Weight Loss Tips For Women In Urdu-خواتین میں بڑھتا موٹاپااور اس کے سدباب کرنے کے طریقے

خواتین میں بڑھتا موٹاپااور اس کے سدباب کرنے کے طریقے 

Weight Loss Tips For Women In Urdu

Now a day’s people eat unbalance diet and as a result become fat women are especially worried about their weight. Fast weight loss is possible only with a lot of discipline and ambition. A balanced diet combined with exercise is the best method to reduce extra weight. A successful way for weight loss is the raw foods that is not cooked; baked or fried because these foods contain few calories, little fat and provide the body with enough vitamins. Therefore rely on raw foods, if you want to lose weight successfully and quickly. If you eat low calorie foods, it will help you to achieve the goal.

If you have tried to lose weight fast in the past and did not get results then try these tips. Women’s get benefit from these weight loss tips to lose their extra body weight.  In this post I have written tips in Urdu language. If you have any suggestion then please write it in your comment.

Weight Loss Tips For Women In Urdu

DOWNLOAD LINK

خواتین میں بڑھتا موٹاپااور اس کے سدباب کرنے کے طریقے 

 خواتین میں ایک مرض دن بدن طول پکڑ رہا ہے اور وہ ہے موٹاپا، موٹاپے سے پریشان خواتین کے لیے انتہائی آسان نسخہ جات پیش کر رہا ہوں ۔ موٹاپے کی وجوہات میں سرفہرست امراض جگر اور امراض معدہ اور  پیٹ کے امراض ہیں۔ امراض جگر جس میں خون کی کمی ، یرقان ، پیٹ کا پھولنا اور تمام جسم کا پھولنا وغیرہ شامل ہیں۔ موٹاپے کے تمام امراض کے لیے حکماءپھلوں اور سبزیوں کا استعمال کرنے کی ترغیب دیتے ہیں۔ جس سے یہ امراض خود بخود اعتدال پر آ جاتے ہیں۔ حکمائے طب کے تجربات و مشاہدات کی روشنی میں موٹاپے کے سدباب کے لیے یہ نسخہ جات بہت کارآمد ہیں 

موٹاپا ایک مرض ہے یہ مرض کثرت سےخوراک کھانے کی وجہ سے ہوتا ہے۔ عورتیں اس مرض سے زیادہ دوچار ہیں۔ اس کی وجہ یہ ہے کہ وہ پہلے حمل کے لیے وٹامنز والی دوائیاں کھاتی ہیں اور بعد میں مانع حمل دوائیاں استعمال کرتی ہیں۔ اکثر 40سال کی عمر سے وزن بڑھنا شروع ہو جاتا ہے اور اگر فوراََ اس پر کنڑول نہ کیا جائے تو وزن میں بے پناہ اضافہ ہو جاتا ہے۔ مٹھائیاں ، چکنائی ، چٹ پتے کھانے اور سگریٹ نوشی کی وجہ سے موٹاپا ہو جاتا ہے۔  

جو افراد دبلا پتلا ہونا چاہتے ہیں ان کے لیے ضروری ہے کہ اپنے جسم کی فالتو چربی کو تحلیل کریں اس کے لیے سب سے اہم علاج سبزیاں کھائیں اور لیموں کا استعمال زیادہ سے زیادہ کریں۔ 

 موٹاپا دور کرنے کے لیے نیم گرم پانی میں شہد ملا کر پینے سے زائد چربی تحیل ہو جاتی ہے۔ نہار منہ ایک گلاس نیم گرم پانی میں ایک عدد لیموں کا رس ملا کر پینے سے جسم سے چربی تحلیل ہوتی ہے۔

نہار منہ قہوہ میں لیموں کا رس ملا کر پیئے اور دوپہر کا کھانا کھانے کے بعد بھی پیئں۔ لیموں کا اچار موٹے لوگوں کے لیے بہت مفید ہے۔ دن میں تین چار بار لیموں کا پانی نچوڑ کر پیئے۔ 

 کلونجی کا سفوف اور چینی کا سفوف ہم وزن اور حسب ضرورت مرچ  کا استعمال موٹاپا کم کرنے میں مدد فراہم کرتا ہے۔ کھانا کھانے کے بعد یہ کلونجی کا سفوف استعمال کریںاور ساتھ تھوڑی سی اجوائن پانی کے ساتھ کھائیں۔

 مولی کا سلاد کھانے میں ضرور استعمال کریں۔ گھی کے بجائے کوکنگ آئل استعمال کریں۔ میٹھی چیزوں، چاول اور بادی اشیاءسے پرہیز کریں۔

بیسن کی روٹی پیٹ کم کرنے کے لےے بہت مفید ہے۔ بیسن کی روٹی کو روز مرہ کھانے کا معمول بنانیں۔اس کو کھانے سے پیٹ کو کم کرنے میں بہت مدد ملتی ہے۔

بے بی کارن نہایت کم کیلوری کی لذیذ غذا ہے جو چند منٹ میں تیار بھی ہو جاتی ہے ۔ ابلی ہوئی کارن لیموں اور سیاہ مرچ کے ساتھ نہایت متوازن کیلوری کی غذا شمار کی جاتی ہے۔ یہ وزن کو کم کرنے والی نہایت مناسب غذا ہے۔  

 Weight Loss Tips For Women

Use balance food diet to maintain the amount of cholesterol and fats in body. Ate green vegetables, fresh and seasonal fruits to maintain the body health. Eggs, cheese, milk, vegetables and fruit juices contain healthy ingredients that are best to maintain body required energy. Choose foods which are rich in Vitamins and proteins.  If you want to look smart and lose extra fats from body then do daily exercises like jogging, walking, jumping and weight lifting etc. Make time table for routine working eating, exercises and sleeping and do you work on time. Drink at least 8 glass water in day, because water gives moisture to our body cell and tissues to work them properly.

Weight Loss Tips In Urdu-Weight loss tips for women-Quick Fat Burn Diet- How to Loss Wight- How to Lose Weight Naturally- Belly Fat Loss Tips in Urdu- Weight loss diet plans- quick weight loss tips- healthy diet planhealthy diet plan to reduce weight in Urdu

Dant Dard Ka Elaj

Rizk Main Isafay Ka Amal

Jado Se Nijayat Ka Amal-جادو کے شکار یہ نقش لکھ کر پہن لیں، جادو ہمیشہ کے لیے ختم

Kalwanji Se ilaj In Urdu | Kalonji Ke Faaidy | Kalonji Ke Tel Ke Faaidy | Health Benefits Of Black Seeds-کلونجی سے ہر بیماری کا علاج

Benefits Of Eating Black Pepper-Kali Mirch Ke Fayde

Whatsapp Rolling Delete Everyone Feature-وٹس ایپ پر آپ دیلیٹ شدہ میسج کو دوبارہ پڑھ سکتے ہیں

Chehre K Dane Khatam Karney Aur Keel Muhase Dor Karne Ka Ilaj In Urdu-مہنگی کریمیں جہاں ساتھ چھوڑ جائیں وہاں یہ ٹوٹکہ آزمائیں

Spread the love
About admin 2012 Articles
Please feel free to contact us or send your comments. itechnhealth@gmail.com

Be the first to comment

Leave a Reply

Your email address will not be published.