Tibbi Mashware by Hakeem Mhammad Saeed Book In Urdu
Tibbi Mashware by Hakeem Mhammad Saeed is a book in urdu language It is a great informative Urdu Book on health and fitness related issues. Hakeem Muhammad Saeed was a well known physician. In Pakistan health treatment is very expensive and out of the reach of many people as a result health problem increase in our country day by day. The solution of this critical situation is to create awareness among the people to adopt the right lifestyle to avoid medication.
In this book Hakeem Muhammad Saeed has given importance to natural method of treatment in the light of his vast experience. This book is very helpful to all people who want home treatment of healthcare problems.
I am just helping the readers with information and article of authors. I am not hosting any books or literary material at all. I am providing only quality links to bestseller Urdu books, magazines and other literary material in PDF Format for the education purpose. All rights of publications are reserved to publisher of magazine or books. If any author has any issue to sharing their books for education purpose please connects me to remove provided link of magazine or book. The suggestion of authors is highly appreciated and I will immediately remove the provided link in my website.
[AdSense-C]
How to Download Tibbi Mashware by Hakeem Mhammad Saeed PDF Book.
This Urdu book free download Click Here To Link and open a new windows and click on download icon appearing at top right.
Tibbi Mashware Urdu Book
File Format: PDF | PDF Size: 22.3 MB | Pages: 171
ہمارے ملک میں بیماریوں میں اضافے کے ساتھ ساتھ صحت کا مسئلہ بھی پیچدہ ہوتا جا رہا ہے۔ علاج اتنا مہنگا ہو گیا ہے کہ غریب اور درمیانے طبقے کے بس میں نہیں رہا ایسی صورت میں لوگوں میں صحت کے مسئلے کا درست شعور پیدا کرنا بہت ضروری ہےتاکہ بیماریاں کم سے کم ہوںاور دوا علاج کی ضرورت پیش نہ آئےاور علاج بھی فطری طریوں اور نباتی دواں سے کیا جائے۔ زیر نظر کتاب میں حکیم محمد سعید صاحب نے فطری اور نباتی طریقہ علاج کو اہمیت دی ہے اور اپنے وسیع تجرے کی روشنی میں صحت کے سادہ اصولوں پر توجہ دلائی ہے۔ یہ کتاب ایک ایسے معالج کے مطالعے اور تجربے کا حاصل ہے جس نے نصف صدی سے زیادہ عرصے تک لاکھوں مریضوں کا علاج کیا ہے اور ان کو صحت مند زندگی کی راہ دکھا ئی ہے۔کتاب میں جن بیماریوں کے بارے میں علاج بتایا گیا ہے ان کی تفصیل نیچے دی جارہی ہے۔
سر کا درد، آدھے سر کا درد، دماغ کی کمزوری، کم زور حافظہ، سر چکرانا، نیند کی کمی، مرگی، فالج رعشہ، پاگل پن کا طبی علاج
نظر کی کمزوری، دھندلا پن، بھینگا پن، آنکھیں دکھنا، آنکھوں سے پانی بہنا، آنکھوں میں جلن، آنکھوں کے گرد حلقوں کا علاج
کان کی تکلیف، ناک کی بیماریاں، نزلہ، زکام، انفلوئزا، گلے کی بیماریاں، ٹانسلز کے علاج کے طبی مشورے
منھ اور زبان ، دانت اور مسوڑوں ، پائیریا کے علاج کے طبی مشورے
سینہ ، پسلی، اور پھپھڑے کی تکلیف ، سانس پھولنا، کھانسی، ٹی۔بی اور دمہ کے علاج کے طبی مشورے
دل کی کمزوری اور دھڑکن، بے ہوشی اور بلڈ پریشر کے علاج کے طبی مشورے
پیٹ درد، بدہضمی، بھوک کی کمی، قبض، گیس، پیٹ کے کیڑے، بڑا پیٹ، السر، ہیضہ، پیچش اور بواسیر کے علاج کے طبی مشورے
جگر کی خرابی، یرقان، پتاکی خرابی کے علاج کے طبی مشورے
گردے کی تکلیف، مثانے کی کمزوری، پیشاب کی زیادتی، قطرہ قطرہ پیشاب آنا، پیشاب میں جلن پیشاب میں خون اور ذیابیطس یعنی شوگر کے علاج کے طبی مشورے
جسمانی کمزوری، دبلا پن، خراب صحت، لیکوریا کا مرض
جوڑوں کا درد، کمر کا درد، گٹھیا، عرق النسا ، ہڈی کی تکلیف کے علاج کے طبی مشورے
مہاسے، چہرے پر داغ دھبےاور دانے، جلد پر خارش، پھوڑے پھنسی، جلد کی تکلیف، برض، چنبل کے علاج کے طبی مشورے
بالوں کا گرنا، بال چھوٹے ہونایا بال نہ نکلنا، بال سفید ہونا، سر میں خشکی، سر میں جوئیں، غیر موزوں جگہ پر بالوں کو ختم کرنے کے علاج کے طبی مشورے
چھوٹے بچوں کی کمزوری، بخار، جذام، موٹاپا،ل نفسیاتی بیماری، مردوں کی مخصوص بیماریاں، کثرت احتلام، سرعت، پیشاب کے ساتھ رطوبت، مردانہ بانجھ پن، عورتوں کی مخصوص بیماریاں، سیلان الرحم، بندش حیض، کثرت حیض، خارش اندام نہانی، سوجن اندام نہانی
Search Meta Tags
Tibbi Mashware
Tibbi ilaj
Hakeem Muhammad Saeed Ke Tibbi Mashware
Health Care Advices
Homemade remedies
Hakimi Mashware
Hakimi ilaj
Nutritious Medicines
https://itechnhealth.com/ubqari-roohani-jantri-2018-read-online/
Afahasibtum Aur Azan k Karishmaat BY HAKEEM TARIQ MEHMOOD CHUGHTAI
17 WAZAYIF SAY ZINDAGI ASAN BY HAKEEM TARIQ MEHMOOD CHUGHTAI
Aap k masayal aur aun ka hal By SHEIKH MUHAMMAD YUSUF LUDHYANVI
Leave a Reply