ڈپیریشن کی کئی وجوہات ہو سکتی ہیں جن میں گھریلو جھگڑے، غربت ، بے روزگاری اور دہشت گردی بھی ذہنی دباو کا سبب ہو سکتی ہیں۔ ڈپیریشن ایک ایسا مرض ہے جو انسان کو بعض اوقات بے بس کر دیتا ہے ، ذہنی تناو کے شکار افراد نیند کی کمی ، بھوک کی کمی اور سکون کی کمی میں مبتلا نظر آتے ہیں۔
آج کی مصروف زندگی میں ڈپریشن ایک عام مرض بن چکا ہے۔ ہر تیسرا شخص ڈپریشن یا ذہنی تناو کا شکار نظر آتا ہے۔ کام کی زیادتی اور زندگی کی مختلف الجھنیں ہمارے دماغ کو ہنی تناو کا شکار کر دیتی ہیں۔ یہاں ہم آپ کو ذہنی تناو یعنی ڈپریشن سے نجات کے لیے روحانی وظائف اور چند نہایت انوکھے طریقے بتارہے ہیں۔ ڈپریشن سے نجات کے لیے ان طریقوں پر عمل کر کے آپ آسانی سے گھر بیٹھے اس مرض سے نجات حاصل کر سکتے ہیں نہ ہی آپ کو کسی ڈاکٹر کے پاس جانے کی ضرورت ہے نہ ہی بھاری رقم خرچ کرنے کی ضرورت پیش آئے گی۔یہ عمل آپ کی ڈپیریشن کو کم کر سکتے ہیں۔
اسلام ایک مکمل ضابطہ حیات ہےکئی طرح کی موذی امراض کا علاج اسلامی تعلمیات سے ملتا ہے۔ ڈپریشن بھی انہی بیماریوں میں سے ایک ہے جس کا انتہائی آسان علاج اسلام میں بتایا گیا ہے۔ آج سے 15000سال پہلے حضرت علی کرم اللہ وجہہ نے ڈپریشن کا علاج یہ بتایا تھا کہ “جو شخص کسی غم میں مبتلا ہو اور غم کی وجہ بھی اسے معلوم نہ ہو، وہ اس غم سے نجات پانے کے لیے اپنا سر دھوئے۔”حضرت علی کا فرمان ہے کہ صاف ستھرا لباس غم اور ذہنی پریشانی پر قابو پانے میں مدد فراہم کرتا ہے۔
ذہنی تناو کم کر نے کا ایک طریقہ لذیذ کھانا ہے ۔ آپ کے پسند کا بہترین کھانا آپ کے موڈ پر خوشگوار اثرات مرتب کرتا ہے اور ذہنی تناو سے نجات کا سبب بنتا ہے۔
سیڑھیاں چڑھنے سے ہماری سانسوں کی آمدورفت تیز ہو جاتی ہےجس کی وجہ سے زیادہ آکسجین جذب کرنے کو ملتی ہے۔ زیادہ آکسیجن جذب کرنے سے جسمانی اعضا فعال ہوتے ہیں اور جسم کے لیے نقصان دہ ہارمون کم پیدا ہوتے ہیں۔
بعض دفعہ ہمارے آس پاس پھیلی ہوئی چیزیں بھی دماغ پر برا اثر چھوڑتی ہیں جس کی وجہ سے انسانی دماغ ڈپیریشن کا شکار ہو جاتا ہے اس سے محفوظ رہنے کے لیے اپنے آس پاس کے ماحول کو صاف ستھرا کر لیا جائے تو ذہنی تناو میں کافی کمی واقع ہو جاتی ہے۔
سر کی مالش کرنےسے دوران خون تیز ہو جاتا ہے ۔ دوران خون تیز ہو گا تو دماغ خود بخود تازہ دم ہو گا اور ذہنی تناو ختم ہو جائے گا۔ روزانہ 10سے 15 منٹ سر کی مالش کرنے سے دماغ کو سکون ملتا ہے۔ اس کے ساتھ ساتھ چہرے ، بھووں اور آنکھوں کا ہلکا ہلکا مساج کرنا بھی ذہنی دباو کم کرنے کا سبب بنتا ہے۔
ماہرین کا کہنا ہے کہ رنگوں اور مصوری کا تعلق دماغ کے خوشگوار اثرات سے ہے ۔ اگر آپ ڈپیریشن کا شکار ہیں تو مصوری کریں یقینا یہ عمل آپ کو ڈپیریشن سے نجات دلا سکتا ہے۔
موسم کی مناسبت سے سرد یا گرم پانی سے غسل کرنا بھی ذہنی تناو کو کم کرنے کا باعث بنتا ہےاور دماغی اعصابی نظام کو پرسکون بناتا ہے۔
پھولوں ، گھاس درختوں کی خوشبو یا بہترین پرفیومز کی خوشبو دماغ پر خوشگوار اثرات مرتب کرتی ہے۔اس لیے ڈپریشن سے نجات کے لیے ضروری ہے کہ خوشبو کا استعمال کیا جائے۔
ریسرچ کے مطابق دہی کھانے سے ڈپریشن اور ذہنی تناو سے چھٹکارا ممکن ہے۔ تحقیق کے مطابق دہی میں موجود اجزا دماغ کے ان حصوں پر اثر انداز ہوتے ہیں جو تکلیف اور پریشانی محسوس کرتے ہیں۔ دہی کھانے کی بدولت ان اجزا کی صلاحیت بہتر ہوتی ہے اور قوت فیصلہ مضبوط ہوتی ہے۔
Depression Ka Rohani Ilaj-Depression Ka illaj tibe Nabvi say-Wazifa for Depression – Wazifa for Anxiety – Depression ka ilaj- Depression se Hifazat ka Wazifa-Depression Ka Ilaj In Urdu-depression ka rohani ilaj-Depression Ka Rohani Ilaj-Depression Ka Wazifa-Zehni Preshani Se Nijat ka Qurani Wazifa- Depression Ka Rohani Ilaj-Depression Door Karne Ka Wazifa -Best Wazifa For Depression-Depression Ka ilaj Quran Se Wazifa-Depression Ka Ilaj In Urdu- depression ka rohani ilaj
Cancer Treatment With Quran In Urdu, Wazifa For Cancer, Cancer Ka Rohani Ilaj
Nazar E Bad Ki Dua From Quran Se Nazar E Bad Ka Elaaj, Nazar E Bad Ki Alamatay In Urdu
Dolat Mand Hone Ka Wazifa In Urdu, Rizq Ki Tangi Door Karne Ka Wazifa
Dua For Love Between Husband And Wife In Urdu – Benefits of Hasbunallah Wanikmal Wakil Wazifa
Husband Ka Gussa Khatam Karne Ka Wazifa- Ghussay Ka Ilaj In Urdu
Har Bimari Ka Quran Pak Se Ilaj In Urdu- Quran Se Shifa- Islamic Waziaf In Urdu
Leave a Reply