دل کی کمزوری کے لیے خشک دھنیا پیس کر اس میں مصری ملا لیں اور صبح و شام آدھا ، آدھا چمچ کھاتے رہیں۔ دل کی رگیں مضبوط ہو ں گی۔ صبح نہار منہ گاجر کا جوس پیئں۔ اگر دل کی دھڑکن بہت زیادہ تیز ہو تو آملوں کا مربہ کھائیں یا آملوں کا رس استعمال کریں۔ تھوڑے ہی عرصہ میں دل کی دھڑکن ٹھیک ہو جائے گی۔
دل کے مریضوں کے لیے سنگترہ ، انگور اور سیب کا استعمال بہت فائدہ مند ہے۔ باقاعدگی سے امراض قلب کے ڈاکٹروں سے معائنہ کرانا بھی بہت ضروری ہے ۔ڈاکٹر کی ہدایت پر عمل کرنے کے ساتھ ساتھ دل کے مریضوں کے لیے چند مجرب وظائف پیش کئے جا رہے ہیں جن کو پڑھنےسے دل کے تمام امراض پر کنٹرول کیا جا سکتا ہے۔
Wazifa For Heart Patient In Urdu Dil K Marizon K Lehe Nuska Shefa- Wazifa For Heart Patient- Dil Ka Rohani Elaj- Dil K Mariz K Lehe Wazifa- Dil K Dorey Se Pachney K Lehe Dua
Wazifa For Diseases of Heart, Wazifa for Heart Pain, Wazifa for Heart Attack, Dua for Heart
Muhabbat Hasil Karne Ke Liye Wazifa- Wazifa For Love Marriage In Urdu
Leave a Reply