Mardana Kamzori ka Ilaj Aur Mardana Taqat K Lehe Tips in Urdu
روزانہ یہ قدرتی چیز کھانے سے مردانہ طاقت میں 20فیصد اضافہ ہو جاتا ہے۔
خشک میوہ جات کے متعدد طبی فوائد سے ہر کوئی بخوبی آگاہ ہے تاہم جدید ریسرچ سے سائنسدانوں نے مردوں کے لیے ان خشک میوہ جات کا ایک حیران کن فائدہ بتایا ہے کہ ہر مرد اگر اپنی خوراک میں ان خشک میوہ جات کو باقاعدہ حصہ بنا لے تو ان کے جنسی طاقت میں 20فیصد کا اضافہ ہو جاتا ہے۔ خشک میوہ جات خصوصاََ بادام، بندق اور اخروٹ مردانہ طاقت میں اضافے کے لیے انتہائی مفید ہوتے ہیں۔
سائنسدانوں کی جدید تحقیق میں 18سے35 سال عمر کے 119صحت مند مردوں پر تجربات کیے انہوں نے ان مردوں کی جنسی طاقت کے ٹیسٹ کیے اور پھر انہیں دو گروپوں میں تقسیم کر کے ایک کو گروپ کوروزانہ60گرام بادام، اخروٹ اور بُندوق کھانے کو کہا ۔جب کہ دوسرے گروپ کو اپنی معمول کی خوراک جاری رکھنے کی ہدایت کی۔
14ہفتےبعد جب ان کے دوبارہ ٹیسٹ کیے گئے تو معلوم ہوا کہ جس گروپ کے مرد خشک میوہ جات کھاتے رہے تھے ان کے سپرمز کی تعداد 16فی صد تک زیادہ ہو چکی تھی۔ ان کے سپرمز کے متحرک ہونے میں 6فیصد اور زیادہ دیر زندہ رہنے کی صلاحیت میں 4فیصد اضافہ ہوا۔
تحقیقاتی ٹیم کے سربراہ ڈاکٹر البرٹ سیلس ہیوٹس کا کہنا تھا کہ خشک میوہ جات میں اومیگا 3، فیٹی ایسیڈز، اینٹی آکسیڈنٹس اور فولیٹ پائے جاتے ہیں جو مردوں کے سپرمز کی مقدار اور صحت کے لیے انتہائی مفید ہوتے ہیں ۔ ایسے مرد جنہیں اولاد کے حصول میں مشکل کا سامنا ہے انہیں اپنی روز مرہ خوراک میں بادام، اخروٹ اور بُندق ایک مٹھی بھر ضرور کھانے چاہیے۔ اس سے ان کی طاقت میں بے پناہ اضافہ ہو گا اور ان کے سپرمز مزید طاقت ور اور ایکٹو ہو جائیں گے۔
Mardana Taqat Tips In Urdu
Mardana Kamzori Ka Desi Ilaj
Search Meta Tags
mardana kamzori ka ilaj-mardana taqat-mardana kamzori ka desi ilaj urdu mein-mardana kamzori ka ilaj in urdu pdf-mardana kamzori ka ilaj homeopathic-mardana kamzori ka ilaj urdu mein-mardana kamzori ka ilaj Wazifa in Urud-mardana kamzori ki waja-Mardana taqat tips in urdu-Mardana Kamzori Ka Ilaj-Mardana Taqat barhana-Mardana Kamzori ka ilaj-Mardana Kamzori ka Desi ilaj-Beer Booti ke Fawaid Mardana Kamzori ka Aasan Ilaj-Mardana Taqat Tips in Urdu
Best online free health tips