Keep a regular sleep schedule as possible, especially good for your health. Avoid exciting day coffee, tea tobacco vitamin C caffeine drinks etc. Avoid heavy meals at night. Also avoid alcohol as it can contribute to numbness but then disrupts sleep. Here I will tell you best Wazaif for a good night’s sleep in Urdu.
رات کو سوتے وقت سرسوں کے تیل کی پاوں کے تلووں پر کم ازکم ایک منٹ مالش کرنے سے پرسکون نیند آتی ہے۔
راست کو سوتے وقت ایک تسبیح یا قھارُ پڑھ کے سونے سے پرسکون نیند آتی ہے۔
پرسکون نیند پانے کے لیے دردو پاک کو کثرت سے پڑھتے رہنے سے بھی پرسکون نیند آتی ہے۔
رات کو سونے سے پہلے 11مرتبہ یَا بَاعِثُ ، یَا نُورُ پڑھنے سے فوراََ نیند آتی ہے۔
اگر سونے سے پہلے غسل کر لیں تو بہت نیند آتی ہے اور پرسکون نیند آتی ہے۔
اگر کسی کو سونے سے پہلے نیند کی گولیاں کھانی پڑتی ہو بغیر گولیاں کھائے نیند نہ آتی ہو تو اس کے لیے یہ عمل بہت ہی کارآمد ہے اس عمل کے بعد نیند کی گولیاں کھانے کی ضرورت نہیں پڑھے گی۔ عمل یہ ہے یہ رات کا کھانے سے پہلے7مرتبہ بَسمِ اللہ الرحمن الرحیم اور 7مرتبہ اَلمَلِکُ ، القُدُوسُ ، السلامَ پڑھ کر کھانا کھائیں انشا اللہ اس عمل کی برکت سے اگر پاس کوئی ڈھول بھی بجا رہا ہو تو پتہ نہیں چلے گا اور پرسکون نیند کے مزے لے رہے ہوں گے۔
اگر نیند نہ آتی ہو اور دماغ میں بار بار مختلف خیال آتے ہوں تو یَا حَیُ یَا قُیَومُ بِرَ حمَتِکَ اَ ستغیِثُ کا ورد کریں اس کے بعد دماغ میں خیال آنا بند ہو جائیں گے اور بہت جلد نیند آ جائے گی۔
اگر رات کو نیند بہت دیر سے آتی ہو تو جلد نیند کے لیے تسبیحا ت فاطمہ رضی اللہ تعالیٰ پڑھیں۔ 33بار سبحان اللہ۔ 33 بار الحمد اللہ اور 34 بار اللہ اکبر پڑھیں۔اس سے نہ صرف جلد نیند آئے گی بلکہ اگر کسی کو ڈروانے خواب آ تے ہو تو وہ یہ تسبیحات پڑھ کر سوئے تو رات کو سوتے ہوئے ڈروانے خواب نہیں آئیں گے۔
سوے سے پہلے 11 مرتبہ بسم اللہ 11مرتبہ اعوذ باللہ اور 11 مرتبہ لاحول ولا قوۃ الا باللہ العلی العظیم پڑھنے سے پرسکون نیند آتی ہے اور برے خواب بھی نہیں آتے۔
وضو کر کے رَبِ اعفِر وَار حَم وَ اَنتَ خَیرُ الرٰحمٰن الرحِمین َ چند بار پڑھنے سے بہترین نیند آ جاتی ہے۔
رات کو سونے سے پہلے اگر سورۃ الکہف پڑھ لیں تو بہترین نیند آتی ہے۔
رات کو سونے سے پہلے اگر سورۃ الملک پڑھنا شروع کر دیں تو یہ مکمل نہیں ہوتی کہ نیند آنی شروع ہو جاتی ہے۔
Waziaf For Good Night Sleep-How To Get Rid Of Drugs Using For Sleep, Golden Rules For A Good Night’s Sleep-Get Rid Of Drugs- How To Get Rid Of Drugs- How To Get Rid Of Drugs Using For Sleep- Golden Rules For A Good Night’s Sleep-health tips of the day-general health tips-daily health tips-health tips-natural health tips-simple health tips-tips for good health-healthy tips for good health-natural health remedies-home remedies for health problems-natural remedies-natural home remedies-home remedies for everything
Benefits Of Bismillah, Bismillah Ka Wazifa For Love Marriage
Auzu Billah Ka Wazifa Her Mushkil Gum Say Nijat Aur Jadoo Katam Karney K Liay
Wazifa For Love Marriage In 11 Days In Urdu – Pasand Ki Shadi Karne Ka Best Wazifa
Apney Naam K Adad Maloom Karney Ka Tariqa Janiya Ilum ul Adad Ki Roshni Main
Leave a Reply