قبض بواسیر کی بنیادی وجہ ہے اس سے آنتیں خشک ہو جاتی ہیں۔ سُدے پیدا ہوتے ہیں۔ پاخانہ انتہائی دقت اور تکلیف کے ساتھ آتا ہے۔ مقصد کے اندر اور باہر موہکے بن جاتے ہیں۔ جو سخت پاخانے سے اور جریان خون کا باعث بنتے ہیں۔ بواسیر ایک تکلیف دہ مرض ہے، اس کا مریض ہر وقت ذہنی اور جسمانی اذیت سے دوچار رہتا ہے۔ اگر بواسیر کا علا ج نہ کیا جائے تو یہ بیماری شدت اختیار کر جاتی ہے۔ خون جاری رہنے کی وجہ سے درد میں اضافہ ہوتا ہےاور مریض کمزور سے کمزور ہوتا جاتا ہے۔
اس موذی بیماری سے نجات کے لیے آج یہاں کچھ مفید نسخہ اور وظائف بتائے جا رہے ہیں جو گارنٹی کے ساتھ بوا سیر کا خاتمہ کر دیتے ہیں۔ یہ نسخے قبض، بادی بواسیر اور خونی بخش بواسیر کا تسلی بخش علا ج ہیں۔ یہ بیماری کو جڑ سے اکھاڑ پھینکتے ہیں اور ساتھ ہی معدہ ، جگر ، انتڑیوں کے افعال کو درست رکھتے ہیں۔ان نسخوں کے استعمال سے مریض کی کھوئی ہوئی توانائی بحال ہو جاتی ہے اور کمزور جسم میں نیا جذبہ اور طاقت پیدا ہو جاتی ہے۔ بواسیر خونی ہو یا بادی دونوں کے لیے کامیاب علاج ہے۔
بواسیرکی کئی وجوہات ہو سکتی ہیں۔ یہ بیماری عمر کے زیادہ حصہ میں لگنے کے زیادہ امکانات ہوتے ہیں ۔ بواسیر کی بہت سے وجوہات ہو سکتی ہیں جن میں سے کچھ یہ ہیں۔ بہت زیادہ دیر تک بیٹھنا، موٹاپا، ٹوائلٹ پر زیادہ دیر تک بیٹھنابواسیر کی سب سے بڑی وجہ غیر معیاری غذا کا استعمال ہے۔ بازاری کھانوں خصوصاََ ایسے کھانے جن میں مصالحہ جات زیادہ استعمال کئے گئے ہوں بواسیر کی بڑی وجہ ہے۔ اس کے علاوہ بعض میڈیسن کے سائیڈ افیکٹ بھی بواسیر کی وجہ بن سکتے ہیں۔ بواسیر کی دو اقسام ہیں خونی اور بادی بواسیر ۔بادی بواسیر کا علاج آسان ہے اور یہ جلد ٹھیک ہو جاتی ہے عام طور پر کھانے میں پرہیز کرنے سے بھی بادوی بواسیر ختم ہو جاتی ہے جب کے بواسیر کی دوسری قسم خونی بواسیر ہے جس میں خاص حصے پر سوجن ہو جاتی ہے اور اس کے ساتھ خون آنا شروع ہو جاتا ہے۔ پیشاب کے دوران خون کا آنا اس کی بڑی علامت ہے۔ خونی بواسیر بہت خطرناک اور تکلیف دہ ہوتی ہے۔ اگر یہ طویل ہو جائے تو مریض دن بدن کمزور ہوتا چلا جاتا ہے۔
موجودہ دور میں گھروں میں سرخ مرچ اور گرم مصالحوں کے کثرت استعمال کی وجہ سے بہت سے لوگ بواسیر کے مرض میں مبتلا ہیں ۔ جب یہ مرض لاحق ہو جاتا ہے تو صحت پر اس کے بہت مضر اثرات مرتب ہوتے ہیں اور لوگ طرح طرح کا علاج کرواتے ہیں کہ اس مرچ سے نجات مل سکے ۔ بواسیر کا آسان علاج روحانی علا ج ہے۔ اس کا طریقہ یہ ہے کہ دو رکعت سنت فجر میں پہکی رکعت میں سورہ فاتحہ کے بعد سورہ الم نشرح پڑھیں اور دوسری رکعت میں سورہ فاتحہ کے بعد سورہ فیل پڑھیں۔ اور وتر عشا کی پہلی رکعت میں سورہ فاتحہ کے بعد سورہ الاعلی اور دوسری رکعت میں سورہ فاتحہ کے بعد سورہ اخلاص پڑھیں۔ انشا اللہ شفا نصیب ہو گی۔
خونی بواسیر میں کچی مولی کا استعمال کرنے سے خون آنا بند ہو جاتا ہے۔
خونی بواسیر سے نجات کے لیے مصری کو دھنیا کے رس میں ملا کر پینے سے بھی خونی بواسیر ختم ہو جاتی ہے۔
خونی بواسیر کے علاج کے لیے ایک اور آسان ٹوٹکا یہ ہے کہ پیاز کا استعمال کثرت سے کریں۔اس سے خونی اور بادی بواسیر میں بہت فائدہ ہوتا ہے۔
ایک چمچ کریلے کے رس میں شکر ملا کر پینے سے بواسیر کی تکلیف ختم ہو جاتی ہے۔
بادی بواسیر کے علاج کے لیے سونٹھ اور گڑ ہم وزن لر کر روزانہ آدھا چمچ صبح و شام کھانے سے فائدہ پہنچاتا ہے۔
کسی بھی قسم کی بواسیر کے لیے امرود، چقندر اور زیرہ کا استعمال بہت فائدہ مند ہے لگاتار کھانے سے بواسیر سے نجات مل جاتی ہے۔
Bawaseer Ka Ilaj Ubqari-Bawaseer Medicine-Bawaseer Ka Ilaj 100%-Bawaseer Symptoms-Bawaseer Ka Parhez In Urdu-Badi Bawaseer K Lehe Nuska-Koni Bawaseer K Leha Nuska-Bawaseer Ka Nuqsan-Bawaseer Ka Moka Ka Ilaj-Koni Bawaseer Se Nijat K Lehe Wazifa-Bawaseer Ka Rohani Ilaj-Bawaseer Ka Neem Se Desi Ilaj
Bachon Ko Bhook Na Lagna Bhook Ki Kami Ka Ilaj In Urdu | Bhook Barhane Ka Desi Nuskha
Chary Se Til , Masse Aur Mokay Khatam Karne Ka Ilaj In Urdu Warts Remover Remedies
Larki Ki Shadi K Lehe Wazifa | Jaldi Rishta Aane Ka Wazifa | Acha Rishta Aane Ki Dua
Wazifa For Heart Patient In Urdu Dil K Marizon K Lehe Nuska Shefa
Leave a Reply