In this article you will learn how to use uTorrent for downloading movies, games, songs, books and software etc in Urdu/Hindi. µTorrent is a free software by BitTorrent, Inc. This Software is used for downloading large files. It uses a peer-to-peer file sharing protocol for distributing large amounts of data. Through using µTorrent we can easily download large files. This is a very popular software for downloading. uTorrent is available for a variety of operating systems, including several versions of Microsoft Windows, OS X, Linux and Android.
This fast and reliable software enables users to find, download, upload and share torrent files easily. It is particularly popular for sharing music, games, films, as well as other types of audio and video files. It is also a light program that requires very little computer resources to operate.
The excellent feature of µTorrent is that you don’t have to worry about your link breakdown or wait to shutdown your computer till your download is Completed. If you shutdown your computer while downloading it resumes the downloads from where it was Interrupted.It works when it gets the Internet connection and starts its work.
Ye article aun logon k lehe hai jo uTorrents say movies, song, books ya software downlaod karna nahi jantay. µTorrent aik downloading software hai jaisai k IDM. Leken IDM Direct downlaod karnai k liya use hota ha jab k uTorrent k zariya app pehlay aik file download kartai hain us k bad us file ko run kartai hain pher downloading start hoti hai.
uTorrent say download karnay ka faida ya hai k agar kisi waja se aap apna computer shutdown karna chatay hain ya download k darmian light chali jati hai, PC restart ho jata hai ya kisi bhi waja say computer off ho jata hai to app ki jo downloading ho chuki hoti hai wo zaya nahi jati balkai computer restart honai k bad wo downloading wahin say start hoti hai. Ye he waja ha k ajj kal utorrent ko zada use kya ja raha hai. uTorrent is koi b file dowonload karney ka tarika ye ha.
Google pe movie ya Software ka naam likh k search karain aur end pe Torrent laik dain. Ab search result main jo site display ho aun main se kisi b site ka link copy kar lain.
Download kya hoa link app k pas ha ab uTorrent open kar k ye link aus main copy kar dain ya is link file ko double click karain.
Double click karney k bad aap ko 3 option nazar ayen ge. Direct Download, Torrent Magnet aur Download. In main se Direct ko click na Karen. Torrent Magnet best option ha is ko click kar dain. Torrent Magnet ko click karney se link direct uTorrent main open hota ha.
Ap OK kar dain file download hona shoro ho jaye ge.
You can download uTorrent free from link given below.Free download contains ads there is also a ad-free paid version called uTorrent Plus.
Download Link-II
uTorrent latest version Free Download
If you don’t want to use uTorrent you can use alternative program. The best alternative of uTorrent is qBitTorrent. You can download this qBitTorrent from link given below.
How To Download With uTorrent In Urdu-uTorrent latest version free download-How to Download and install utorrent in Urdu-How To Download Movies From uTorrent -What is UTorrent- How To Use Utorrent Hindi-Download Movies From uTorrent Urdu
[AdSense-B]
یوٹورنٹ کا خالق سیوڈش نامی بندہ تھا۔ جس نے اسے بنایا بعد میں اس کو بٹ ٹورنٹ ۔انک نامی کمپنی نے خرید لیا۔بٹ ٹورنٹ کمپیوٹر فائلوں کی ترسیل کا ایک ایسا نظام ہے کہ جس کی مدد سے انٹرنیٹ پر موجود ڈیٹا ایک کمپیوٹر سے دوسرے کمپیوٹر پر منتقل کیا جا سکتا ہے۔ اس میں ایک مرکزی کمپیوٹر ہوتا ہے جس پر پوری فائل موجود ہوتی ہے۔ مرکزی کمپیوٹر اس فائل کو چھوٹے چھوٹے حصوں میں تقسیم کر کے مختلف صارفین کو شیئر کرتا ہے۔ صارفین فائل کو جب ڈاون لوڈ کر رہے ہوتے ہیں تو ساتھ ساتھ یہ فائل آپ کے کمپیوٹر سے دوسرے صارفین ڈاون کر رہے ہوتے ہیں۔ چونکہ ڈاون لوڈنگ کی رفتار اپ لوڈنگ کی نسبت زیادہ ہوتی ہے اس لیے اکثریت ڈائون لوڈ مکمل ہونے کے بعد اپنا رابطہ منقطع کر دیتے ہیں اور یوں اس فائل کی ڈائون لوڈن اپ لوڈنگ لنک بریک ہونے کی وجہ سے ناممکن یا پھر مشکل ہو جاتی ہے۔
اکثر لوگ یو ٹورنٹ کا استعمال صرف فلمیں یا گانے ڈائون لوڈ کرنے کے لیے کرتے ہیں یہاں یہ بات بتانا ضروری ہے کہ ٹورنٹ کا استعمال صرف ان چیزوں کے لیے نہیں ہے بلکہ آپ دنیا جہاں کی کتابیں، سافٹ وئیر، کمپیوٹر پروگرامز، گیمز اور بہت کچھ باآسانی ڈائون لوڈ کر سکتے ہیں۔
یوٹورنٹ کا سب سے بڑا فائدہ یہ ہے کہ یہ پروگرام بہت چھوٹا ہے اور جلد ہی ڈائون لوڈ اور انسٹال ہوجاتا ہے۔ اس کا استعمال بھی بہت آسان ہے کچھ ہی دنوں میں صارف اس کو سمجھ لیتا ہے۔
دوسری ڈاون لوڈ پروگرامز اسی وقت تک ڈائون لوڈ کرتے ہیں جب تک آپ کا کمپیوٹر آن ہے اور انٹرنیٹ سے منسلک ہے جیسے ہی کمپیوٹر بند ہو گا آپ کو دوبارہ سے ڈاون لوڈنگ کرنی پڑے گی لیکن یو ٹورنٹ سے آپ جو چیز ڈاون لوڈ کر رہے ہوں گےوہ جتنی ڈاون لوڈ ہو دچکی ہو گی وہ موجود رہے گی اور یہ پروگرام دوبارہ اسی مقام سے ڈائون لوڈ خود بخود شروع کر دے گا۔ چاہے فائل کتنی بھی بڑی کیوں نہ ہو اس کی مدد سے ڈاون لوڈ ہو جاتی ہے۔
یو ٹورنٹ کا ایک فائدہ یہ بھی ہے کہ آپ اپنی مرضی کا پرنٹ ڈائون لوڈ کر سکتے ہیں اچھے سے اچھا پرنٹ دستیاب ہوتا ہے۔
اس کا ایک فائدہ یہ بھی ہے کہ آپ ایک وقت میں کئی فلمیں اور ڈرامے ڈاون لوڈ پر لگا سکتے ہیں۔ اور آپ کسی بھی فلم یا ڈرامے کو ترجیجی بنیادوں پر ڈاون لوڈ کر سکتے ہیں۔
یوٹورنٹ میں ڈاون لوڈ کی وجہ سے اگر آپ کا کمپیوٹر سلو ہو جاتا ہے تو آپ اس کو کچھ دیر روک بھی سکتے ہیں اور جب آپ اپنا کام ختم کر لیں تو دوبارہ ڈاون لوڈ سٹارٹ کر سکتے ہیں۔
یوٹورنٹ کا سب سے بڑا نقصان یہ ہے کہ جب آپ اس کی مدد سے کوئی چیز ڈاون لوڈ کر رہے ہوتے ہیں تو آپ کا کمپیوٹر کا آئی۔پی ایڈریس دوسروں کے رحم و کرم پر ہوتا ہے ۔ اگر وہ چاہیں تو آسانی سے آپ کے کمپیوٹر پر وائرس پھیلا سکتے ہیں۔
یوٹورنٹ کا دوسرا نقصان اخلاقی ہے کیوں کے اس میں زیادہ تر ڈیٹا کاپی رائٹز کی خلاف ورزی کے زمرے میں آتا ہے۔
شروع میں یہ پروگرام ایڈ فری تھا مگر جب بٹ ٹورنٹ نے اسے خریدا تو اس پر اشتہارات کی بھر مار کر دی ساتھ ساتھ مختلف پروگرامز کی انسٹالیشن کی ترغیب دی جاتی ہے جو زیادہ تر صارف کے کسی کام کی نہیں ہوتی اور ان کی انسٹالیشن کمپیوٹر کو سست کر دیتی ہے۔
یوٹورنٹ کو جب آپ استعمال کر رہے ہوتے ہیں تو خفیہ طور پر آپ کے کمپیوٹر کے سورسز جیسے سی۔پی۔یو وغیرہ استعمال ہو رہے ہوتے ہیں۔
یوٹورنٹ کے متبادل پروگرامز
بٹ ٹورنٹ کی دنیا میں یوٹورنٹ اکیلا نہیں ہے بلکہ ایسے درجنوں پروگرامز بھی مارکیٹ میں موجود ہیں۔ ان میں سے چند مشہور پروگرامز یہ ہیں۔
BitTorrent
[AdSense-B]
ماہرین کے مطابق ان میں سب سے بہتر پروگرام کیوبٹ ٹورنٹ ہے۔ کیوبٹ ٹورنٹ کی سب سے بڑی خوبی یہ ہے کہ یو ٹورنٹ کے عیوب کو اگر نکال دیا جائے تو کیو بٹ ٹورنٹ بن جاتا ہے۔ کیو بٹ ٹورنٹ بھی اپنی شکل اور ساخت کے لحاظ سے کافی حد تک یوٹورنٹ سے ملتا جلتا ہے۔ صارفین کے لیے بہتر یہی ہے کہ وہ یو ٹورنٹ کے مقابلے میں کیو ٹورنٹ کو ترجیح دیں کیونکہ عام صارف کے لیے اس میں فوائد زیادہ ہیں۔آپ
آپ کیوبٹ ٹورنٹ اس نیچے دئیے گئے لنک سے مفت ڈاون لوڈ کر سکتے ہیں۔کیوبٹ ٹورنٹ کی فائل کا سائز یوٹورنٹ سے تھوڑا زیادہ ہے لیکن آپ اسے باآسانی ڈان لوڈ کر سکتے ہیں۔
کیوبٹ ٹورنٹ ڈاون لوڈ لنک
Download Ism e Azam Calculator And Find Names Adad Ism e Azam
https://itechnhealth.com/ubqari-magazine-april-2018-read-online-on-ubqari-magazine-android-apps-on-google-play/
Math Tables And Math Quiz Games For Kids -Tables from 1 to 20 for Kids
Download Calendar 2018 with Public Holidays-Esawi Calendar 2018
Computer And Smartphone Repairing Video Game- Computer Repair Simulator
Great site. Chic design. I found a lot of interesting things here. Visit this beautiful site