Marriage is a great responsibility, thus having the right partner who supports you, understands your and love you. If your relationship lacks trust, care ,respect and love between each other then your marriage will fall one day. With the help of wazifa you can resolve this issue and save your martial life and easily get rid of all your relationship issues.
Today I am sharing with you the wazifa for the love between husband and wife. These waziaf help you to get love from your life partner. The first wazifa based on Allah name “Ya Wadud or Ya Wadood”. Meaning of this Allah name is Most Loving. As we all Muslims have believe that Allah loves us as nobody else can love. This name of Allah tell us how much he love us. Islamic wazifa for husband wife love from quan will be the perfect aid for relationship. After reciting the wazifa you will see love and understanding between your relationship.
Agar kohi kisi k dil main muhabbat peda karnay chata ha to Ism Ya Wadoodo ko her namaz k baad 40 din tak 300 dafa pareen . Inshallah 40 din k under kamyabi ho jahe.
Agar kisi arout ka shohar naraz ho tu shohar ki narazgi khatam karney ke lehe 21 martaba Ism-e-Azam “Ya Mahneo” parh kar dua karain. Insha Allah tore he arse main naraz shor ki sari narazgi katam ho gae ge.
Agar Mian Bivi main bout zida lari jagry ki wajy se narazi ho ge ho aur sulah na ho rai ho tu Mian Bivi main se koi aik raat ko Tahjat k waqat aut kar wozu kar k 2 rakat Namaz Nafel pary is k bad Allah se Sulah k lehe dua manage.
Dua mangney k bad 1000 martaba Darood e Ibrahimi par le. Insha Allah bout jald mian bivi main sulah ho jaye ge. Ye amal 7,9 ya 21 din tak karna ha.
مرد اور عورت کے درمیان نکاح کے ذریعے قائم ہونے والا یہ رشتہ عورت کے لیے تحفظ کا ذریعہ بنتا ہے۔ عام طور پر یہ سمجھا جاتا ہے کہ اس رشتے کے ذریعے مرد اپنی بیوی کے لیے سماجی اور معاشی تحفظ کا ذریعہ بنتا ہے۔ لیکن اس کے ساتھ ساتھ یہ بات بھی ذہن نشین رکھنی چاہیے کہ نکاح کے ذریعے عورت بھی مرد کو بہت کچھ فراہم کرتی ہے۔ عورت اپنے شوہر کے لیے معاشرے میں عزت اور معتبری کا ذریعہ بنتی ہے۔معاشرے میں ایک کنوارے مرد کی نسبت شادی شدہ مرد کو زیادہ معتبر سمجھا جاتاہے۔ آج کل اکثر میاں بیوی میں معمولی معمولی باتوں کی وجہ سے ناچاتی پیدا ہو جاتی ہے اور میاں بیوی کے آپس کے تعلقات چھوٹے چھوٹے اختلافات کی نظر ہو جاتے ہیں اسی مقصد کے لیے یہاں چند مسائل اور ان کے دعاوں کے ذریعے ان کا حل بیان کیا جا رہا ہے۔
عورت اپنے شوہر سے اپنے لیے الگ گھر یا رہائش کا مطالبہ کر سکتی ہے تاہم ایسا مطالبہ کرنے والی خاتون کو حالات کے مطابق طرز عمل اختیار کرنا چاہیے۔اگر کسی شخص کے والدین یا چھوٹے بہن بھائی اس کے ساتھ رہتے ہوں تو عورت کو سوچنا چاہیے کہ وہ اپنے شوہر کے ساتھ الگ گھر میں چلی گئی تو گھر کے دیگر افراد کی دیکھ بھال کس طرح ہو گی۔ اس اختلاف کو ختم کرنے کے لیے نیچے وظیفہ دیا گیا ہے اس کو پڑھنے سے انشا اللہ یہ معاملہ حل ہو جائے گا۔
بیوی بچوں کی کفالت مرد کی ذمہ داری ہے ۔ ہر مرد کو اپنی آمدنی کے مطابق اپنے اہل خانہ پر خوش دلی سے خرچ کرنا چاہیے۔ مرد کو معاشی حالات میں اسراف کرنا چاہیے اور نہ ہی کنجوسی کرنا چاہیے۔ میانہ روی سب سے بہتر راستہ ہے۔ اگر شوہر اپنے اہل و عیال پر خرچ دینے میں تنگ کرتا ہو تو بیوی کو یہ وظیفہ کرنا چاہیے ۔
اگر شوہر اپنی بیوی سے تنگ ہو اور اس کی وجہ گھر میں روز رزو کے جھگڑہو ، بیوی شوہر کے تابع نہ ہو بلکہ فضول خرچ اور جھگڑا لو ہو تو شوہر کو چاہیے کہ وہ یہ وظیفہ پڑھے تو اس وظیفہ کی برکت سے میاں بیوی میں لڑائی جھگڑے ختم ہو جائیں گے۔ وظیفہ یہ ہے۔
شوہر اگر بیٹیوں کی تعلیم کے خلاف ہیں تو بیوی یہ وظیفہ پڑھیں
حضرت محمد رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کا ارشاد ہے کہ علم حاصل کرنا سب مسلمانوں پر فرض ہے۔ (ابن ماجہ) اگر کوئی مرد اپنی بیٹوں کو تعلیم حاصل کرنے میں رکاوٹ ڈالیے اور رضا مند نہ ہو تو بیوی کو شوہر کو بیٹیوں کی تعلیم کے لیے راضی کرنے کے لیے یہ وظیفہ پڑھنا چاہیے۔
اگر شوہر کو اپنے سسرال جانا پسند نہ ہو اور اس نے بیوی پر میکے جانے پر کوئی پابندی لگا رکھی ہو اور بیوی چاہتی ہو کہ اس کا شوہر اس کے ساتھ میکے جائے اور اپنے سسرال والوں کی عزت کرے تو اس کو چاہیےیہ وہ یہ وظیفہ پڑھے۔
ساس بہو میں اگر آپس میں بنتی نہ ہو۔ بیوی غصے کی تیز ہو اور وہ شوہر کے والدین کی عزت نہ کرتی ہو، بدتمیزی سے پیش آتی ہواس کا رویہ شوہر کے والدین کے ساتھ گستاخانہ ہواور وہ بچوں کو بھی ورغلاتی رہتی ہو کہ دادی ، دادا سے نہ ملیں اور ان کے دل میں نفرت پیدا کرتی ہو بہانے بہانے سے دادی، دادا سے ملنے سے روکنے کی کوشش کرتی ہو تو شوہر کو اپنی بیوی کی ان عادات کو ختم کرنے کے لیے یہ وظیفہ پڑھنا چاہیے۔
اگر شوہر اپنی بیوی کو اپنے والدین کے کہنے پربہت زیادہ ڈانٹتا ہو ، بیوی کا خیال نہ رکھتا ہو ، بیوی کی ذات میں سو سو کیڑے نکالتا ہو اور ہر وقت بیوی کو ٹینشن میں رکھتا ہو، نوبت یہاں تک پہنچ جائے کہ شوہر اپنے والدین کے مجبو ر کرنے پر بیوی کو طلاق دینے کا ارادہ رکھتا ہو تو بیوی کو چاہیے کہ وہ یہ وظیفہ پڑھے۔
شوہر اگر بیوی کے خلاف نفرت سے پیش آتا ہو، دل میں کینہ رکھتا ہو، بیوی کی ہر بات اس کو بری لگتی ہو، مغرور ہوہر وقت بیوی سے ناراض رہتا ہو بیوی پر بات بات پر تشدد کرتا ہو تو بیوی کو چاہیے کہ شوہر کی ان بری عادات سے نجات کے لیے یہ وظیفہ پڑھیں۔
Miyan aur Biwi Main Muhabbat Ka Wazifa, Wazifa For Love Between Husband And Wife
Wazifa For Love Marriage In 11 Days In Urdu – Pasand Ki Shadi Karne Ka Best Wazifa
Benefits Of Darood Sharif, Darood Sharif ki Fazilat aur Barkat, Darood Sharif Waziaf in Urdu
Leave a Reply