مصالحے مختلف پودوں کے پتے ، درختوں کی چھال ، بیچ ، پھل کلیاں اور پھول ہوتے ہیں ۔ مصالحے عموماََ کھانوں میں خوشبو پیدا کرنے کے لیے استعمال ہوتے ہیں۔ مصالحے کھانوں کو خوش رنگ اور خوش ذائقہ بناتے ہیں لیکن آج ہم ان مصالحہ جات کے کچھ ایسے طبی فوائد بتائیں گےکہ آپ ان کے طبی خواص جان کر ان کے استعمال کو اپنی خوراک کا لازمی جز بنا لیں گے اور ان کے قدرتی خواص سے بھرپور فائدہ اٹھاسکیں گے کیونکہ یہ مصالحہ جات مختلف بیماریوں کے علاج کے لیے نہایت موزوں ہیں۔
Benefits of kalwanji-Benefits of Haldi-Benefits of Kali Mirch-Benefits of Sounf-Benefits of Loung-importance of home remedies-home remedies for health problems-article on importance of home remedies-what is home remedies-most effective mental health treatment-home remedies for asthma-health cures-mental health treatments-desi nuskhe in urdu-desi nuskhe in urdu books-desi nuskhe hikmat urdu-desi nuskha jaat in urdu-old hakeemi nuskhe-desi nuskhe pk-hakeemi nuskha jaat in urdu
Leave a Reply