ریٹھا بظاہر معمولی سی چیز ہے لیکن اپنے اندر ہزار ہا کرشماتی فوائد و اثرات رکھتا ہے۔ حکما اکثر دیسی نسخہ جات میں ریٹھا کا استعمال باکثرت کرتے ہیں۔ ریٹھا کا چلکھا سیاہی مائل ہوتا ہے۔ ریٹھے کا سائز ثابث چھالیہ کے برابر یا اس سے تھوڑا کم ہوتا ہے۔ اس کو توڑنے سے کالے رنگ کی گٹھلی نکلتی ہےاور اس کے اندر سے زردی مائل سفید دانہ نکلتا ہے۔
اگر کوئی شخص ریٹھا کے طبی فوائد اور تاثیر سے اچھی طرح واقف ہو جائے تو اس سے بہت سی بیماریوں کا علاج کامیاب علاج کیا جاسکتا ہے۔ ریٹھا ہر جگہ سستا اور نہایت آسانی سے دستیاب ہو جاتا ہے۔ اس کی تاثیر خشک اور گرم ہے۔ ریٹھا بیشتر زہروں کے تریاق کی صلاحیت بھی رکھتا ہے۔ اس کے چھلکوں کے سفوف سے سانپ کے زہر کا تریاق بنایا جاتا ہے۔ اگر کسی کو سانپ کاٹ جائے تو فوراََ اس کو ریٹھے کے چھلکے پیس کر چٹائیں یا پانی میں ابال کر استعمال کرنے سے زہر کا زہر کم ہو جاتا ہے۔
Tips For Good Health-Rehta Se Chehry K Daag Aur Dano Ka Ilaj-Rehta Se Pait K Kheron Ka Ilaj-Rehta Se Pawaseer Ka Ilaj-Rehta Se Nazla Zakam Kansi Ka Ilaj-Rehta Se Falij, Lawqa Aur Mirgi Ka Ilaj-Rehta Se Nazar Ki Kamzori Ka Ilaj-Rehta Se Dant Dard Ka Ilaj-Benefits of rehta-rehta benefits-health tips of the day-c-daily health tips-health tips video-natural health tips-simple health tips-10 tips for good health-healthy tips for good health-natural health remedies-home remedies for health problems-natural remedies-natural home remedies-home remedies for everything-natural remedies for inflammation-naturopathic remedies-natural remedies for headaches
Badi Elaichi Ke Fayde, Elaichi Benefits And Side Effects In Urdu
Face Beauty Tips For Girls, Beauty Tips for Acne and Pimples in Urdu
Health Benefits of Sohanjna Tree, Moringa, Surajna Or Sahjan Tree
Leave a Reply