According to hadish there is a 99 names of Allah Pak. According to Islamic rules, a Muslim men kind may not be given any of the 99 names of Allah in exactly the same name of Allah Pak. For example, nobody may be named Al-Aziz (The Almighty), but may be named Aziz (almighty). This is because of the belief that Allah is almighty, and no human being is the equivalent of Allah Pak, and no human being will ever be the equivalent of Allah. Muslims are allowed to use the 99 names of Allah Pak for themselves but should not put ‘Al’ at the front of them.
Meaning : The Originator
Ya Mubdi (The Originator) Recitation of this name on pregnant woman will prevent her from abortion.
If you place your hand on the stomach of your pregnant wife and recitation this name of Allah 99 times at the time of Sehri, she will not have a miscarriage or give birth prematurely. Insha-Allah.
خدائے ذوالجلال خالق بحر و بر ازراہ شان شاہانہ اعلان فرماتے ہیں : وَللہِ الاَ سمَا الحُسنٰی فَادعُوہ بِھَا اللہ کے بہت سارے نام ہیں جو پاک ہیں ان ناموں سے اپنے رب کو پکارو۔ خدائے لم یزل ارشاد فرماتے ہیں: اُدعُونِی اَستجِب لکُم ۔ لوگوں مجھ سے مانگو میں قبول کروں گا۔
اللہ تعالیٰ کے بے شمار نام ہیں ہر نام ایک بیش بہا خزانہ کا دہانہ ہے ہر نام کی اپنی ایک عظیم سلطنت ہے۔ اللہ اسم ذات ہے باقی تمام اسمائے صفات ہیں۔ اللہ کے پاک ناموں کو الگ الگ بھی پکارا جاتا ہے اور ملا کر بھی پکارا جاتا ہے۔
مبدی کے لغوی معنی نئی چیز کو وجود میں لانا اس کا ماخذ ابد سے ہے اللہ تعالیٰ جل شانہ مبدی ہے یعنی اس نے تمام اشیا کو عدم سے وجود دیا ہے ہر چیز کی ہیت صورت اور بناوٹ جدا جدا ہے۔ اور پہلی مرتبہ جس طرح اللہ تعالیٰ نے کسی کو بنا دیا ہے اس جیسا اس چیز کو پہلی مرتبہ کوئی نہیں بنا سکتا۔ چونکہ پہلے اس کا وجود نہ تھا اس لحاظ سے اسے مبدی کہتے ہیں۔
اگر کوئی اس اسم کا ورد رکھے تو اس کی زبان سے صحیح اور درست بات جاری ہو گی۔
جس کی بیوی حمل سے ہو اور وہ اسقاط حمل سے ڈرتا ہو تو سحر کے وقت 90بار یہ اسم مبارک پڑھ کر شہادت کی انگلی بیوی کے پیٹ کے گرد پھیر دے حمل انشا اللہ قائم رہے گا۔
جو کوئی اس اسم کو بہت پڑھے وہ گناہوں سے بچا رہے گا۔
جس شخص کا مال چوری ہوگیا ہو وہ اس اسم کو پڑھے انشا اللہ مال مل جائے گا۔
جو کوئی اسے لکھ کر اپنے پاس رکھے گا حق تعالیٰ اسے تمام مشکلات اور پریشانیوں سے نجات دے گا۔
اگر کسی شخص کی یاداشت کمزور ہو اور وہ ہر بات بھول جاتا ہو ، یا بچوں کو سبق یاد کرنے میں مشکل ہوتی ہو اور وہ بار بار سبق یاد کر کے بھول جاتے ہوں تو وہ یَا مبدیُ ، یَا مُعیدُ کا ورد کرتے رہیں انشا اللہ یاداشت تیز ہو جائے گی اور کوئی چیز نہیں بھولے گی۔
اگر کوئی اللہ تعالیٰ جل شانہ کے روحانی مشاہدات کو دیکھنا چاہتا ہو تو وہ اس اسم پاک کو اول و آخر 7مرتبہ درود پاک کے ساتھ بعد از نماز عشا 7000مرتبہ 70دن تک پڑھے۔ کچھ عرصے بعد اس پر پوشیدہ اسرار کھلنے لگیں گے اور اس پر بہت سی حکمت کی باتیں ظاہر ہوں گی اس عمل میں احتیاط یہ ہے کہ اس عمل کو کرتے ہوئے جو روحانی انکشافات ہوں انھیں اپنی ذات تک محدود رکھے ورنہ نقصان کا اندیشہ ہے۔
Allah Name Benefits-Allah Pak k 99 naam-Benefits of Ya Mubdi -Benefits of Allah names-Benefits of Ya Mubdi In Urdu-99 names of Allah- Job K Lehe Wazifa For Job- Rizq Main Izafa K Lehe Wazifa- qarz_se_nijat_k_lehe_wazifa- Job Main Promotion K Lehe Wazifa- Job K Lehe Wazifa For Job- Allah Names Ya Mubdi – Allah k naam k faiday-Be Olad Aurton K Lehe Wazifa-Olad Hasal Karney K Lehe Wazifa-Kisi B Kam Main Rakawat Dor Karney K Lehe Wazifa
Ism e Azam-How You Know Your Ism E Azam-Formula to Know Ism e Azam
Download Ism e Azam Calculator And Find Names Adad Ism e Azam
Benefits Of Bismillah, Bismillah Ka Wazifa For Love Marriage
Auzu Billah Ka Wazifa Her Mushkil Gum Say Nijat Aur Jadoo Katam Karney K Liay
Leave a Reply