Whatsapp Rolling Delete Everyone Feature-وٹس ایپ پر آپ دیلیٹ شدہ میسج کو دوبارہ پڑھ سکتے ہیں

Whatsapp Rolling Delete Everyone Feature

WhatsApp rolled out its ‘Delete for Everyone’ feature, that allows its users revoke their messages in case they sent those to a wrong person or a group.

وٹس ایپ پر آپ دیلیٹ شدہ میسج کو دوبارہ پڑھ سکتے ہیں

وٹس ایپ پر آپ دیلیٹ شدہ میسج بھی پڑھ سکتے ہیں

اکثر ایسا ہوتا ہے کہ انسان غلطی سے کوئی پیغام بھیج دیتا ہے جس کے باعث اسے ندامت کا سامنا کرنا پڑتا ہے لیکن اب ایسا مزید نہیں ہو گا کیونکہ وٹس ایپ کا ایک ایسا  فیچر آ چکا ہے۔  جس سے آپ بھیجے گئے میسج کو دیلیٹ کر سکتے ہیں تاہم یہاں یہ بات یاد رکھیں کہ پیغام بھیجے جانے کے بعد سات منٹ کے اندر اندر ڈیلیٹ ہو سکتا ہے، اس کے بعد اسے ڈیلیٹ کرنا ممکن نہیں ہو گا۔

 

اس فیچر کو استعمال کرنے کے لیے جو میسج آپ ڈیلیٹ کرنا چاہیں اسے منتخب کر کے اوپر ٹاپ بار پر موجود ری سائیکل بن کے آئی کن کو استعمال کریں یہ آپشن ظاہر ہو جائے گا کہ آپ یہ پیغام صرف اپنے پاس سے ڈیلیٹ کرنا چاہتے ہیں یا سب کے پاس سے۔ اگر آپ ’’ڈیلیٹ فار ایوری ون‘‘ کا انتخاب کریں گے تو وہ میسج فوراً وصول کنندہ کے فون سے بھی حذف ہو جائے گا۔

 

ڈیلیٹ شدہ میسج کو دوبارہ پڑھ سکتے ہیں

اسی طرح وٹس ایپ نے اب ایک نئی دلچسپ چیز دریافت کی ہے کہ اگر کوئی میسج ڈیلیٹ کر دے تو اس صورت میں بھی آپ اسے پڑھ سکتے ہیں۔

 

دراصل جب کوئی میسج بھیجنے والا اسے ڈیلیٹ کرتا ہے تو وہ بظاہر وصول کنندہ کے وٹس ایپ سے غائب ہو جاتا ہے لیکن جب پیغام موصول ہوتا ہے تو آپ جانتے ہوں گے ایک نوٹی فکیشن میں بھی وہ پیغام نظر آتا ہے۔ بلکہ اکثر لوگ وٹس ایپ پیغام نوٹی فکیشن سے ہی پڑھ کر اسے نظر انداز کر دیتے ہیں اور دوسرا بندہ سمجھتا ہے ابھی تک اس کا پیغام دیکھا ہی نہیں گیا۔بس یہی وہ خرابی ہے، وٹس ایپ سے تو میسج غائب ہو جاتا ہے لیکن نوٹی فکیشنز کی ہسٹری میں محفوظ رہ جاتا ہے۔

 

اس کے لیے آپ اپنے فون کے نوٹی فکیشن لاگ میں جا کر یہ پیغام پڑھ سکتے ہیں۔ اس کے لیے فون کی ہوم اسکرین پر کسی خالی جگہ کو پریس کر کے رکھیں اور ظاہر ہونے والے آپشنز میں سے ویجیٹس منتخب کر لیں

 

اس کے بعد وہاں موجود سیٹنگز وےجیٹس کو ہوم اسکرین پر لے جائیں اور اس میں سے نوٹی فکیشن لاگ کھول لیں۔ یہاں آپ کو موصول ہونی والی تمام نوٹی فیکشنز موجود ہوں گی۔ آپ کہ کام ایک ایپلی کشین سے بھی کر سکتے ہیں جس کا نام ہے نوٹی فکیشن ہسٹری آپ یہ ایپلی کیشن نیچے دیے گئے لنک سے ڈاون لوڈ کر سکتے ہیں۔

DOWNLOAD LINK

NOTIFICATION HISTORY APP

Notification History records app  and notifications can be used for  Backup messages by apps and read them later,  Find out which app pushed annoying status bar advertisement, and uninstall it.

Tips to Increase Website Traffic

Write Name On Birth Day Cake Free App For Android

What Is The Blue Whale Game

How to use Secret Message on Facebook

Hide Mobile Screen From Peoples

Download Videos From Facebook and YouTube

How To Get Best Sound While Listening Songs On Android Phone

Spread the love
About admin 2013 Articles
Please feel free to contact us or send your comments. [email protected]

Be the first to comment

Leave a Reply

Your email address will not be published.