گھیکوار بہت عام سا پودا ہے جو ہر جگہ دستیاب ہے ۔ قدرت نے اس پودے کو شفا سے مالا مال رکھا ہے۔ گھیکوار کا ایک بہت ہی مفید استعمال قد میں جلدی اضافے کے لیے کیا جاتا ہے۔ لمبا قد ، خوبصورت جسم کا ضامن ہوتا ہے۔ لڑکیاں ہوں یا لڑکے اگر قد چھوٹا ہو تو خود کو غیر مطمئن محسوس کرتے ہیں اور پھر قد میں اضافے کے لیے اونچے جوتے یا بڑی ہیل کا بکثرت استعمال کرتے ہیں جو سرا سرنقصان دہ ہے اور مختلف تکالیف کا باعث بنتا ہے۔ آج ہم آپ کو قد میں اضافے کے لیے گھیکوار کا حلوہ بنانے کا طریقہ بتائیں گے کہ کس طرح آپ گھر میں یہ حلوہ تیار کر کے قد میں جلد اضافہ کر سکتے ہیں۔اس کے علاوہ یہ بھی بتائیں گے کہ ہاتھوں کی دلکشی کے لیے گھیکوار کا استعمال کس طرح کیا جا سکتاہے۔
اگر آپ بدرونق ہاتھوں کی وجہ سے پریشان ہیں تو یہ نسخہ استعمال کریں۔ چند روز کے استعمال سے ہی ہاتھ نرم و ملائم اور خوبصورت ہو جائیں گے۔ ہاتھوں کو دلکش بنانے کے لیے بہترین نسخہ ہے۔
Qad Barhane Ki Tips In Urdu-Qad Lamba Karne Ka Tarika-qad barhane ki medicine-qad lamba karne ki medicine-qad lamba karne ki dawa-Qad Mein Izafa Ke Liye Amal-hathon ko khubsurat banane ka tarika-paon ko gora karne ka tarika in urdu-hathon ko gora karne ka tarika-hath gora karne ka tarika-hatho ko gora karne ki cream
Beauty Tips For Glowing Skin-9 Magical Face Masks Tips for All Types of Skins
Leave a Reply