Benefits Of Bismillah, Bismillah Ka Wazifa For Love Marriage

Benefits_Of_Bismillah,_Bismillah_Ka_Wazifa_For_Love_Marriage
Benefits Of Bismillah, Bismillah Ka Wazifa For Love Marriage

Quran main surah namal k beech me Bismillah Hirrahmanir Raheem ka zikar mojoood ha. Ilum ul Adad k mutabiq Bismillah k adad 786 hain aur asi waja se is adad ki barkat bhi be shumar hain. Sarware  kaenat Aaqa e do jahan Huzur sallallahu alaihi wasallam ka irashad farmate hain k jo kaam bismillah se shuru na kiya jae wo kaam na to pura hota ha na hi pareshani ka sabab ban jata ha is lehe koi b kam shoru karney se pehle Bismiallh par lene chaiya ta k kam main barkat peda ho jaye aur kam achey tariqe se pora ho saky.

Kisi B Hajat K Liye Bismillah Ka  Wazifa

Koi bhi hajat ho namaze fajr k baad awwalao aakhir aik  aik baad durood shareef parhe 786 baar bismillah shareef par kar dua kararin Inshaallah har jaiz hajat puri hogi. 

Bismillah Ka Wazifa Muhabbat Hasel Karney K Leye

Aage kisi k dil main mohabat peda karny chatey hain tu durood shareef par k 786 baar Bismillah Sharif par kar kisi sharbat ya mithe drink par dam kar k pila dain Inshaallah aus k dil main bouht jald aap k lehe muhabbat paida hogi. Miayn Bive b aik dosare k dil main Muhabbat peda karney k lehy ye amal kar saktain hain.

Bukhar K Liye Wazifa

Bismillah shareef ka naqsh likh kar bukhaar wale k gale me daal dain Allah tala shifa ataa farmaega.

Darde Sar K Liye Wazifa

Kisi kapry par Bismillah lik kar sar pe band lain ya kisi page pe Bismillah laik kar wo page kisi topi (cap) main rak lain aur wo topi sar par pehan lain Inshallah sar dard tek ho jaye ga.

Rizq Main Barkat  K Lehey Wazifa

Bismillah ko baad namaze fajr 12000 baar or baad namaze magrib 12000 baar parhe awwalo akhir 41 , 41 baar darood Sharif parhe aur Allah se rizq main barkat k lehey dua karain Inshalllah gaib se rizq main barkat k asbab peda houn ge.

بسم اللہ کے فوائد، فضائل، فوائد و ظائف
 
بسم اللہ الرحیم کا شان نزول

بسم اللہ الرحیم کے شان نزول کے بارے میں یہ بیان ملتا ہے کہ اللہ تعالیٰ نے جب لوح و قلم کو پیدا فرمایا تو سب سے پہلے قلم کو حکم دیا کہ لکھ ، تو قلم نے لوح پر سب کچھ لکھ دیا جو قیامت تک ہونے والا ہے ۔ قلم نے سب سے پہلے بسم اللہ الرحمٰن الرحیم لکھا۔ اس لیےاس آیت مبارکہ کے بہت سے فضائل بیان کئے گئے ہیں۔ نبی کریم صلی اللہ وسلم نے فرمایا کے سب سے پہلے یہ آیت حضرت آدم علیہ السلام پر نازل ہوئی، آپ صلی اللہ وسلم نے یہ فرمایا کہ میری امت جب تک اس آیت کی تلاوت کرتی رہے گی اللہ کے عذاب سے محفوظ رہے گی۔ حضرت آدم علیہ السلام کے بعد اس آیت کو اٹھا لیا گیا پھر یہ آیت حضرت ابراہیم پر اس وقت نازل ہوئی جب ان کو آگ میں ڈالا گیا۔اللہ تعالیٰ نے مسلمانوں کو بعض چھوٹی چیزوں میں بڑی برکت عطا کی ہے بسم اللہ الرحمٰن بھی اس میں شامل ہے۔ اس آیت کے ذریعہ اللہ تعالیٰ کی غیبی مدد حاصل ہوتی ہے۔ اس چھوٹی سی آیت میں اس قدر طاقت ہے کہ کوئی عام مسلمان اس کا تصور بھی نہیں کر سکتا۔ ایک حدیث میں ہے کہ جس کام کو بسم اللہ سے شروع نہ کیا جائے وہ بے برکت ہوتا ہے۔ (ابن کثیر)

علما اکرام فرماتے ہیں کہ حق تعالیٰ کے تین ہزار نام ہیں ۔ جن میں سے ایک ہزار کو ملائکہ جانتے ہیں اور ایک ہزار صرف انبیا کرام جانتے ہیں اور باقی ایک ہزار سے تین سو نام توریت شریف میں اور تین سو نام انجیل میں اور تین سو نام زبور میں اور ننانونے نام قرآن مجید میں ہیں اور ایک نام وہ ہے جس کو صرف حق تعالیٰ ہی جانتا ہے ۔ بسم اللہ میں حق تعالیٰ کے جو تین نام آئے ہیں ان میں ان تین ہزار کے معانی پائے جاتے ہیں۔ اس لیے بسم اللہ کی برکت اتنی ہے کہ جس نے یہ پڑھ لیا اس نے اللہ تعالیٰ کے تمام تین ہزار ناموں کو پڑھ لیا گویا اس نے اللہ کو ان تمام ناموں سے یاد کیا۔

اللہ تعالیٰ نے بسم اللہ میں اپنے اسم ذات کے ساتھ اپنی رحمت کی ددو صفتوں رحمٰن اور رحیم کو بیان فرمایا ہے۔ تفسیر کبیر میں ہے کہ فرعون نے خدائی کے دعوئے سے پہلے ایک مکان بنایا تھا اور اس کے بیرونی دروازے پر بسم اللہ لکھی تھی۔ جب دعوی خدائی کا کیا اور حضرت موسیٰ علیہ السلام نے اس کو تبلیغ اسلام کی اور اس نے قبول نہ کی تو حضرت موسیٰ علیہ السلام نے اس کے حق میں بددعا کی ۔ وحی آئی ۔ اے موسیٰ ! یہ ہے تو اسی قابل کہ اس کو ہلاک کر دیا جائے لیکن اس کے دروازے پر بسم اللہ لکھی ہے جس کی وجہ سے وہ عذاب سے بچا ہوا ہے اسی وجہ سے فرعون پر گھر میں عذاب نہ آیا۔ بلکہ وہاں سے نکل کر دریا میں ڈبویا گیا۔ بسم کے فوائد و فضائل بے شمار ہیں۔ ان میں سے چند ایک یہاں آپ کے علم کے لیے پیش کیے جا رہے ہیں۔

بسم اللہ کے فوائدو فضائل

حضرت خالد بن ولید کے پاس کوئی شخص زہر لایا اور کہا کہ اگر آپ اس زہر کو پی کر صحیح سلامت رہیں تو ہم جان لیں گے کہ اسلام سچا ہے آپ نے بسم اللہ کہہ کر وہ زہر پی لیا اور خدا کے فضل سے کچھ اثر نہ ہوا۔ وہ شخص یہ دیکھ کر اسلام لے آیا۔

بسم اللہ سے سر درد کا علاج

بادشاہ روم ہرقل نے حضرت عمررضی اللہ تعالیٰ کی خدمت میں خط لکھا کہ مجھے سر درد کی بہت شکایت ہے کچھ علاج بتائیں ، آپ نے اس کے پاس ایک ٹوپی بھیج دی ، جب بادشاہ وہ ٹوپی پہنتا تھا درد جاتا رہتا تھا اور جب اتاردیتا تھا تو درد شروع ہو جاتا تھا۔ اس کو تعجب ہو ا۔ اس نے ٹوپی کو کھلوایا ، دیکھا تو اس میں ایک پرچہ رکھا تھا جس پر بسم اللہ الرحمٰن لکھا تھا۔

جس کسی شخص کے سر میں درد ہو اس کو چاہیے کے وہ بسم اللہ شریف ایک کاغذ پر لکھ کر اپنے گلے میں ڈال دے یاٹوپی کے اندر لکھ کر ٹوپی سر پر پہن لے تو سر درد فورا ختم ہو جائے گا۔

بیماری سے شفا کے لیے بسم اللہ کا عمل

اگر کوئی شخص بیماری کی حالت میں بسم اللہ الشافی  بسم اللہ الدافی بسم اللہ المعافی پڑھ کر دوا کھائے انشا اللہ دوا شفا عطا ہو گی  اور دوا فائدہ دے گی۔

مصیبت سے نجات کے لیے بسم اللہ کا وظیفہ

جس شخص پر کوئی سخت مصیبت پیش آ جائے تو اس کو مصیبت سے نجات کے لیے چاہیے کہ وہ بسم اللہ شریف 12000 دفعہ پڑھے ۔ پڑھنے کا طریقہ یہ ہے کہ 1000مرتبہ پڑھنے کے بعد دو رکعت نفل پڑھے۔ پھر ہزار پر دو نفل پڑھے یہ عمل ایک رات میں مکمل کرے۔ اس کے بعد اپنی مشکل سے نجات کے لیے دعا مانگے انشا اللہ اس کی دعا ضرور قبول ہو گی۔

wazifa_for_love_marriage_pasand_ki_shadi_k_leha_wazifa

Search Meta Tags

Bismillah K Fazail Benefits Of Bismillah In Urdu- Kisi B Hajat K Liye Bismillah Ka  Wazifa- Bismillah Ka Wazifa Muhabbat Hasel Karney K Leye- Bukhar K Liye Wazifa- Darde Sar K Liye Wazifa- Rizq Main Barkat  K Lehey Wazifa

 

Benefits of Bismillah In Urdu-Bismillah ka Wazifa for Success, Increase Wealth, Increase Memory Power and Financial Crises

 

Auzu Billah Ka Wazifa Her Mushkil Gum Say Nijat Aur Jadoo Katam Karney K Liay

 

Wedding Month Predictions, Everything You Need to Know About Getting Married Based On Knowledge Of Horoscopes, Astrology, Numerology

 

Wazifa For Love Marriage In 11 Days In Urdu – Pasand Ki Shadi Karne Ka Best Wazifa

 

Benefits of Ism E Ashab E Kahf In Urdu- Ashab E Kahf Taweez

 

Benefits Of Rudraksha In Urdu

 

Apney Naam K Adad Maloom Karney Ka Tariqa Janiya Ilum ul Adad Ki Roshni Main

 

Benefits of Allah Names Al-Wakil In Urdu

 

How To Win Prize Bond Wazifa For Win Prize Bond Lucky Number Prize Bond Wining Method

 

Jadu Ka Beri Ke Patto Se ilaj

 

Benefits Of Darood Sharif, Darood Sharif ki Fazilat aur Barkat, Darood Sharif Waziaf in Urdu

 

 

Taweez Aur Dam Ki Haqeet Islam Main Taweez Pehnana Jaiz hai k Nai

 

Spread the love
About admin 2012 Articles
Please feel free to contact us or send your comments. itechnhealth@gmail.com

2 Comments

Leave a Reply

Your email address will not be published.