Kamar Dard Ka Ilaj Sirf 1 Din Mein Kamar Dard Say Nijat-Back Pain Home Remedies

Kamar Dard Ka Ilaj Sir 1 Din Mein Kamar Dard Say Nijat-Back Pain Home Remedies
 
کمر ، جوڑوں اور پھٹوں کے درد کا علاج

بڑھتی ہوئی عمر کی سب سے بڑی پریشانی جوڑوں اور کمر درد کی صورت میں سامنے آتی ہے ۔ جدید تحقیق کے مطابق جوڑوں کا درد ہر نسل اور عمر کے لوگوں کو متاثر کر سکتا ہے۔ جوڑو ں اور کمر کے درد کی بیماری درمیانی عمر کے لوگوں کو شروع ہوتی ہے اور بڑی عمر کے لوگوں کو زیادہ متاثر کر تی ہے۔ آج کل کمر درد کی بیماری بچوں اور نوجوانوں میں بھی پائی جاتی ہے۔ جوڑوں اور کمر درد کی بیماری مردوں کی نسبت عورتوں کو زیادہ متاثر کر تی ہے۔ خواتین کی تعداد مردوں سے دو یا تین گنا زیادہ ہوتی ہے۔

جوڑوں کا درد ایک تکلیف دہ بیماری ہے ، اس بیماری میں جسم کے کئی جوڑ متاثر ہوتے ہیں۔ جوڑوں کے درد کی ایک وجہ چینی ہڈی کا کم یا ختم ہونا ہے جس کے سبب ہڈی سے ہڈی ٹکراتی ہے اور درد پیدا ہوتا ہے جس کو عام زبان میں گودا ختم ہو جانا یا ہڈیوں میں گیپ آ جانا کہا جاتا ہے۔

جوڑوں اور کمر کے درد کے علاج کے لیے زیادہ تر لوگ دواں کا استعمال کر تے ہیں جس سے آرام تو مل جاتا ہے لیکن درد کی اصل وجہ برقرار رہتی ہے ۔ دواوں کے زیادہ استعمال سے معدے میں تیزابیت پیدا ہو جاتی ہے جس سے معدے کا السر ہونے کا خطرہ رہتا ہے۔ کمر، جوڑوں اور پٹھوں کے علاج کا ایک طریقہ سرجری بھی ہے لیکن یہ مہنگا طریقہ علاج ہے اور عام آدمی کی دسترس سے باہر ہے۔

اس بات کو مدنظر رکھتے ہوئے یہاں کچھ ایسے طریقے بتائے جا رہے ہیں جن کے استعمال سے جوڑوں ، کمر درد اور پٹھوں کے درد کی تکلیف کو روکنے یا دور کرنے میں مدد ملتی ہے۔ جوڑوں اور کمر کے درد کو ختم کرنے کے لیے غذا پر خصوصی توجہ دینی چاہیے سائنس دانوں کا کہنا ہے کہ غذا میں موجود پیاز، لہسن کا استعمال ضرور کریں۔ کیونکہ لندن کے کنگز کالج اور یونیورسٹی آف ایسٹ انجلیا کے سائنسدانوں نے تحییق کے بعد پتہ چلایا ہے کہ پیاز اور لہسن کا عرق جوڑوں کا درد کم کرنے میں مددگار ثابت ہوتا ہے اور سبزیاں جوڑوں اور کمر کے درد کے لیے بہت مفید ہیں۔ ایک ہزار افراد کے طبی معائنے کے بعد یونیورسٹی آف ایسٹ انجلیا نے پتہ چلایا کہ جن افراد کی خوراک میں پیاز اور لہسن زیادہ ہوتے ہیں انہیں جوڑوں اور کمر درد کا سامنا کم ہوتا ہے ۔ اس لیے خواتین کو چاہیے کہ وہ اپنی خوراک میں پیاز اور لہسن کا استعمال بڑھا دیں۔

Kamar Dard Ka Fori Ilaj

kamar dard ka fori ilaj

Kamar Dard Ka Ilaj In Urdu

kamar dard ka ilaj ubqari

Kamar Dard Ke Totke

kamar dard ke totke

Mohron K Dard Ka Ilaj In Urdu

mohron k dard Ka ilaj in urdu

Jaron K dard Ka ilaj

Jaron K dard Ka ilaj

Search Meta Tags

Kamar Dard Ka Ilaj Sirf 1 Din Mein Kamar Dard Say Nijat-Back Pain Home Remedies-kamar dard ka fori ilaj-kamar dard ka ilaj in urdu -kamar dard ka ilaj ubqari-kamar dard ke totke-kamar dard ki wajuhaat-mohron k dard Ka ilaj in urdu-kamar dard ka ilaj tib e nabvi-kamar dard exercise-Jaron K dard Ka ilaj

 

Joron k dard ka ilaj, pathon ki kamzori ka ilaj In Urdu, Joints Pain Treatment

 

How to Use Ginger for Back Pain Relief

 

 

Gout Joint Pain Treatment- Uric Acid- Joron ka Dard

 

Importance Of Fitness In Our Life

 

Adrak Ke Faide – Ginger Benefits

 

Turmeric Tea Benefits Turmeric Tea Recipe

 

 

 

Spread the love
About admin 2012 Articles
Please feel free to contact us or send your comments. itechnhealth@gmail.com

Be the first to comment

Leave a Reply

Your email address will not be published.