آپ فالج اور لقوہ سے نجات حاصل کر سکتے ہیں۔

فالج اور  لقوہ  کا  دیسی علاج

روزانہ کلونجی کے تیل کے 10قطرے ایک چمچ پانی میں ملا کر اس میں 400 گرام سرسوں کا تیل اور 60گرام لہسن کا پانی ملا کر آگ پر پکائیں ۔ جب سارا لہسن کا پانی تیل میں حل ہو جائے تو تیل کو ٹھنڈا کر کے کسی بوتل میں محفوظ کر لیں اور اس تیل سے روزانہ جسم کے متاثرہ حصہ کی مالش کریں۔

فالج اور لقوہ کے مریضوں کے لیے لاجواب نسخہ

فالج کے مریض کریلے کا بہت زیادہ استعمال کریں کیوں کہ کریلے میں ایسی خصوصیات پائی جاتی ہیں کہ یہ فالج کے بڑھتے ہوئے اثرات کو بڑی حد تک روکتا ہے۔ اسی طرھ لقوہ کے مریضوں کو بھی کریلے کا سالن زیادہ کھانا چاہے۔

فالج اور لقوہ کے مریضوںکا  جنگلی کبوتر سے علاج

اگر کسی کو فالج یا لقوہ ہو جائے تو اس مریض کو جنگلی کبوتر کی یخنی آٹھ دن تک پلائیں تو انشا اللہ شفا نصیب ہو گی۔

 

Demak ke Khatmay ka Asan Tarika, How to Kill Termites Effectively

 

Miyan aur Biwi Main Muhabbat Ka Wazifa, Wazifa For Love Between Husband And Wife

 

Gurde Ki Pathri Ka Desi Ilaj, Tib e Nabvi Tariqa Ilaj , Gurde K Dard Ki Dua In Urdu, Kidney Stone Removal Treatment

 

Joron k dard ka ilaj, pathon ki kamzori ka ilaj In Urdu, Joints Pain Treatment

 

Tibb-e-Nabawi Treatment of Stomach Acidity

 

Adrak Ke Faide – Ginger Benefits

 

Wazifa For Diseases of Heart, Wazifa for Heart Pain, Wazifa for Heart Attack, Dua for Heart

 

Larki Ki Shadi Ka Wazifa | Benefits Ya Mughni Wazifa

 

Aulad K Liye Wazifa-Bete K Liye Wazifa-Be Olad Afrad K Ly Wazifa

 

Khwab Ki Tabeer Maloom Karney Ka Tariqa In Urdu

 

Remove Magic and Nazar-e-Baad In Islam

 

Wazifa For Get Job With Guarantee

 

Wazifa for Job

 

Download Calendar 2019 and Islamic Calendar 2019 / 1440 Islamic Hijri Calendar

 

Aulad K Liye Wazifa-Bete K Liye Wazifa-Be Olad Afrad K Ly Wazifa

 

Wazifa For Crying Baby Rone Wale Bache Ko Chup Karane Ki Dua

 

Benefits of Bismillah In Urdu-Bismillah ka Wazifa for Success, Increase Wealth, Increase Memory Power and Financial Crises

 

Benefits of Ya Raheem Ya Raheem

 

Benefits of Surah Muzammil In Urdu

 

How To Increase Brain Power-Tips To Improve Your Memory

 

Surah Naas se jado aur sehar ka elaj- Benefits of Surah Naas in Urdu

 

Wazifa For Week Eyesight, Nazar Ki Kamzori Ka Ilaj

 

Benefits of Miswak Miswak Ki Faide

 

Ya Azeemu Wazifa Benefits

 

 

Spread the love
About admin 2015 Articles
Please feel free to contact us or send your comments. [email protected]

2 Comments

    • Unfortunately we don’t have any type of medicine we only share remedies and spiritual treatment with our valuable visitors. Thanks for visiting our blog.

Leave a Reply

Your email address will not be published.