Bawaseer Ka Garailo Ilaj Ubqari Nuska | Bawaseer Ka Rohani Ilaj | Koni Bawaseer Se Nijat K Lehe Wazifa

Bawaseer Ka  Garailo Ilaj Ubqari Nuska | Bawaseer Ka Rohani Ilaj | Koni Bawaseer Se Nijat K Lehe Wazifa

قبض بواسیر کی بنیادی وجہ ہے اس سے آنتیں خشک ہو جاتی ہیں۔ سُدے پیدا ہوتے ہیں۔ پاخانہ انتہائی دقت اور تکلیف کے ساتھ آتا ہے۔ مقصد کے اندر اور باہر موہکے بن جاتے ہیں۔ جو سخت پاخانے سے اور جریان خون کا باعث بنتے ہیں۔ بواسیر ایک تکلیف دہ مرض ہے، اس کا مریض ہر وقت ذہنی اور جسمانی اذیت سے دوچار رہتا ہے۔ اگر بواسیر کا علا ج نہ کیا جائے تو یہ بیماری شدت اختیار کر جاتی ہے۔ خون جاری رہنے کی وجہ سے درد میں اضافہ ہوتا ہےاور مریض کمزور سے کمزور ہوتا جاتا ہے۔

اس موذی بیماری سے نجات کے لیے آج یہاں کچھ مفید نسخہ اور وظائف بتائے جا رہے ہیں جو گارنٹی کے ساتھ بوا سیر کا خاتمہ کر دیتے ہیں۔ یہ نسخے قبض، بادی بواسیر اور خونی بخش بواسیر کا تسلی بخش علا ج ہیں۔ یہ بیماری کو جڑ سے اکھاڑ پھینکتے ہیں اور ساتھ ہی معدہ ، جگر ، انتڑیوں کے افعال کو درست رکھتے ہیں۔ان نسخوں کے استعمال سے مریض کی کھوئی ہوئی توانائی بحال ہو جاتی ہے اور کمزور جسم میں نیا جذبہ اور طاقت پیدا ہو جاتی ہے۔ بواسیر خونی ہو یا بادی دونوں کے لیے کامیاب علاج ہے۔  

بواسیرکی وجوہات

بواسیرکی کئی وجوہات ہو سکتی ہیں۔ یہ بیماری عمر کے زیادہ حصہ میں لگنے کے زیادہ امکانات ہوتے ہیں ۔ بواسیر کی بہت سے وجوہات ہو سکتی ہیں جن میں سے کچھ یہ ہیں۔ بہت زیادہ دیر تک بیٹھنا، موٹاپا، ٹوائلٹ پر زیادہ دیر تک بیٹھنابواسیر کی سب سے بڑی وجہ غیر معیاری غذا کا استعمال ہے۔ بازاری کھانوں خصوصاََ ایسے کھانے جن میں مصالحہ جات زیادہ استعمال کئے گئے ہوں بواسیر کی بڑی وجہ ہے۔ اس کے علاوہ بعض میڈیسن کے سائیڈ افیکٹ بھی بواسیر کی وجہ بن سکتے ہیں۔ بواسیر کی دو اقسام ہیں خونی اور بادی بواسیر ۔بادی بواسیر کا علاج آسان ہے اور یہ جلد ٹھیک ہو جاتی ہے عام طور پر کھانے میں پرہیز کرنے سے بھی بادوی بواسیر ختم ہو جاتی ہے جب کے بواسیر کی دوسری قسم خونی بواسیر ہے جس میں خاص حصے پر سوجن ہو جاتی ہے اور اس کے ساتھ خون آنا شروع ہو جاتا ہے۔ پیشاب کے دوران خون کا آنا اس کی بڑی علامت ہے۔ خونی بواسیر بہت خطرناک اور تکلیف دہ ہوتی ہے۔ اگر یہ طویل ہو جائے تو مریض دن بدن کمزور ہوتا چلا جاتا ہے۔

بواسیر کا روحانی علاج  

موجودہ دور میں گھروں میں سرخ مرچ اور گرم مصالحوں کے کثرت استعمال کی وجہ سے بہت سے لوگ بواسیر کے مرض میں مبتلا ہیں ۔ جب یہ مرض لاحق ہو جاتا ہے تو صحت پر اس کے بہت مضر اثرات مرتب ہوتے ہیں اور لوگ طرح طرح کا علاج کرواتے ہیں کہ اس مرچ سے نجات مل سکے ۔ بواسیر کا آسان علاج روحانی علا ج ہے۔ اس کا طریقہ یہ ہے کہ دو رکعت سنت فجر میں پہکی رکعت میں سورہ فاتحہ کے بعد سورہ الم نشرح پڑھیں اور دوسری رکعت میں سورہ فاتحہ کے بعد سورہ فیل پڑھیں۔ اور وتر عشا کی پہلی رکعت میں سورہ فاتحہ کے بعد سورہ الاعلی اور دوسری رکعت میں سورہ فاتحہ کے بعد سورہ اخلاص پڑھیں۔ انشا  اللہ شفا نصیب ہو گی۔  

Bawaseer Ka Ilaj Ubqari Nuska

Bawaseer Ka Ilaj Ubqari Nuska

 

Bawaseer Ka Ilaj 100%

bawaseer ka ilaj 100%

Koni Bawaseer Se Nijat K Lehe Wazifa

Koni Bawaseer Se Nijat K Lehe Wazifa

Bawaseer Ka Desi Ilaj

Bawaseer Ka Desi Ilaj

Bawaseer Ka Rohani Ilaj

Bawaseer Ka Rohani Ilaj

Bawaseer Ka Moka Ka Ilaj

bawaseer ka moka ka ilaj

Bawaseer Ka Neem Se Desi Ilaj

Bawaseer Ka Neem Se Desi Ilaj

بواسیر کے علاج کے لیے آسان گھریلو  ٹوٹکے

خونی بواسیر میں کچی مولی کا استعمال کرنے سے خون آنا بند ہو جاتا ہے۔

خونی بواسیر سے نجات کے لیے مصری کو دھنیا کے رس میں ملا کر پینے سے بھی خونی بواسیر ختم ہو جاتی ہے۔

خونی بواسیر کے علاج کے لیے ایک اور آسان ٹوٹکا یہ ہے کہ پیاز کا استعمال کثرت سے کریں۔اس سے خونی اور بادی بواسیر میں بہت فائدہ ہوتا ہے۔

ایک چمچ کریلے کے رس میں شکر ملا کر پینے سے بواسیر کی تکلیف ختم ہو جاتی ہے۔  

بادی بواسیر کے علاج کے لیے سونٹھ اور گڑ ہم وزن لر کر روزانہ آدھا چمچ صبح و شام کھانے سے فائدہ پہنچاتا ہے۔

کسی بھی قسم کی بواسیر کے لیے امرود، چقندر اور زیرہ کا استعمال بہت فائدہ مند ہے لگاتار کھانے سے بواسیر سے نجات مل جاتی ہے۔

Serach Meta Tags

Bawaseer Ka Ilaj Ubqari-Bawaseer Medicine-Bawaseer Ka Ilaj 100%-Bawaseer Symptoms-Bawaseer Ka Parhez In Urdu-Badi Bawaseer  K Lehe Nuska-Koni Bawaseer K Leha Nuska-Bawaseer Ka Nuqsan-Bawaseer Ka Moka Ka Ilaj-Koni Bawaseer Se Nijat K Lehe Wazifa-Bawaseer Ka Rohani Ilaj-Bawaseer Ka Neem Se Desi Ilaj

Zaitoon Oil Aur Ispaghol Ke Fawaid In Urdu

 

Bachon Ko Bhook Na Lagna Bhook Ki Kami Ka Ilaj In Urdu | Bhook Barhane Ka Desi Nuskha

 

Pait K Keeray Ka Ilaj By Ubqari Totkay

 

Chary Se Til , Masse Aur Mokay Khatam Karne Ka Ilaj In Urdu Warts Remover Remedies

 

Larki Ki Shadi K Lehe Wazifa | Jaldi Rishta Aane Ka Wazifa | Acha Rishta Aane Ki Dua

 

Wazifa For Heart Patient In Urdu Dil K Marizon K Lehe Nuska Shefa

 

Aulad Ke Lie Wazifa For Aulad Narina In Urdu

 

Ghar Main Larai Jhagra Khatam Karne Ka Wazifa, Ghar Mein Barkat Ki Dua In Urdu, Wazifa For Ending Quarrel

 

Shohar Aur Biwi Mein Narazgi Khatam Karne Ka Wazifa

 

Spread the love
About admin 2015 Articles
Please feel free to contact us or send your comments. [email protected]

Be the first to comment

Leave a Reply

Your email address will not be published.