Papita vomitting aur diarrhea main bout mofeed ha is k elwa ye fruit motapa, piles, cough, asthma riyahi pain or ghatya waghera mein b useful hai.
Papita seene ke balgham ko door karta hai, pet ke amraz ke liye mufeed hai or nizam-e-inhezam se nijat dilate ha. Motia se mehfooz rakhta hai.
Is ka istimal cancer se hifazat karta hai.
پیپتہ کے بیچ نہایت سخت ہوتے ہیں اور ا س پھل میں بہت سے بیچ ہوتے ہیں۔ اس کا رنگ باہر سے بھورا سیاہ لیکن اندر سے نیم شفاف ہوتا ہے۔ اس کا ذائقہ تلخ ہوتا ہے ، مزاج گرم و خشک ہوتا ہے۔
پپیتا ایک مکمل غذا ہے ، روز مرہ کی کچھ غذائی ضروریات مثلا پروٹین، معدنی اجزا، اور وٹامنز اس پھل سے وافر مقدار میں حاصل ہوتا ہے۔ یہ آسانی سے ہضم ہو جاتا ہے۔ پپیتا میں یہ صلاحیت بھی موجود ہوتی ہے کہ وہ دوسری غذاوں کو بھی ہضم ہونے میں مدد فراہم کرتا ہے یہی وجہ ہے کے سخت گوشت کو گلاتے ہوئے اگر اس میں پپتا کے کچھ ٹکڑے ڈال دئیے جائیں تو گوشت جلد گل جاتا ہے۔
پکا ہو پپیتا نشوونما پاتے ہوئے بچوں کے لیے عمدہ ٹانک ہے بچوں کو دودھ پلانے والی خواتین کے لیے اعلی درجہ کی توانائی بخش غذا ہے۔ یہ انتڑیوں اور پیٹ کے کیٹروں کو ہلا ک کرتا ہے۔ کچے پیپتے کا جوس شہد ملا کر بچوں کو استعمال کرانے سے یہ بچوں کو متعدد بیماریوں سے محفوظ رکھتا ہے۔ بچوں میں غذائیت کی کمی کو پورا کرتا ہے، بچوں کی بھوک بڑھاتا ہے، بچوں کو توانائی فراہم کرتا ہے۔ پیٹ درد ختم کرتا ہےروزانہ بچوں کو استعمال کرانا شافی علاج ہے۔
پیپتہ میں بہت سی بیماریوں کا علاج موجود ہے ہیضہ کے دوران اس پھل کا استعمال بہت فائدہ مند ثابت ہوتا ہے۔ اس کے استعمال سے فورا دست بند ہو جاتے ہیں۔ یہ موٹاپا، بواسیر ، کھانسی ، دمہ اور گٹھیا کے درد میں بہت مفید ہے۔
papita k fayde-papita k faide in urdu-papeete k fawaid-Papita fruit benefits in urdu-papeta fruit-papeta parsi-papeta pareeda-sinta papaya seeds price in Pakistan-papaya farming profit per acre in Pakistan-red lady papaya seeds price in Pakistan-papaya price in Pakistan-papaya in Pakistan-Papita Ke Fayde – Papaya Benefits in Urdu/Hindi- Papita Benefits in Urdu/Hindi
10 Tips For Good Health, Natural Health Remedies For Everything
Badi Elaichi Ke Fayde, Elaichi Benefits And Side Effects In Urdu
Face Beauty Tips For Girls, Beauty Tips for Acne and Pimples in Urdu
Qad Lamba Karne Ka Tarika Aur Hathon Ko Khubsurat Banane Ka Tarika
https://itechnhealth.com/how-to-increase-white-blood-cell-white-blood-cell-ki-kami-ko-door-krny-ke-ley-asan-totka/
Leave a Reply